جنرل نیوز
- فروری- 2023 -16 فروری
اقوام کی مادری زبان ہی ان کے تہذیب کی پہچان۔ اردو زبان ہر ایک ہندوستانی کی زبان۔ عادل آباد کے سینئر اردو صحافی محمد حمیداللہ انور۔
آصف آباد 16 فروری (اعتماد نیوز رپورٹر)متحدہ ضلع عادل آباد کےسینئر اردو صحافی (روزنامہ رہنماۓ دکن) محمد حمید اللہ انور کی آصف آباد کے آمد کے موقع پر آصف آباد ضلع ٹی۔یو۔ڈبلیو۔جے(آئی۔جے۔یو) کے صدر اور آصف آباد کے سینئر اردو صحافی سید سوجر(سفیان) نے ان کی شالپوشی کی۔ اور حالات…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
پداپلی مسجدِ فردوس کے تعمیری کام کا سنگِ بنیاد
پداپلی:15فروری (محمّد استقام الدین)پداپلی کلکٹریٹ کمپلیکس سے متّصل مسجد فردوس کی توسیعی كام کا آغاز۔تفصیلات کے بموجب جدید کلکٹریٹ کے قرب میں واقع مسجد فردوس کی نئی کشادہ تعمیر کے لیۓ مولانا حامد محمد خان امیر جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ نے سنگ بنیاد رکھا ہے۔اس موقعہ پر مولانا حامد…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
تمیم نظام آبادی کی شعری چوتھا اور مجموعی پانچویں تصنیف ”روشن روشن لفظ“ کی انیل کامنینی ٹرسٹیز دومکنڈہ فورٹ کے ہاتھوں رسم رونمائی
نظام آباد: 15/ فروری (اردو لیکس) معروف ادیب صحافی استاد الشعراء مولانا حافظ محمد عبدالقدیر حسامی امام و خطیب مسجد عبداللہ بودھن روڈ المعرو ف تمیم نظام آبادی کی شاعری کا چوتھا مجموعہ مجموعی طور پر پانچواں مجموعہ ”روشن روشن لفظ“ کی رونما ئی انیل کامنینی ٹرسٹی دومکنڈہ فورٹ اینڈ…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
مولانا حامد محمد خان کے ہاتھوں پداپلی میں مسجدِ فردوس کے تعمیری کاموں کا سنگِ بنیاد
پداپلی:15فروری (محمّد استقام الدین) پداپلی کلکٹریٹ کمپلیکس سے متّصل مسجد فردوس کی توسیعی كام کا آغاز۔تفصیلات کے بموجب جدید کلکٹریٹ کے قرب میں واقع مسجد فردوس کی نئی کشادہ تعمیر کے لیۓ مولانا حامد محمد خان امیر جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ نے سنگ بنیاد رکھا ہے۔اس موقعہ پر مولانا…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
سید جلال حسینی اشرفی جلالی سجادہ نشین بارگاہ قتالیہ کولم پلی اپنے قافلہ کے ہمراہ بغداد شریف’ بیت المقدس کے لئے روانہ
نارائن پیٹ: مخدوم خواجہ سید شاہ جلال حسینی اشرفی جلالی سجادہ نشین بارگاہ قتالیہ کولم پلی ضلع نارائن پیٹ ودیگر افراد پر مشتمل خانقاہ قتالیہ کا ایک نمائیندہ وفد حیدر آباد ایئرپورٹ سے بذریعہ طیارہ بغداد شریف’ بیت المقدس’ کربلا ودیگر مقدس مقامات کے لے یہ قافلہ روانہ ہوا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
نسلوں کے ایمان کی حفاظت کیجئے ، نیا نظامِ تعلیم ارتداد و کُفر کی طرف لے جا رھا ھے : مفتی محمد ھارون ندوی
جلگاؤں / مہاراشٹر 15/فروری مسلمانو! ھم آپ کو عصری تعلیم سے نہیں روکتے ،اپنے بچّوں کو اعلیٰ سے اعلیٰ تعلیم دو ،ڈاکٹر ،انجینئر ، وکیل ،سائنسدان جو بنانا چاہتے ہو بناؤ ،اِس قوم کو بڑی ضرورت ھے ،مگر اپنے بچوں کے دین اسلام اور ایمان کی حفاظت اور فِکر…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
ترکی اور شام ممالک کے متاثرین کی امداد کے لے یوم جمعہ کے موقع پر مالی تعاون کرنے جمیت علماء ہند نظام آباد کی اپیل
نظام آباد 15/ فروری (اردو لیکس)مولاناعبدالقیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیت علماء ہند نظام آباد نے صحافیوں سے بات کرتے ہوے کہا کہ ترکی اور شام ممالک میں گزشتہ دنوں پیش آئے ہولناک زلزلہ اور اس سے ہونے والی بڑی تباہی جویقینا قیامت کے مناظر پیش کررہی ہے مہلوکین کی…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
یوٹا تعلیمی سمپوزیم اور تنظیم نو کا انعقاد
سیرولی غوث پور، بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری)یونائیٹڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن *یوٹا*کے زیر اہتمام ایجوکیشنل اپ گریڈیشن سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار پروگرام میں تنظیم کو وسعت دیتے ہوئے سیرولی غوث پور بلاک یونٹ کی تشکیل نو کی گئی۔ پروگرام میں موجود عہدیداروں اور اساتذہ نے متفقہ طور پر بلاک صدر…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
کنٹی ویلگو اسکیم میں ڈاکٹروں اور ٹیکنیکل عملہ کی لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے کی شکایت
نظام آباد 14/ فروری (اردو لیکس) ریاست تلنگانہ میں حکومت کی جانب سے غریب افراد کے لئے آنکھوں کے علاج کے سلسلے میں کنٹی ویلگو اسکیم کا آغاز عمل میں لایا جا چکا ہے ریاست تلنگانہ میں مختلف علاقوں میں کیمپ لگائے جا کر غریب افراد کی آنکھوں کی تشخیص…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی 18/فبروری کوچنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پر عظیم الشان ستائیسویں انٹرنیشنل معراج النبی کانفرنس
کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی 18/فبروری کوچنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پر عظیم الشان ستائیسویں انٹرنیشنل معراج النبی کانفرنس مہمان مقررین عالمی شہرت یافتہ ممتاز عالم دین ، خطیب ہند و نیپال علامہ شفیق اللہ چترویدی (نیپال ) ، علامہ احمد رضا منظری (بریلی )، علامہ مفتی منظور…
مزید پڑھیں »