جنرل نیوز
- اکتوبر- 2022 -24 اکتوبر
اضلاع رنگا ریڈی، محبوب نگر اور حیدرآباد کے اساتذہ سے ووٹر لسٹ میں نام درج کروانے کی کانگریس قائد واجد حسین کی اپیل
محمد واجد حسین سابق فلور لیڈر جی ایچ ایم گریٹر حیدرآباد عظیم تر بلدیہ نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ پچھلے دنوں گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن صدر دفتر میں کمشنر جی ایچ ایم سی و حیدرآباد ڈسٹرکٹ الیکشن افسر لوکیش کمار نے تمام سیاسی جماعتوں کا اجلاس طلب…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
نظام آباد میں ادارہ تنظیم المکاتب کا کامیاب جلسہ تقسیم انعامات بضمن سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد
نظام آباد میں ادارہ تنظیم المکاتب کا کامیاب جلسہ تقسیم انعامات بضمن سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم انعامی مقابلہ 23/اکٹوبر بروزاتوار بمقام بلیوڈائمنڈ فنکشن ہال قلعہ روڈ نظام آباد بوقت دوپہر 1/30تا4 بجے زیر صدارت حضرت مولانا مفتی رفیق ذاکر قاسمی صاحب صدرجمعیة علماء منڈل آرمور وصدرشرعی ہنچایت نظام…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
ملت فاونڈیشن کے زیر اہتمام طلباء میں مفت کاپیوں اور پینسل کی تقسیم
نرمل :24/اکتوبر_ملت فاؤنڈیشن نرمل کا پہلا پروگرام مفتی سید کلیم الدین قاسمی سرپرست ملت فاؤنڈیشن کی صدارت میں مدینۃ العلوم نرمل کے طلباء میں مفت کاپیوں اور پنسل کی تقسیم کے لیے منعقد ہوا جس میں مدرسہ مدینۃ العلوم کے تمام طلباء میں تعلیمی اشیاء کی تقسیم عمل میں لائی…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
کریم نگر میں جماعت اسلامی ہند شہر کریم نگر کی جانب سے عظیم الشان خطاب عام بعنوان , رجوع الی القرآن کا انعقاد
جماعت اسلامی ہند کی مہم ,رجوع الی القرآن، کے ضمن میں ایک عظیم الشان خطاب عام آج بروز پیر بمقام (ٹی.این۔ جی. اوز) فنکشن ھال نزد ٹو ٹاؤن پولیس اسٹیشن کریم نگر بوقت صبح 10:30 بجے تا 1:00 بجے دن منعقد ہوا۔ اس میں امیر حلقہ تلنگانہ , محترم جناب…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
میدک میں جماعتِ اسلامی ہند شاخ میدک کی جانب سے سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلوں کا انعقاد
میدک 24اکتوبر(اردو لیکس نیوز)(ابو فیضان میدک)جماعتِ اسلامی ہند شاخ میدک کی جانب سے گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلوں کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔گزشتہ چند دن قبل سیرت النبی ﷺ کے متعلق تحریری مقابلوں کا انعقاد عمل میں لایا گیا تھا جس…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے نارائن پیٹ رکن اسمبلی کی ملاقات
نارائن پیٹ : 23 اکتوبر (اردو لیکس)رکن اسمبلی نارائن پیٹ ایس راجندر ریڈی نے وریز اعلیٰ کے چندرا شیکھر راو سے پرگتی بھون میں ملاقات کرتے ہوئے نارائن پیٹ حلقہ میں مختلف ترقیاتی کاموں کے مطالبہ پر مبنی تحریری یادداشت پیش کی۔ جسمیں رکن اسمبلی نارائن پیٹ یس راجندر ریڈی…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
پداپلی میں سیرت النبی ﷺ تحریری مقابلہ کا کامیاب انعقاد
تلنگانہ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن پداپلی و اسلامک شرعی کونسل ویلفیر سوسائٹی پداپلی کے زیر اہتمام سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم تحریری مقابلہ کریسنٹ پبلک اسکول محلہ فاران قدرت نگر پر منعقد ہوا ہے تفصیلات کے مطابق اس موقعہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مفتی استقام الدین…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
اُردو یونیورسٹی میں مذہب اور صنف کے موضوع پر بین الاقوامی سمینار
حیدرآباد، 21اکتوبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، شعبہ تعلیمات نسواں کے زیر اہتمام سنٹر فار اسٹڈی اینڈ ریسرچ، نئی دہلی کے اشتراک سے بین الاقوامی سمینار بعنوان ”مذہب اور صنف: عقائد، طرز عمل اور اس کے آگے“ کا 27 اکتوبر 2022 کو سید حامد لائبریری آڈیٹوریم میں…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
ایس آئی او تلنگانہ کی دو روزہ ریاستی کانفرنس کا آغاز۔ پہلے روز مختلف سیشن میں ہزاروں طلبہ نے کی شرکت
حیدرآباد: اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا حلقہ تلنگانہ کی جانب سے منعقدہ دو روزہ ریاستی کانفرنس کا آغاز ہوچکا ہے، جس کے پہلے روز مختلف متوازی سیشن رہے، جس میں ہزاروں طلبہ نے شرکت کرتے ہوئے استفادہ کیا۔ ۲۲ اکتوبر کی صبح اسکولی طلبہ کے سیشن سے کانفرنس کا آغاز…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
کریم نگر میں پولیس یوم شہیداں کے موقع پر مجلسی قائدین اور کارکنوں نے دیا خون کا عطیہ
مساوی اور پرسکون معاشرے کے قیام کے لیے پولیس کی قربانیاں فرض کی ادائیگی میں جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے شہداء کی قربانیاں یادگار ہیں۔ مجلس کریم نگر سٹی صدر سید غلام احمد حسین کریم نگر، 22 اکتوبر( پریس ریلیز)کریم نگر ایم آئی ایم کے سٹی صدر اور…
مزید پڑھیں »