جنرل نیوز
- نومبر- 2022 -7 نومبر
عادل احمد خان ،حیدرآباد یونین آف ورکنگ جرنلسٹس کے جوائنٹ سیکرٹری منتخب
حیدرآباد _ حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں سینئر صحافی و سینئر سب ایڈیٹر روزنامہ اعتماد جناب عادل احمد خان جوائنٹ سکریٹری کی حیثیت سے بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ۔ حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس، تلنگانہ اسٹیٹ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس سے ملحقہ تنظیم ہے حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کے…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
تلنگانہ کے نو نامزد صدر تلگودیشم کاسانی گیانیشور کو ظہیرالدین ثمر کی مبارکباد
حیدرآباد -7 نومبر (پریس نوٹ ) صدر اقلیتی سیل تلگودیشم سکندرآباد پارلیمنٹری کمیٹی محمد ظہیرالدین ثمر نے سابق صدرنشین رنگاریڈی ضلع پریشد کاسانی گیانیشور تلنگانہ تلگودیشم کے صدر بنائے جانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ تلنگانہ میں تلگودیشم کے استحکام کے لئے اپنی توجہ مرکوز کریں گے…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
معاشرے اور قوم کی ترقی میں بے لوث کردار ادا کرنے والے صحافیوں کو اعزاز دینا فخر کی بات ہے، سراج احمد قریشی
گورکھپور،(پریس ریلیز/ابوشحمہ انصاری)عالمی سطح کے صحافتی مفادات کے لیے مسلسل جدوجہد کرنے والی سرکردہ تنظیم انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی گورکھپور یونٹ کی جانب سے صحافی ایوارڈ کی تقریب قومی انتظامی دفتر غازی روضہ تیراہہ میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی قومی صدر سراج احمد قریشی نے تمام صحافیوں…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
مفتی احسان قاسمی کی ایک معصوم بیٹی اوربیٹے کا تکمیل حفظ پرتہنیتی تقریب
*سجالے اپنے سینہ میں تیس پاروں کو* *زمانہ میں اس کو حافظ قرآن کہتے ہیں* رشحات قلم عبدالقیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیت علماء ضلع نظام آباد. تلنگانہ 9505057867 اللہ پاک نے انسانیت پر جن انعامات واحسانات کی بارش فرمای انہیں میں سے ایک لازوال ولافانی نعمت ۔نعمت قرآن ہے…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
میدک میں ٹی آر ایس پارٹی کے قائدین کا جشن، آتش بازی اور مٹھائیاں تقسیم
میدک 6نومبر(اردو لیکس نیوز)(ابو فیضان میدک)آج نلگنڈہ ضلع کے منو گوڈو کے ضمنی انتخابات کے نتائج جاری ہوگئے اور اس میں بالآخر ٹی آر ایس پارٹی کو بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی بھی حاصل ہوچکی ہے۔اور اسی بات کو لیکر میدک ٹاؤن کے مشہور رام داس چوراہے پر آج ٹی…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
11نومبر کو نرمل ضلع بھر میں تمام تعلیمی اداروں میں قومی یوم تعلیم کا انعقاد کا مطالبہ
میناریٹی ایمپلائز ویلفیر اسوسی ایشن کی جانب سے 11نومبر کو عظیم مجاہد آزادی و آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم، مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر نرمل ضلع بھر میں تیلگو، اردو اور انگلش میڈیم کے سرکاری، خانگی، امدادی اسکولس میں قومی یوم تعلیم کا سرکاری طور…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
اے بی وی پی سرولی غوثپور کے تحت بچوں کے ٹیلنٹ سنگم کا اہتمام
سرولی غوث پور، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)اے بی وی پی بدوسراۓ نگر یونٹ کے تحت پرتیبھا سنگم پروگرام کے سلسلے میں (پیش رفت ) پروگرام 5 نومبر 2022 یعنی آج مکمل ہو گیا،جس میں تحصیل کے تحت آنے والے تمام کالجوں سے ہائی اسکول، انٹرمیڈیٹ، گریجویشن، ماسٹر کے امتحان میں 70…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
عقیدہ ختم نبوتؐ کی حفاظت میں شعرائے اسلام کی خدمات ناقابل فراموش ہیں
بنگلور، 05/ نومبر (پریس ریلیز): حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو اس جہاں میں بھیج کر بعثت انبیاء کا سلسلہ ختم فرما دیا ہے۔ اب آپ ؐ کے بعد کوئی نبی مبعوث نہیں ہوگا۔…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
ورکنگ جرنلسٹ ضلع نرمل کے قائدین نے عہدیدارمحکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ کو دو سو سالہ جشن اردو صحافت میں شرکت کی دعوت دی
نرمل: نرمل اردو ورکنگ جرنلسٹ ضلع نرمل کے قائدین نے محکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ کی آفیسر محترمہ ترو ملا صاحبہ سے ملاقات کرتے ہوئے نرمل میں منائے جانے والے دو سو سالہ جشن اردو صحافت و ریاستی مشاعرہ میں شرکت کے لیے دعوت دیتے ہوئے دعوت نامہ حوالے کیا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
عرس حضرت سید شاہ محمد تقی سبز پوش قادریؒ کا پرچم قادریہ سے آغاز
نارائن پیٹ: 05 نومبر (اردو لیکس) تلنگانہ کے نارائن پیٹ ٹاون میں واقع درگاہ حضرت سید شاہ محمد تقی سبز پوش قادریؒ کے سالانہ عرس تقاریب کا آغاز آج پرچم قادریہ سے ہوا۔ جو ٹاؤن کی جامع مسجد کے روبرو پٹیل ہاؤس سے پرچم قادریہ کے جلوس کا آغاز ہوا۔…
مزید پڑھیں »