جنرل نیوز
- نومبر- 2022 -5 نومبر
حضرت مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی کا دورہ حیدرآباد
حیدرآباد۔ 5؍نومبر (پریس نوٹ) جئے پور اور گلبرگہ میں خواتین اور لڑکیوں کے اجلاس سے خطاب کے بعد معروف اسکالر اور عالم دین حضرت مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی حیدرآباد میں بھی خواتین اور لڑکیوں کے لئے خصوصی طور پرمنعقدہ جلسہ سے خطاب کرنے کے لئے تشریف لائیں گے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
نرمل میں جشن دوصدسالہ اردوصحافت وریاستی مشاعرہ کا 12/نومبر کو انعقاد
نرمل:5/نومبر(پریس ریلیز) نرمل اردو ورکنگ جرنلسٹس ضلع نرمل کے زیر اہتمام جشن دوصد سالہ اردو صحافت وریاستی مشاعرہ کا 12/نومبر 2022ء بروز ہفتہ بمقام آئی اے فنکشن ہال میں منعقد ہونے جارہا ہے یہ مشاعرہ شہر نرمل کے شاعر وبے باک صحافی جناب عقیل اسعد صاحب مرحوم کی یادمیں کیا…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
دندان سازوں کے زیر اہتمام فری کیمپ کا اہتمام
بارہ بنکی۔ (ابوشحمہ انصاری) گدیا، گرام پنچایت میں بابو بنارسی داس یونیورسٹی لکھنؤ ڈینٹل ہسپتال کی جانب سے مفت دانتوں کا کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ گاؤں کی سربراہ تبسم نیشا کی طرف سے لگائے گئے کیمپ میں آس پاس سے آنے والے مریضوں کے ٹیسٹ کروائے گئے۔ ماہرین نے…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
ضلع مجسٹریٹ نے 50 لاکھ سے زیادہ لاگت والے نامکمل پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لینے اور انہیں مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت دی
ضلع مجسٹریٹ نے 50 لاکھ سے زیادہ کی لاگت والے نامکمل پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لینے اور انہیں مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت دی۔ * ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے پرنسپل، I.T.I. کی عدم موجودگی میں تنخواہ روکنے کی ہدایت * نوڈل آفیسر ہر ماہ سائٹ کا…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
عقیدہ ختم نبوتؐ کی حفاظت امت مسلمہ کی مشترکہ اور بنیادی ذمہ داری ہے
حضرت مولانارابع حسنی ندوی کی زیر سرپرستی اور حضرت مفتی ابوالقاسم نعمانی کی زیر صدارت مرکزتحفظ اسلام ہند کے پندرہ روزہ ”تحفظ ختم نبوت کانفرنس“ کی اختتامی نشست کا انعقاد! مولانا عبد العلیم فاروقی، مولاناجمال الرحمن مفتاحی، مولانا حکیم الدین قاسمی،مفتی افتخار احمدقاسمی، مولانا عمرین محفوظ رحمانی کے خصوصی…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
ضلع نارائن پیٹ میں “حق ہمارا بھی تو ہے “کے عنوان پر قانونی بیداری مہم : نارائن پیٹ کے ضلع جج محمد
نارائن پیٹ: 3 نومبر (اردو لیکس) ضلع نارائن پیٹ میں “حق ہمارا بھی تو ہے “کے عنوان تحت نارائن پیٹ کے ضلع جج جناب محمد عبد الرفیع کے بمؤجب ضلع مستقر اور ضلع کے تمام مواضعات میں قانونی بیداری مہم بتاریخ 31/اکتوبر تا 13 نومبر انعقاد عمل میں لایا جارہا…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
اردو کے فروغ میں اردو صحافت کا اہم رول: اے محمد اشرف
چینئی(ساجد حسین ندوی) میاسی اردو اکیڈمی و شعبہ اردو عربی، نیوکالج، چینئی کے زیر اہتمام دوسو سالہ جشن اردو صحافت کی مناسبت سے آل تمل ناڈو بین الکلیاتی تقریری مقابلہ کا انعقاد بتاریخ ۲/نومبر ۲۲۰۲ء کو عمل میں آیا جس میں صوبہئ تمل ناڈو کے ۵۱/ سے زائد کالجز کے…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
جامعہ فاطمہ نسواں پداپلی کا ششماہی اجلاس
پداپلی 4 نومبر (محمد استقام الدین)مولانا لئیق اللہ قاسمی ناظم مدرسہ جامعہ فاطمہ نسواں پداپلی کے اطلاع کے بموجب جامعہ فاطمہ نسواں پداپلی کے زیر اہتمام ششماہی اجلاس برائے خواتین بعنوان سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و اولیاء اللہ کا کردار بتاریخ 6 نومبر 2022 صبح دس بجے تا…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
مبلغ اسلام جناب الحاج محمد یوسف علی صاحب گورارم کی صحت کیلئے دعا کی اپیل
حیدرآباد: مبلغ اسلام شیریں بیان مقرر جناب الحاج محمد یوسف علی صاحب گورارم کی طبیعت انتہائی ناساز ہے، وہ حیدرآباد بنجارہلز روڈ نمبر 12 پر واقع ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں، آپ تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ حضرت والا کی صحت یابی کے لئے خصو صی دعافرمائیں، اللہ…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
عادل آباد میں سید برھان الدین عرف چمن والے بابا کا 6/نومبر کو 150 واں عرس مبارک و قوالی ۔ شہریان سے شرکت کی اپیل
اہل سنت والجماعت عادل آباد کے زیراہتمام 6/نومبر بروز اتوار شام 9 بجے عادل آباد کے سات نالہ روڈ پر واقع درگاہ شریف پر حضرت سید برھان الدین رحمتہ اللہ علیہ عرف چمن والے بابا کا 150 واں عرس کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ان خیالات کا اظہار چمن…
مزید پڑھیں »