جنرل نیوز
- جنوری- 2023 -3 جنوری
المیزان کے جاریہ سال کے پہلے قافلے کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی
حیدرآباد: المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کا 53 رکنی قافلہ شمس آباد ایئر پورٹ سے الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوا۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ عازمین عمرہ…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
جی روی بابو نے سرکل انسپکٹر نارائن پیٹ کے عہدہ کا جائزہ لے لیا
نارائن پیٹ: 02 جنوری (اردو لیکس) جی روی بابو نے آج سرکل انسپکٹر نارائن پیٹ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ وہ پہلے انٹیلیجنس سی آئی کے عہدے پر فائز تھے۔ سابق سی آئی سری کانت ریڈی انکا تبادلہ سرکل انسپکٹر مریکل کیا گیا ہے۔ نارائن پیٹ سی آئی کی…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
کھمم میں دفتر قضات سرکار ضلع کھمم کے افتتاح کی مناسبت سے خصوصی نشست کا انعقاد
مفتی شیخ آصف علی صدر قاضی سرکار ضلع کھمم تلنگانہ کی اطلاع کے مطابق آج کھمم میں پنٹہ گڈہ روڈ نزد قلعہ گیٹ پر دفتر قضاءت سرکار ضلع کھمم کا افتتاح صبح گیارہ بجے عمل میں آیا دفتر قضاءت کا افتتاح ملک وملت کے معروف فقیہ ومحدث فخر العلماء فقیہ…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
عادل آباد ضلع کلکٹر سکتا پٹنائک سے دفتر ضلع اقلیتی بہبود کے اسٹاف کی ملاقات
عادل آباد۔2/جنوری(اردو لیکس)ضلع کلکٹر عادل آباد سکتا پٹنائک سے ضلع اقلیتی بہبود آفیسر عادل آباد کرشنا وینی نے اقلیتی بہبود اسٹاف کے ہمراہ پیر کو ضلع مرکز میں کلکٹر کیمپ آفس میں ملاقات کرتے ہوئے نئے سال کی مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا۔اس موقع پر کلکٹر سے ملاقات کرنے…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
عادل آباد ضلع کلکٹر سکتا پٹنائک نے رہنمائے دکن کے کلینڈر کا افتتاح کیا
عادل آباد۔2/جنوری(اردو لیکس)سال نو 2023 کے موقع پر عادل آباد رہنمائے دکن کے اسٹاف رپورٹر حمیداللہ انور نے تلگو اخبارات و چینلز سے وابستہ صحافیوں بیتارمیش،راجو،تیجا و دیگر صحافیوں کے ہمراہ ضلع کلکٹر سکتا پٹنائک سے کلکٹریٹ کیمپ آفس میں ملاقات کرتے ہوئے نئے سال کی مبارکباد دی اور گلدستہ…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
گورنر سے جرنلسٹ تحسین کی اپنے فرزند کے ساتھ ملاقات
حیدرآباد: ریاستی گورنر ڈاکٹر تمیلی سائ سوندارا راجن سے سید قدیر الدین تحسین ، جرنلسٹ نے یکم جنوری کو راج بھون میں ملاقات کی اور سال نو کی مبارکباد پیش کی ۔ اس موقع پر معزز گورنر نے قدیر الدین کے فرزند ماسٹر سید معوذ الدین ابوبکر کو جن کی…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
عادل آباد کلکٹریٹ کانفرنس ہال میں عوامی شکایتی دربار کا انعقاد ۔
عادل آباد۔2/جنوری(اردو لیکس)ضلع کلکٹر عادل آباد سکتا پٹنائک نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ عوام کے مسائل سے متعلق عوام کی شکایات پر مناسب اقدامات کریں۔پیر کو کلکٹر کے میٹنگ ہال میں منعقدہ عوامی شکایتی دربار کے پروگرام میں انہوں نے درخواستیں وصول کیں۔ ضلع بھر سے لوگ…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
روز نامہ رہنمائے دکن حیدر آباد سال نو 2023ء کے ملٹی کلر کیلینڈر کی نظام آباد ضلع کلکٹر نارائین ریڈی پولیس کمشنر ناگرا جو کے ہاتھوں کے ہاتھوں رونمائی
روز نامہ رہنمائے دکن حیدر آباد سال نو 2023ء کے ملٹی کلر کیلینڈر کی نظام آباد ضلع کلکٹر نارائین ریڈی پولیس کمشنر ناگرا جو کے ہاتھوں کے ہاتھوں رونمائی نظام آباد2/ جنوری (اردو لیکس ) ملک کا قدیم روزنامہ رہنمائے دکن حیدر آباد جناب سید وقار الدین مرحوم کے…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
عوام ویلفیر ایجو کیشنل ویلفیر سوسائیٹی پھو لانگ نظام آباد کے قیام کا نوید اقبال نے کیا اعلان
نظام آباد 2/ جنوری (اردو لیکس ) آج کے اس نفسا نفسی اور مسابقتی دور میں انسان اپنی زندگی کے مسائل نشیب و فراز میں الجھ کر حالات کا سامنا کرنے میں مصروف رہتا ہے اس دور میں ضرورتمندوں اور حالات سے پریشان افراد کی بھلائی اور انکے مسائل کو…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
عادل آباد شہر سے ایک لڑکا اچانک لاپتہ _ اطلاع دینے کے لئے فون کریں
عادل آباد ۔تلنگانہ کے عادل آباد شہر سے ایک لڑکا اچانک لاپتہ ہوگیا ہے ارباز خان ولد مجیب خان نزد میٹرو ٹرایولز عقب ٹفن سنٹر کرنتی نگر عادل آباد کا رہائشی ہے ۔افراد خاندان کے مطابق ارباز خان گذشتہ روز سے لاپتہ بتایا گیا ہے ۔ جو اسکوٹی کے ساتھ…
مزید پڑھیں »