جنرل نیوز
- اکتوبر- 2022 -29 اکتوبر
عادل آباد ٹاؤن میں آر ٹی او آفس کے قریب واقع ریلوے گیٹ دو دن کے لیے بند رہے گا ۔
عادل آباد ۔ ساؤتھ سنٹرل ریلوے سینئر سیکشن انجینئر ادے کمار سنگھ نے کہا کہ عادل آباد ٹاؤن میں آر ٹی او آفس کے قریب واقع ریلوے پھاٹک (ریلوے گیٹ) اس مہینے کی 31 تاریخ کو شام 6 بجے سے 2 نومبر کی شام 6 بجے تک بند رہے گا۔کیونکہ…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
بارہ بنکی میں یوپی اردو اکیڈمی کے زیر اہتمام سرسید احمد خان کی یاد میں آل انڈیا مشاعرہ آج
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) اتر پردیش اردو اکادمی کی جانب سے سرسید احمد خان کی یوم پیدائش کی یاد میں "سرسید ڈے” منایا جاتا ہے۔اس دن کو یادگار بنانے کے لیے اردو اکادمی پہلی بار فضل الرحمان پارک بارہ بنکی میں آل انڈیا مشاعرہ منعقد کر رہی ہے۔جس کی تیاریاں تقریباً…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
ندوۃ العلماء کے پیغام کو عام کرنا وقت کی اہم ضرورت
لکھنؤ: ۲۸؍اکتوبر ۲۰۲۲ء/دارالعلوم ندوۃ العلماء سے ہر سال طلبہ فارغ ہوتے ہیں لیکن دسمبر ۱۹۹۸ء کے بیچ نے فارغین کو ایکدوسرے سے مستقل مربوط رکھنے کیلئے ساتھیوں کو ایک پلیٹ فارم پرجمع کرنے کی کوشش کی اور باقاعدہ دسمبر ۲۰۱۸ء میں اس کیلئے ایک گروپ تشکیل دیا گیا، جس کے…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
عقیدہ ختم نبوتؐ کا تحفظ پورے دین کا تحفظ ہے، مسلمان عقیدہ ختم نبوتؐ کی اہمیت کو سمجھیں
بنگلور، 28/ اکتوبر (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد پندرہ روزہ عظیم الشان آن لائن”تحفظ ختم نبوتؐ کانفرنس“ کی دوسری نشست سے خطاب کرتے ہوئے مجلس تحفظ ختم نبوتؐ، ہانگ کانگ کے امیر حضرت مولانا محمد الیا س صاحب مدظلہ نے فرمایا کہ عقیدہ ختم…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
ملک گیر سطح پر بی آرایس پارٹی کے قیام پر وزیر اعظم نریندر مودی بوکھلاہٹ کا شکار۔ چیف منسٹر کے سی آر سے خوف زدہ آرمور میں زبردست احتجاج۔ سمیر احمد کی میڈیا سے بات چیت
نظام آباد:27/ اکتوبر ( اُردو لیکس) آرمور میں آج رکن اسمبلی و صدر ضلع بی آرایس پارٹی اے جیون ریڈی کی ہدایت پرآرمور ٹی آرایس حرکیاتی لیڈر سمیر احمد کی قیادت میں آرمور امبیڈ کر چوراہا پر وزیر اعظم نریندر مودی کا علامتی پتلہ نذرآتش کیا گیا اور مرکزی بی…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
قرآن میں خواتین کے مقام کے لیے سورہ نساءو انعام اور احادیث کے مطالعہ کی ترغیب
حیدرآباد، 27 اکتوبر (پریس نوٹ) ابتداءسے انسانوں میں دو تصورات رہے ہیں۔ ایک طاقتور اور دوسرے کمزور۔ تاریخی حوالوں اور محاوروں میں خواتین کی کافی تضحیک ملتی ہے۔ اگر کسی کے خیالات یہی ہیں تو انہیں سورہ نساءاور سورہ انعام کی آیتیں اور وہ بے شمار احادیث کو پڑھنا چاہئیں…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
عقیدہ ختم نبوتؐ کی حفاظت، شفاعت رسولؐ حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے!
بنگلور، 27/ اکتوبر (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد پندرہ روزہ عظیم الشان آن لائن”تحفظ ختم نبوتؐ کانفرنس“ کی پہلی و افتتاحی نشست سے خطاب کرتے ہوئے جامعہ مظاہر العلوم سہارنپور کے رکن شوریٰ اور جمعیۃ علماء تمل ناڈو کے صدر حضرت مولانا مفتی سبیل احمد…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
کریم نگر میں 30 اکتوبر کو خواتین کا اجتماع
حافظ سید رضوان صاحب فلاحی ناظم مدرسہ فیض ابرار کریم نگر کی اطلاع کے مطابق دار الانصار ویلفیئر سوسائٹی کریم نگر کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی (اجتماع برائے خواتین ) بعنوان _سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و اسلام میں خواتین کا کردار بمقام این…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
عادل آباد سے بھدراچلم آر ٹی سی بس سروس _عادل آباد ڈپو منیجر کے کلپنا
عادل آباد ڈپو منیجر کے۔ کلپنا نے ایک صحافتی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا تلنگانہ آر ٹی سی چیرمین باجی ریڈی گووردھن ریڈی کی ہدایت پر عادل آباد سے بھدراچلم کے لیے خصوصی بس چلائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ صبح 5 بجے عادل آباد سے بھدراچلم کے لئے بس…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
نارائن پیٹ میں ٹی آر ایس کی جانب سے بی جے پی کا پتلہ نذرآتش
نارائن پیٹ: 27 اکتوبر (اردو لیکس) اقتدار کا لالچ اور روپٸے کے زور پر جمہوریت کا مذاق اڑانے والی اور آئین کے خلاف ایم ایل اے کو خریدنے کی کوشش کرنے والی بی جے پی کے شیطانی رویہ کے خلاف آج نارائن پیٹ ضلع مرکز کے چٹم نرسریڈی چورہا پر…
مزید پڑھیں »