جنرل نیوز
- نومبر- 2022 -12 نومبر
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی کا معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
حیدرآباد:جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی کے انتقال کی خبر بے حد افسوسناک ہے۔ فکر اسلامی اور اسلامی معاشیات میں اپنی گراں قدر خدمات کے لیے مرحوم ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ انہوں نے اسلامی…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
دیور کدرا میںکلٹریفک تحدیدات ۔متبادلراستہ اختیار کرنے پولیس کا مشورہ
دیورکدرہ : 12 نومبر (اردو لیکس) دیورکدرہ ایس آٸی بھگونت ریڈی نے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ کل بروز اتوار صبح 12:30 بجے سے دوپہر 4:30 بجے تک دیورکدرہ مستقر میں ریلوے ٹریک کے قریب محکمہ ریلوے کی جانب سے ریلوے ٹریک کی مرمت کی جارہی ہے۔ اس راستے…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
المیزان کے 60 رکنی قافلے کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی
حیدرآباد: المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 60 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ سے الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوئے ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
میسا پداپلی کے زیر اہتمام یومِ قومی تعلیم کا شاندار انعقاد
11 نومبر پدا پلی (محمد استقام الدین)اسٹیٹ مینارٹی ایمپلائز سروس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قومی یومِ تعلیم کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹی ایس میسا پدا پلی کے زیر اہتمام قومی یومِ تعلیم این ایس رائل فنکشن ہال کنارم روڈ منعقد ہوا ہے پروگرام کا آغاز مفتی استقام…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
ورکنگ جرنلسٹس ضلع نرمل کے زیر اہتمام نرمل میں منعقد شدنی جشن دوسوسالہ اردو صحافت و مشاعرہ کو کامیاب بنانے کی اپیل
نرمل۔10/نومبر۔اردو ورکنگ جرنلسٹس ضلع نرمل کی جانب سے نرمل میں 12 نومبر، بروز ہفتہ بعد مغرب بمقام آئی۔اے۔فنکشن ہال نرمل میں منعقد کئےجارہے”جشن دوسوسالہ اردو صحافت و ریاستی مشاعرہ (بیادگار بےباک صحافی وشاعر جناب سید عقیل اسعد مرحوم)” و متحدہ ضلع عادل آباد و نظام آباد کے سینئر اردو ورکنگ…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
آٹھواں ضلع سطح کے والی بال ٹورنامنٹ کامقامی مدرسہ اسلامیہ فیضان العلوم میں انعقاد۔ ارم کالج جہانگیر آباد چیمپئن
سعادتگنج،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) آٹھواں ضلع سطح کا والی بال ٹورنامنٹ مقامی مدرسہ اسلامیہ فیضان العلوم انوپ گنج سعادت گنج کے احاطے میں منعقد ہوا، اس مقابلے میں کل 8 ٹیموں نے حصہ لیا، تمام میچ انتہائی دلچسپ رہا، پہلا سیمی فائنل بمقابلہ ارم کالج جہانگیر آباد بمقابلہ ملیح آباد لکھنؤ…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
”مہدویت و مسیحیت کا جھوٹا دعویدار شکیل بن حنیف اور اسکے متبعین شکیلی اپنے باطل عقائد کی بنا پر دائرہ اسلام سے خارج ہیں“
بنگلور، 10/ نومبر (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد پندرہ روزہ عظیم الشان آن لائن ”تحفظ ختم نبوتؐ کانفرنس“ کی پانچوں نشست سے خطاب کرتے ہوئے جامعہ شاہ ولی اللہؒ مرادآباد کے مہتمم فاتح شکیلیت حضرت مولانا مفتی اسعد قاسم سنبھلی صاحب مدظلہ نے فرمایا کہ…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
میوا ، نرمل کی نمائندگی کا اثر 11نومبر کو ضلع میں تمام اسکولوں میں قومی یوم تعلیم منانے ڈی ای او رویندر ریڈی کی ہدایت
ضلع مہتمم تعلیمات، نرمل ڈاکٹر اے رویندر ریڈی نے ضلع نرمل کے تمام تعلیمی اداروں کے ہیڈماسٹرس کو عظیم مجاہد آزادی و ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام کے 134ویں یوم پیدائش کے موقع پر 11نومبر کو قومی یوم تعلیم منانے کے احکامات جاری کئے۔ واضح رہیکہ میناریٹی…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
مولانا ابوالکلام آزاد کا 134 واں یوم پیدائش
حیدرآباد ۔ 10نومبر/ملک کے پہلے وزیر تعلیم بھارت رتنا مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدآیش کے موقع پر اقلیتی تعلیمی اداروں کی نمائندہ تنظیم اسوسی ایشن آف میناریٹی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس قومی یوم تعلیم تقریب کا انعقاد کرے گی ۔ اس تقریب کا اہتمام 11 نومبر کو دوپہر 2 بجے…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
عقیدہ ختم نبوتؐ کا پیغام گھر گھر تک پہنچانے کی ضرورت ہے!
بنگلور، 09/نومبر (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد پندرہ روزہ عظیم الشان آن لائن ”تحفظ ختم نبوتؐ کانفرنس“ کی چوتھی نشست سے خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن حضرت مولانا محفوظ الرحمن فاروقی صاحب مدظلہ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے…
مزید پڑھیں »