جنرل نیوز
- نومبر- 2022 -15 نومبر
جمعیۃ العلماء ضلع کریم نگر کے زیرِ اہتمام اُردُو صحافیوں کی تہنیت
پداپلی 15 نومبر (محمّد استقام الدین)جمعیۃ العلماء ضلع کریم نگر کی جانب سے کریم نگر کے فعال و متحرک اُردُو صحافیوں کو تہنیت پیش کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق مفتی محمّد یونس قاسمی صدر جمعیۃ العلماء ضلع کریم نگر مفتی محمد غیاث محی الدین نائب صدر جمعیۃ العلماء ضلع کریم…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
اوٹکو موضع پورلہ خرد میں عظیم الشان جلسہ فیضان غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کا 16 نومبرکو اہتمام
اوٹکور : 15 نومبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع اوٹکور مستقر کے موضع پورلہ خرد میں عظیم الشان جلسہ فیضان غوث الاعظم رضی اللہ عنہ بتاریخ 16 نومبر بروز چہارشنبہ بعد نماز عشاء بمقام چھلہ مبارک مولا علی کے پاس منایا جارہا ہے۔ جسکی سرپرستی خطیب اہلسنت پیر طریقت حضرت…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
حضرت سید شاہ عارف اللہ بادشاہ قادری نعمانی کوباوقار ڈاکٹر عبدالحق ایوارڈ
ارائن پیٹ : 15 نومبر (اردو لیکس) شہر ادونی (ضلع کرنول۔ اے۔پی) کی ممتاز ومعروف مذہبی شخصیت تقدس ماٰب حضرت سید شاہ عارف اللہ بادشاہ قادری نعمانی موظف صدر مدرس مسعودیہ عربک ہائی اسکول ادونی و جانشین حضرت سید شاہ شہاب الدین احمد قادری المعروف حضرت سید احمد بادشاہ قادری…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
”عقیدہ ختم نبوتؐ دین اسلام کا لازمی اور بنیادی تقاضا ہے!“
بنگلور، 14/ نومبر (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد پندرہ روزہ عظیم الشان آن لائن ”تحفظ ختم نبوتؐ کانفرنس“ کی آٹھویں نشست سے خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن خطیب بے باک حضرت مولانا ابو طالب رحمانی صاحب مدظلہ نے فرمایا…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
غلاف کعبہ کی تیاری کے فیکٹری کا مشاہدہ _ المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ کے حاجیوں کو اعزاز
مکہ مکرمہ _ خانہ کعبہ کی دیواروں اور دروازہِ کعبہ کو جس کپڑے سے ڈھانپا جاتا ہے، اس کو غلاف کعبہ یا کسوہ کعبہ کہتے ہیں۔ اس کی ابتدا اسلامی روایات کے مطابق نبی اسماعیل علیہ السلام نے کی تھی۔ ابھی یہ ہمیشہ سیاہ رنگ کے ریشم سے تیار کیا…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
صاف صفاٸی نہ ہونے سے ڈینگو، چکن گونیا جیسی وباٸی بیماریوں نے مہلک شکل اختیار کی
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)آج کل پورے ضلع میں مچھروں کے پھیلنے سے ڈینگو، چکن گونیا جیسی متعدد بیماریوں کی روک تھام سے متعلق کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے ضلع صدر ارون کمار سریواستو عرف وکاس سریواستو نے آج ضلع مجسٹریٹ نماٸندے پردیپ نگم کو میمورنڈم پیش کیا۔ وکاس کمار سریواستو…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
میڈیا کا کام سچائی کو لوگوں تک پہنچانا: این سرینواسن
مانو میں میڈیا کانکلیو کا انعقاد۔ پروفیسر عین الحسن، راج دیپ سردیسائی و دیگر کے خطاب حیدرآباد، 14نومبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ ترسیل عامہ و صحافت کے زیر اہتمام جاری اردو صحافت کی دو سو سالہ تقریبات کے ایک حصے کے طور پر اردو میڈیا کانکلیو…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
جامعہ ریاض الصالحات اعظم پورہ میں آنکھوں کے مفت معائنہ کا کیمپ منعقد
حیدرآباد: سکریٹری جامعہ ریاض الصالحات اعظم پورہ حیدرآبادجناب مرزا محمداعظم علی بیگ کی اطلاع کے بموجب جماعت اسلامی ہندحیدرآباد کے شعبہ خدمت خلق والخیرسوسائٹی کے زیر اہتمام آئی اسپیشلسٹس کی نگرانی میں جامعہ کی طالبات کے علاوہ تدریسی وغیرتدریسی اسٹاف کے لیے آنکھوں کے چیک اَپ کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔اس…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
یوم اطفال۔ وجے لکشمی ریجنل جوائنٹ ڈائرکٹرمحکمہ تعلیمات کی طلباء کو مبارکباد
حیدرآباد.14- نومبر (سید قدیر الدین) قومی یوم اطفال (چلڈرنس ڈے ) کے موقع پر ای وجے لکشمی ریجنل جوائنٹ ڈائرکٹر برائے اسکولی تعلیم حیدرآباد اور آر روہنی ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفیسر حیدرآباد سے مختلف اسکولوں کے طلبہ نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر مذکورہ عہد یداروں نے بچوں کو پھول…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
سینٹر جرنلسٹ نظام آباد احمد علی خان کو مولانا آزاد ایکسلینس ایوارڈ .2022 اردو ورکنگ جرنلسٹس نرمل کے زیراہتمام جشن دو سالہ اُردو صحافت و مشاعرے کا انعقاد
نظام آباد 14/ نومبر ( اردو لیکس) اردو ورکنگ جرنلسٹس ضلع نرمل کے زیراہتمام مجاہد آزادی بھارت رتن مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائیش اور عالمی یوم اردو کے موقع پر عظیم انشان پیمانے پر جشن دو سو سالہ اُردو صحافت کے موقع پر آئی اے فنکشن ہال نرمل میں…
مزید پڑھیں »