جنرل نیوز
- نومبر- 2022 -13 نومبر
ٹیچرس فورم ضلع نارائن پیٹ کے زیر اہتمام یوم تعلیم و مولانا ابوالکلام آزاد
اوٹکور : 13 نومبر (اردو لیکس) اردو ٹیچرس فورم ضلع نارائن پیٹ کی جانب سے بتاریخ 13 نومبر 2022 کو تقریب یوم تعلیم و مولانا ابوالکلام آزاد منعقد کی گئی ۔ اس تقریب میں ڈاکٹر معراج اللہ خان صاحب پرنسپل ڈائیٹ محبوب نگر اور ڈاکٹر جہانگیر علی صاحب جونیر لیکچرر…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
عظیم مجاہد آزادی تھے مولانا ابوالکلام آزاد
بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) مولانا ابوالکلام آزاد ایک عظیم مجاہد آزادی ادیب، ماہر تعلیم ہونے کے ساتھ ساتھ ملک کے پہلے وزیر تعلیم بھی تھے، انہوں نے نہ صرف جنگ آزادی میں اہم کردار ادا کیا بلکہ ملک کے تعلیمی نظام میں وسیع پیمانے پر اصلاحات بھی کیں۔بطور وزیر تعلیم۔ انہوں…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
ایس پی دنیش کمار نے عہدہ کا چارج سنبھالا
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) راجدھانی لکھنٶ کے محکمہ انٹلی جنس سے آۓ دنیش کمار سنگھ گزشتہ صبح بارہ بنکی پہنچ کر ضلع پولیس لائن میں سلامی لینے کے بعد ایس پی کے عہدہ کا چارج سنبھالا اور اس کے فوراً بعدوہ ضلع مجسٹریٹ اویناش کمار کے ساتھ تھانہ زید پور اور…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
اوٹکور میں تحریری مقابلہ بعنوان ٹیپو سلطان شہیدؒ
اوٹکور : 13 نومبر (اردو لیکس) ٹیپو وائس اوٹکور کی جانب سے ایک تحریری مقابلہ ٹیپو سلطان شہیدؒ کی سوانح حیات پر رکھا گیا۔ جس کی نگرانی عبدالرشید نگری نے انجام دی۔ پریس کانفرنس کے ذریعے ٹیپو وائس اوٹکور کے صدر محمد مزمل چاندی نے کہا کہ ہندوستان کی آزادی…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
جلسہ تکمیل حفظ قرآن مجید وختم درس بخاری
نظام آباد 13/0نومبر ( اردو لیکس) حافظ عدنان ذاکر پریس سکریٹری منڈل جمعیۃ کاماریڈی کی اطلاع کے بموجب ضلع کاماریڈی کی بافیض مرکزی، علمی، عرفانی وروحانی دینی درسگاہ مدرسہ مصباح الہدیٰ مسجد نور و مدرسۃ الصالحات کا جلسۂ تکمیلِ حفظ قرآن مجید و درس ختم بخاری شریف عمیدالعلماء حضرت مولانا…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
مولانا آزاد ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کریم نگر کے زیر اہتمام عابد علی خان ایجوکیشنل ٹرسٹ کے تحت کامیاب امیدواروں میں تقسیم انعامات
کریم نگر: مولانا آزاد ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کریم نگر کے زیر اہتمام عابد علی خان ایجوکیشنل ٹرسٹ کے تحت کامیاب امیدواروں میں تقریب تقسیم انعامات زیر صدارت محمد ریاض علی رضوی صدر مولانا آزاد ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کریم نگر انعقاد عمل میں لایا گیا. جس میں مہمان…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
جشن دوسوسالہ اردوصحافت ۔اردوصحافیوں کی خدمات پرمولانا آزاد ایکسلنس ایوارڈ
نرمل: ضلع نرمل مستقرپرجشن دو سوسالہ اردوصحافت کےموقع پرایک ریاستی مشاعرہ نرمل ضلع کے آئی اے فنکشن ہال میں انجام پایا۔جسمیں مہمان خصوصی کی حیثیت سے ریاستی صدرتلنگانہ ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن محمدعبدالماجد نےشرکت کی۔اس کےعلاوہ تلنگانہ ریاست کے مختلف اضلاع کےشعراءنے اس میں شرکت کرتےہوئے اپنے کلام سے لوگوں کو…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
گورنمنٹ ڈگری کالج آرمور میں قومی یوم تعلیم
آرمور: گورنمنٹ ڈگری کالج آرمور میں بضمن قومی یوم تعلیم اور عالمی یوم اردو تقریب منعقد کی گئی۔جسمیں عبدالرحمن اسسٹنٹ پروفیسر اردو گری راج کالج نظام آباد نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا آزاد کے بغیر ہندوستان کی آزادی کا حصول ناممکن تھا…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
کریمنگر کی وضع دار شخصیت محمد سرور علی کا انتقال
کریم نگر: ضلع کریم نگر کے مایہ ناز تلگو رائٹر اور چار تلگو کتابوں کے مصنف سابقہ ایم آر او محمد سرور علی المعروف فیضان صاحب کا بعمر 74 سالبروز ہفتہ صبح کی اولین ساعتوں میں انتقال ہوگیا، مرحوم محمد سرور علی نے گزشتہ چار دہائیوں سے زائد از 40…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
محمد یوسف ولد محمد اسمعیل مرحوم‘ ہو م گارڈ پولیس کا انتقال و فاتحہ سیوم
حیدرآباد۔ 12۔ نومبر (سرفراز نیوز ایجنسی)۔ محمد یوسف ولد محمد اسمعیل مرحوم‘ ہوم گارڈ محکمہ پولیس سٹی کریمنل کورٹ نامپلی کا بعمر48 سال ساکن سعادت نگر موتی دروازہ گولکنڈہ حیدرآبادکا مختصر علالت کے بعدرہائش گاہ میں 11نومبر بروز جمعہ5بجے شام کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ رات کے 10بجے مدینہ مسجد…
مزید پڑھیں »