جنرل نیوز
- نومبر- 2022 -1 نومبر
المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 70 رکنی عمرہ کے قافلہ کی حیدرآباد واپسی
المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 70 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ پر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں واپسی ہوئی ہے اس موقع پر الحاج حافظ محمد فیاض علی نے بتایا کہ حجاج کرام کو حرمین شریف…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2022 -31 اکتوبر
جماعت اسلامی ہند راجندر نگر کے رجوع الی القرآن مہم کے جلسے سے علما و دانشوروں کا خطاب
زندگی کے ہر گوشے میں قرآن کے مطابق عمل کرنا اور قرآن کی جانب پلٹنا اور اللہ سے جڑجانا وقت کا تقاضہ ہے ۔ اللہ رب العزت نے قرآن کریم کو صرف تلاوت کے لیے نہیں بلکہ اس کو سمجھنے عمل کرنے اور اس کی دعوت ودسروں تک پہنچانے کے…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
کریم نگر کے گورنمنٹ پرائمری اسکول ایل ایم ڈی کالونی اردو میڈیم کے طلبہ میں تعلیمی میٹیریل کی تقسیم
صدر مدرس محمد مظفر الدین گورنمنٹ پرائمری اسکول ایل ایم ڈی کالونی اردو میڈیم کی خصوصی دلچسپی سے تلنگانہ اردو جرنلسٹس ایشویشن متحدہ ضلع کریمنگر کے صدر جناب نثار احمد پروانہ کی نگرانی میں طلباء و طالبات کو مفت تعلیمی میٹیریل جس میں کاپیاں تختیاں پن پنسل وغیرہ موجود تھے۔…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
ایکسائز کمشنر، اتر پردیش کے حکم کے مطابق خصوصی نفاذ مہم چلائی جارہی ہے
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)ایکساٸز انسپکٹر شری راجندر پرساد کی ہدایت پر، تھانہ ٹکیت نگر پولیس اسٹیشن کے تحت پولیس اسٹیشن سکھی پور پولیس کے ساتھ گرام بانس گاٶں،اسوامانجھا و بروا میں دھرمیندر ورما، ایکسائز انسپکٹر،رامسنہی گھاٹ کے ماتحت پورے عملے کے ساتھ چھاپہ مارا گیا۔چھاپے کے دوران تقریباً 30 لیٹر…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
صحت کے منصوبوں کے لیے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی طرف سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) قومی صحت مشن کے تحت ضلع مجسٹریٹ اویناش کمار نے ضلع صحت کمیٹی کی میٹنگ منعقد کی،جس میں محکمہ صحت میں چلائی جانے والی مختلف اسکیموں،ضلع اسپتالوں سمیت تمام کمیونٹی/ بنیادی صحت مراکز میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات، علاج وغیرہ کی معلومات لی گئی۔…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
محکمہ تعمیرات عامہ جتن پرساد نے افسران کے ساتھ میٹنگ کی
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) محکمہ تعمیرات عامہ،اترپردیش کے وزیر جتن پرساد نے بارہ بنکی ضلع میں ضلع دیہی ترقی ایجنسی کے احاطے میں محکمہ تعمیرات عامہ کے افسران کے ساتھ میٹنگ کی۔اجلاس کے دوران انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ سڑک کی تعمیر کے معیار اور بروقت تکمیل کو…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
کایاکلپ اسکیم کے تحت دو رکنی ٹیم نے مرکز صحت کا معائنہ کیا
سولی، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) کایاکلپ ایوارڈ اسکیم 2022-23 کے تحت، مرکزی حکومت کی دو رکنی ٹیم نے جمعہ کو کمیونٹی ہیلتھ سینٹر، بڑاگاؤں کا بیرونی جائزہ لیا۔ ٹیم کے ارکان نے بہت سے نکات کا جائزہ لینے کے بعد اپنے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اپنی رپورٹ تیار کی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
دلت مسلم اکثریتی وارڈوں پر مجلس نے بنائی انتخابی حکمت عملی
نئی دہلی :دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے پیش نظر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ اورنگ آباد سے ممبر پارلیمنٹ و دہلی انچارج امتیاز جلیل اور دہلی صدر کلیم الحفیظ نے آج نئی دہلی میں واقع نیو مہاراشٹر سدن میں پارٹی کارکنان کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
محبوب نگر میں بھارت جوڑو یاترا کا مسلم لیگ کا شاندار استقبال
محبوب نگر: راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا جو آج شہر محبوب نگر سے گذری شہر کی عوام نے زبردست استقبال کیا ۔ 1ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے پاس انڈین یونین مسلم لیگ شاخ محبوب نگر کی جانب سے صدر ضلع مسلم لیگ مرزا قدوس بیگ کی قیادت میں زبردست استقبال…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
تمام اہل صحافیوں کو دو دن کے اندر اکریڈیشن فراہم کر دیا جائے گا۔نرملکلکٹر مشرف علی فاروقی
نرمل: آج ٹی یو ڈبلیو جے (آئی جے یو)نرمل یونٹ کے قائدین جن میں صدر کے رویندر، نائب صدور وینوگوپال، گمولا اشوک،آرگنائیز سکریٹری رشید عالم الحفیظی،خازن پرشانت، سوشل میڈیا انچارج یوگیش کمار، جوائنٹ سکریٹریز منوج، ستلا ہنمندلو، کونا راجو، راجیشور اور دیگر نے ملاقات کرتے ہوئے صحافیوں کو دیئے جانے…
مزید پڑھیں »