جنرل نیوز
- نومبر- 2022 -3 نومبر
بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر ڈاکٹر سنسکرتا مشرا نے ڈینگو سے بچاؤ کے لئے گرام پنچایتوں میں صاف صفاٸی کے کاموں کا جائیزہ لیا
مسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر ڈاکٹر سنسکرتا مشرا نے ڈینگو سے بچاؤ کے لئے گرام پنچایت بانسہ اور امداہا، مسولی میں کئے جارہے صاف صفاٸی کے کاموں کا جائیزہ لیا اور جنگی بنیادوں پر صفائی کے ساتھ اینٹی لاروا اور فاگنگ کرانے کی ہدایت دی۔ بتادیں…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
الفلاح فائونڈیشن (بلڈ ڈونیٹ گروپ) کا مبارک پور میں عظیم الشان پروگرام آج
اعظم گڑھ،(ابوشحمہ انصاری) خون عطیہ میدان میں انقلاب برپا کرنے والی تنظیم الفلاح فائونڈیشن (بلڈ ڈونیٹ گروپ) کے زیراہتمام 4 نومبر 7 بجے کو مبارک پورمیں خون عطیہ بیداری اور تعلیمی بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔یہ پروگرام الفلاح فاؤنڈیشن مبارک پور یونٹ کے زیر انتظام منعقد کیا گیاہے۔پروگرام…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
کرناٹک ہاسپیٹ میں عظیم الشان ریاستی طرحی نعتیہ مشاعرے کا انعقاد
رائچور: کرناٹک کے ہاسپیٹ میں نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ تیسرے سالانہ عظیم الشان ریاستی طرحی نعتیہ مشاعرے کا انعقاد عمل میں آیا۔ اور صدر مشاعرہ تقدس ماب علامہ مولانا پروفیسر سید شاہ یوسف حسینی کامل برادر سجادہ نشین بزرگ گوگی شریف کے علمی، دینی، ادبی، خانقاہی، شعری، شرعی،…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
بارہ بنکی:سندھیا مئو میں عظیم الشان نعتیہ مشاعرہ منعقد
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)گزشتہ شب موضع سندھیا مئو میں ایک نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مولانا اصغر ندوی نے اور نظامت کے فرائض مولانا سفیان رانچوی نے انجام دیئے مہمان خصوصی کی حیثیت سے بلاک پرمکھ گیانو سنگھ نے شرکت کی۔ قاری آفتاب عالم کی تلاوت سے…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
مادری زبان میں پیشہ وارانہ تعلیم __
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ نئی تعلیمی پالیسی2020ء میں مادری زبان میں تعلیم کی سہولت فراہم کرانے کی بات بار بار دہرائی گئی ہے، مدھیہ پردیش سرکار نے اس کام کو آگے بڑھانے کی غرض سے میڈیکل نصاب سے جڑے تین موضوعات…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
ڈاکٹر سید نثار الدین اور ان کی اہلیہ کے انتقال پر ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے انتظامیہ کا اظہار تعزیت
File photo حیدرآباد۔ 2 ؍نومبر/ایم ایس جونئر کالج کی سابق طالبہ ام محیمین صائمہ اور ان کے خاوندڈاکٹر سید نثار الدین کی اچانک رحلت پر ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کی انتظامیہ نے اپنے گہرے ر نج وغم کا اظہار کیا۔ ام محیمین صائمہ ایم ایس جونئر کالج کی طالبہ تھیں،…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
تمام خریداری مراکز پر مکمل شفافیت کے ساتھ دھان کی خریداری کی ہدایات
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)ضلع مجسٹریٹ اویناش کمار نے نوین منڈی میں دھان کی خریداری کے انتظامات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کا مفاد ریاستی حکومت کے لیے سب سے اہم ہے۔ دھان کی خریداری میں غفلت کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے تمام خریداری…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
سیوا سنستھان کے زیراہتمام منعقدہ سابق مرکزی وزیر محترمہ محسنہ قدوائی کی سوانح عمری ‘مائی لائف ان انڈین پولیٹکس’ کتاب کا اجراء
بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری) ہمارے ملک کا مزاج بھائی چارہ، امن، ہم آہنگی اور ایک دوسرے سے گلے مل کر سلام کرنا ہے۔ ہولی اور عید اس ملک کے دو ایسے تہوار ہیں، جن میں لوگ ایک دوسرے کو گلے لگا کر مبارکباد دیتے ہیں۔ یہ ہمارے ملک کا مشترکہ ورثہ…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
جماعت اسلامی ہند اوٹکور کی جانب سے خطاب عام کے پوسٹرس کی رسم اجرائی
اوٹکور : 02 نومبر (اردو لیکس) جماعت اسلامی ہند اوٹکور کی جانب سے ایک خطاب عام بعنوان ”رجوع الی القرآن “و تقسیمی انعامات رکھا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار امیر مقامی جناب منصور علی صاحب نے کیا۔ انھوں نے کہا کہ یہ خطاب عام بتاریخ 6 نومبر بروز اتوار…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
وقف جائیدادوں کے تحفظ کیلئے نظام آباد ضلع وقف پروٹیکشن اینڈ کو آرڈینیشن کمیٹی کا قیام
نظام آباد 2 /نومبر ( محمد یوسف الدین خان /اردو لیکس) تلنگانہ حکومت نے وقف بورڈ کی جائیدادوں کے تحفظ کیلئےنظام آباد ضلعی سطح پر ضلع وقف پروٹیکشن اینڈ کو آرڈینیشن کمیٹی کا قیام عمل میں لاتے ہوئےاحکامات جاری کئے ۔ مائینا ریٹی ویلفیر ڈیپارنمنٹ سکریٹری ٹو گورنمنٹ مسٹر سید…
مزید پڑھیں »