جنرل نیوز
- فروری- 2023 -17 فروری
وی جے آر فاٶنڈیشن کے سربراہ ورکٹم جگناتھ ریڈی نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے سی آر کی سالگرہ منائی
اوٹکور : 17/ فبروری (اردو لیکس) وی جے آر فاٶنڈیشن و بی آر ایس پارٹی مکتھل کے قاٸد ورکٹم جگناتھ ریڈی نے آج اوٹکور مستقر میں محمد محبوب کمانگر کی قیام گاہ پر بی آر ایس پارٹی قاٸدین و کارکنان کے ساتھ تلنگانہ کے وزیر اعلی جناب کلواکنٹلا چندرشیکھر…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
ترکی زلزلہ متاثرین کیلئے تعمیر ملت کی جانب سے وصول کردہ امداد ی اشیاء کی حوالگی
حیدرآباد۔17/فروری(پریس نوٹ)معتمد عمومی تعمیرملت عمر احمد شفیق نے بتایا کہ کل ہند مجلس تعمیر ملت کی جانب سے ترکی میں زلزلہ متاثرین کیلئے وصول کی گئی امداد ی اشیاء کوترکی قونصل خانہ جوبلی ہلز کے حوالہ کردیاگیا۔ انہوں نے بتایا کہ مجلس تعمیر ملت کی اپیل پر شہریان حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
مختلف مساجد میں جلسہ ہائے شب معراج‘ تعمیرملت کے قائدین کا خطاب
حیدرآباد۔17/فروری(پریس نوٹ) کل ہند مجلس تعمیر ملت کے پریس نوٹ کے بموجب مولاعلی کی مسجد عالمگیر میر پیٹ اور مسجد محمدیہ کرشنا نگر میں ہفتہ 18فروری کو بعد نماز عشا ء جلسہ شب معراج منایاجارہا ہے جس کی صدارت جناب عمر احمد شفیق معتمد عمومی مجلس تعمیر ملت کریں گے…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
تلنگانہ مسلم ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے مالی امداد
عادل آباد ۔ تلنگانہ مسلم ویلفیئر آرگنائزیشن عادل آباد جس کا قیام مسلمانوں کے مختلف مسائل کے حل کے لئے عمل میں لایا گیا ہے۔یہ آرگنائزیشن بنیادی طور پر اپنے مقاصد کی تکمیل کے لیے کوشاں ہیں ۔ گذشتہ کل آرگنائزیشن کے ذمہ داران نے اپنی سرگرمیوں میں حصہ لیتے…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی چنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پر کل 18 فروری کو عظیم الشان ستائیسویں انٹرنیشنل معراج النبی کانفرنس
حیدرآباد۔17/فبروری2022ء ( راست ) کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی عظیم الشان ستائیسویں انٹرنیشنل معراج النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد 18/ فبروری 2023ء بروزہفتہ بعد نمازِ عشاء بمقام : گورنمنٹ جونیر کالج گراؤنڈ چنچل گوڑہ پر عمل میں آئیگا ۔ محمد شاہد اقبال قادری (صدر رحمت عالم کمیٹی) ـ…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
عایشہ ویلفر ٹرسٹ بودھن کے زیراہتمام سیرت کویز کا مقابلہ جات کا انعقاد
نظام آباد 17/فروری (اُردو لیکس) آج کے اس مسابقتی دور میں ہمیں اپنی تہزیب وتمدن کو برقرار رکھتے ہوے بچوں کو عصری تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم سے آراستہ کرنا ضروری ہے ان خیالات کا اظہار رکن اسمبلی بودھن شکیل عامر کی اہلیہ عایشہ عامر نے سیرت کویز مقابلوں کے انعقاد…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
تلنگانہ اقلیتی اقامتی جونیر کالج بوائز بارکس میں سی ای او میں داخلوں کا آغاز
حیدر آباد: تلنگانہ اقلیتی اقامتی جونیر کالج سی او ی بوائز بارکس حیدر آباد میں تعلیمی سال 2023-24 کے لئے داخلے جاری ہیں۔ پرنسپل محترمہ صفیہ بیگم نے کہا کہ MPC/BPC/CEC سال اول میں داخلوں کا آغاز جاری ہے۔ COE کالج بارکس میں حکومت تلنگانہ کی جانب سے ذہنی و…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
شادی مبارک و کلیان لکشمی اسکیمیں غریب عوام کے لیے ایک نعمت ہیں۔بی آر ایس وارڈ نمبر 35 صدر عتیق الرحمان
عادل آباد ۔ بھارت راشٹریہ سمیتی پارٹی وارڈ نمبر 35 صدر عتیق الرحمان نے کہا کہ تلنگانہ حکومت ریاست کے تمام طبقات کی فلاح و بہبود کے لئے سنجیدہ ہے اور تلنگانہ ریاستی حکومت کی جانب سے نافذ کردہ فلاحی اسکیمات سے ہر گھر کے افراد استفادہ حاصل کر رہے…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
ترکی اورشام کے لوگوں کی مالی مدد کرنا ہمارااسلامی اخلاقی اور انسانی فریضہ ہے
رشحات قلم عبدالقیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیت علماء ضلع نظام آباد. تلنگانہ 9505057866 سوشل میڈیا ودیگر ذرائع ابلاغ کی بدولت پوری دنیا اس بات سے اچھی طرح واقف ہوگیء کہ گذشتہ چند دنوں قبل ملک شام اورترکی میں جو قیامت خیز زلزلہ آیا وہ کس قدر شدید تھا اورکیا…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
بینڈاپیلی ویلفیئر سوسائٹی کورٹلہ کی جانب سے غریب لڑکی کی شادی میں پکوان کٹ کا عطیہ
کورٹلہ _ بی ڈبلیو ایس سوسائٹی بینڈاپیلی کورٹلہ نے ایک غریب لڑکی کی شادی کے لیے کھانا پکانے کی کٹ عطیہ میں دیا ۔ فی الحال یہ غریب لڑکیوں کی شادیوں کے لیے فراہم کی جانے والی 41ویں کٹ ہے۔ .بینڈاپیلی ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے، ہم اس نعرے…
مزید پڑھیں »