جنرل نیوز
- فروری- 2023 -14 فروری
جناب احمد عبد الجلیل ساکن مبارک نگر نظام آباد کا سانحہ ارتحال
نظام آباد 14 / فروری (اردو لیکس ) یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ نظام آباد کی و ضعدار شخصیت جناب احمد عبدالجلیل ولد احمد عبدالعزیز ساکن جلیل باغ مبارک نگر آرمور روڈ متصل وائسرائے گارڈن نظام آباد نے آج صبح (6) بجے داعی اجل کو لبیک…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
استاتذہ کے زیر التواء مسائل کی عاجلانہ یکسوئی کا مطالبہ ٹی ایس میسا کا نظام آباد میں اجلاس نوید اقبال ،محمد فاروق ، خواجہ معین الدین قائدین کا خطاب
نظام آباد 14/ فروری (اردو لیکس ) استاتذہ و سرکاری ملازمین کے زیر التواء مسائل کی عاجلانہ یکسوئی کرنے کا ٹی ایس میسا بانی و ریاستی صدر محمد فاروق نے ٹی ایس میسا کے زیر اہتمام نظام آباد میں منعقدہ جنرل باڈی اجلاس میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
حج 2023 کے خواہشمند عادل آباد ضلع کے عازمین کے لئے اہم اطلاع ۔
عادل آباد۔(اردو لیکس)عادل آباد ضلع حج سوسائٹی صدر محمد شاہد احمد توکل کی اطلاع کے بموجب حج 2023 کیلئےحج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے 10/ فروری 2023 سے آن لائن فارم بھرنے کا آغاز ہوچکا ہے۔اور اس کی آخری تاریخ 10/ مارچ 2023 متعین ہے۔محمد شاہد احمد توکل نے…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
ڈاکٹر عتیق بیگم اسسٹنٹ پروفیسر آف اکنامکس کی تحریر کردہ کتاب”تلنگانہ میں علاقہ واری عدم توازن”کا رسم اجراء
عادل آباد۔(اردو لیکس)ڈاکٹر عتیق بیگم اسسٹنٹ پروفیسر آف اکنامکس کی جانب سے ریزرو بینک آف انڈیا کے سابق پروفیسر ایس۔ اندراکانت کی زیر نگرانی میں تحریر کردہ کتاب "تلنگانہ میں بین علاقائی تفاوت”کی 11 فروری 2023 کو سماجی ترقی (CSD) حیدرآباد میں منعقد تلنگانہ اکنامک ایسوسی ایشن کی 7ویں کانفرنس…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
کاماریڈی کے بڑاقصاب گلی و اسلام پورہ میں کانگریس کاہاتھ سے ہاتھ جوڑو پروگرام کا افتتاح۔
کاماریڈی _ تلنگانہ مہیلاکانگریس کی صدر سُنیتاراو نے کاماریڈی کے بڑاقصاب گلی و اسلام پورہ میں کانگریس کاہاتھ سے ہاتھ جوڑو پروگرام کا افتتاح کیا اور سابق وزیر محمد علی شبیر کے ساتھ مل کر گھر گھر پہنچکر کانگریس کے ہاتھ سے ہاتھ جوڑو پوسٹر چسپاں کئے ۔ مقامی عوام…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
ٹی ایس میسا،پداپلی کے کیلنڈر کا ضلع کلکٹر کے ہاتھوں رسم اجراء
پداپلی 14 فروری(استقام الدین) ضلع صدر، تلنگانہ میناریٹی سروس اسوسی ایشن(ٹی ایس میسا)، پداپلی افضل محی الدین کے زیر قیادت تیار کردہ سال 2023 کے کیلنڈر کا آج ضلع کلکٹر ڈاکٹر سنگیتا ستیہ نارائنا نے ضلع ایڈیشنل کلکٹر وی۔لکشمی نارائنا، مجالس مقامی ایڈیشنل کلکٹر کمار دیپک، ضلعی عہدیدار برائے محکمہ اقلیتی…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
اکریڈیٹشن کارڈز کے منظوری کا تیسرا مرحلہ دیا جانا چاہیے۔ تمام اہل صحافیوں پر لاگو ہونا چاہیے۔TWJ (TJF) کی درخواست ڈسٹرکٹ کلکٹر کو
کھمم ضلع میں اہل صحافیوں کے لیےصحافیوں کے ایک گروپ نے TWJ (TJF) کے ضلع صدر اکھوتا ادنیارائنا کی قیادت میں ضلع کلکٹر وی پی گوتم کو تیسرے مرحلے میں فوری طور پر منظوری دینے کے لیے ایک یاد داشت سونپی۔پیر کو نئے کلکٹر آفس میں صحافیوں کو درپیش مسائل…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
پونے کونڈوہ، مدرسہ خیر العلوم کے سالانہ اجلاس میں علماء کا اہم خطاب
پونے ،مہاراشٹر 13/فروری (پریس ریلیز) مسلمانو! یہ مدارس دین ،ایمان اور اسلام کے قلعے ھیں ، اِن مدارس سے پڑھ لکھ کر نکلنے والے علماء کا اور اِن مدارس کا مُلک اور خصوصاً پوری اُمّت پر بڑا احسان ھے، مُلک کی آزادی سے لیکر آج تک یہ مدارس یہ…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
ہندوستان کا ایک اچھا شہری وہی ہے جو اپنی ذمہ داریوں کو از خود انجام دے : ڈاکٹر سیما سنگھ
فتحپور، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) ہندوستان کا ایک اچھا شہری وہی ہے جو اپنی ذمہ داریوں کو از خود انجام دے_ مزکورہ خیالات کا اظہار پراتھمک ودیالے موضع گلراماؤ میں چل رہے راشٹری سیوا یوجنا کے زیر اہتمام سات روزہ خصوصی کیمپ کے اختتام کے موقع پر، فخرالدین علی احمد گورنمنٹ…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
صحافیوں کے مسائل حل کرنے میں کوتاہی نا قابلِ برداشت۔ آصف آباد (TUWJ-IJU) ضلع صدر عبدالرحمٰن _ صحافیوں کے پہلے مرحلے کا احتجاجی مظاہرہ کامیاب۔
*صحافیوں کے مسائل حل کرنے میں کوتاہی نا قابلِ برداشت۔ آصف آباد (TUWJ-IJU) ضلع صدر عبدالرحمٰن صحافیوں کے پہلے مرحلے کا احتجاجی مظاہرہ کامیاب۔ آصف آباد 13 فروری (اعتماد نیوز):- تلنگانہ اسٹیٹ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس (TWJ-IJU) کے ضلع صدر عبدالرحمن نے کہا کہ حکومت ضلع میں صحافیوں کے دیرینہ…
مزید پڑھیں »