جنرل نیوز

جی روی بابو نے سرکل انسپکٹر نارائن پیٹ کے عہدہ کا جائزہ لے لیا

نارائن پیٹ: 02 جنوری (اردو لیکس) جی روی بابو نے آج سرکل انسپکٹر نارائن پیٹ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ وہ پہلے انٹیلیجنس سی آئی کے عہدے پر فائز تھے۔ سابق سی آئی سری کانت ریڈی انکا تبادلہ سرکل انسپکٹر مریکل کیا گیا ہے۔ نارائن پیٹ سی آئی کی حیثیت سے جی روی بابو نے جائزہ حاصل کرلیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نارائن پیٹ سرکل انسپکٹر کی حیثیت سے وہ ہر وقت عوام کے لیے دستیاب ہوں گے اور امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے مسلسل کام کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button