جنرل نیوز
- جنوری- 2023 -5 جنوری
عادل آباد کے نئے ڈی سی آر بی ڈی ایس پی پوترم سرینواس نے چارج سنبھال لیا
عادل آباد ۔ پوترم سرینواس نے ضلع ایس پی عادل آباد ادے کمار ریڈی سے ملاقات کرتے ہوئے پھول کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے عہدے کا جائزہ لیا۔جو ابھی ڈی سی آر بی میں ڈی ایس پی کے طور پر جمعرات کو ایس پی کیمپ آفس پہنچے ہیں،ایس پی کو…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
نیا سال تمام انسانیت کیلئے مبارک ثابت ہو: ابوشحمہ انصاری
بارہ بنکی،(پریس ریلیز)انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے بارہ بنکی جنرل سکریٹری و اترپردیش کے بارہ بنکی سے شاٸع ہونے والے ہفت روزہ”صداۓ بسمل” کے یوپی بیورو چیف ابوشحمہ انصاری نے کہا کہ نیا سال تمام انسانیت کیلئے مبارک ثابت ہو۔ انہوں نے کہا کہ انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن آپ سبھی…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
” مدت ملازمت میں اضافہ کی تجویز : "لمحہ فکر”
اظہار فکر: ایس. ایم. عارف حسین. اعزازی خادم تعلیمات. اخباری اطلاعات کے مطابق وزارت قانون و انصاف کے ” محکمہ انصاف” نے ایک تجویز پیش کی کہ ملک کے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے وکلاء کی مدت ملازمت میں توسیع کی جاے. کیا مزکورہ محکمہ اس بات کی طمانیت…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
اے کے خان اور امتیاز اسحاق نے قرضوں کے آن لائن درخواستوں کی ہارڈ کاپیاں جمع کرانے کے کاؤنٹرز کا معائنہ کیا
جناب۔ اے کے خان، آئی پی ایس (ریٹائرڈ) حکومت کے مشیر اور دیگر عہدیداراں نے اقلیتوں کے لیے امدادی اسکیم کے قرضوں کے آن لائن درخواستوں کی ہارڈ کاپیاں جمع کرانے کے لیے ترتیب دیے گئے کاؤنٹرز کا معائنہ کیا حیدرآبا آباد۔ 04جنوری۔(سرفراز نیوز ایجنسی)۔ آج04 جنوری2023 کو جناب۔…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
تلنگانہ فینانس کارپوریشن کے چیئرمین محمد امتیاز اسحاق سے عادل آباد میونسپل چیرمین جوگوپریمند کی ملاقات
عادل آباد۔4/جنوری(اردو لیکس)عادل آباد میونسپل چیرمین جوگوپریمندر نے بدھ کے روز بی۔آر۔اس سینئر قائد محمد اطہر اللہ کے ہمراہ حیدر آباد میں ریاستی اقلیتی مالیاتی کارپوریشن چیرمین محمد امتیاز اسحاق سے انکے دفتر میں ملاقات کرتے ہوئے انہیں گلدستہ پیش کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔اس موقع پرجوگوپریمندر نے محمد امتیاز…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
ختم نبوت ہمارے ایمان کا مسئلہ ہے ۔۔۔تفہیم ختم نبوت ورکشاپ
تفصیلی رپورٹ. قسط دوم رشحات قلم عبدالقیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیت علماء ضلع نظام آباد. . تلنگانہ 9505057866 مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام منعقدہ ورکشاپ کی دوسری نشت کا آغاز بعد نماز فجر تلاوت قرآن ونعت نبی سے ہوا بعدہ مولانامفتی عبدالمعز شامزی نے خطاب کرتے…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
تحفظ ختم نبوت کے لئے جان دینا اور جھوٹے مدعیان نبوت سے مقابلہ کرنا جنگ یمامہ کے شہداء کا مسلمانوں کو یہ پیغام ہے
*تفصیلی رپورٹ قسط اول* رشحات قلم *عبدالقیوم شاکر القاسمی* جنرل سکریٹری جمعیت علماء ضلع نظام آباد تلنگانہ 9505057866 تحفظ ختم نبوت ایجوکشنل وچیارٹیبل ٹرسٹ نظام آباد کی جانب سے یکم جنوری کو منعقدہ عظیم الشان وتاریخ سازیک روزہ تفہیم ختم نبوت ورکشاپ کا انعقاد عمل میں آیاجس میں ہزاروں…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
میوا کے کیلنڈر کی ریاستی وزیر اندرا کرن ریڈی کے ہاتھوں رسم اجراء
نرمل ، 3/جنوری(پریس نوٹ)ریاستی وزیر قانون، انڈومنٹ و جنگلات اے۔اندرا کرن ریڈی نے ان کے کیمپ آفس میں میناریٹی ایمپلائز ویلفیر اسوسی ایشن (میوا)،نرمل ضلعی یونٹ کے سال 2023 کے کیلنڈر کی رسم اجرائی انجام دیا۔اس موقع پر وزیر نے تنظیم کے زمہ داران کو نئے سال کی مبارکباد پیش…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
حلقہ اسمبلی آرمور کی مساجد، عیدگاہ،قبرستان اور کمیونٹی ہال کیلئے فنڈس جاری کریں _ سمیر احمد اور عثمان حضرمی کی رکن اسمبلی جیون ریڈی سے نمائندگی
نظام آباد:3/ جنوری (اردو لیکس)ضلع حرکیاتی قائد بی آرایس پارٹی سمیر احمد اور عثمان حضرمی قائد بی آرایس نے حیدرآباد میں رکن اسمبلی آرمور جیون ریڈی سے ملاقات کرتے ہوئے حلقہ اسمبلی کی مساجد، عیدگاہ، قبرستان اور کمیونٹی ہال کیلئے منظورہ فنڈس کی فی الفور اجرائی کے سلسلہ میں نمائندگی…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
پداپلی میں ایڈیشنل کلیکٹر کے ہاتھوں رہنمائے دکن 2023 کیلنڈر کا رسمِ اجراء
جنوبی ہند حیدرآباد دکن کا شہرہ آفاق اُردُو زبان کا بےباک بےلوث نقیب روزنامہ رہنمائے دکن جسکے بانی و مدیر سید لطیف الدین قادری و سید وقار الدین قادری مرحوم تھے۔جسکا آغاز 1921 میں ہوا۔سو سال مکمل ہونے پر جناب سید احمد خان جان نشین رہنمائے دکن کی سرپرستی میں…
مزید پڑھیں »