جنرل نیوز
- مارچ- 2026 -9 مارچ
کھمم میں نوجوانوں کی جانب سے دعوت افطار — سابق وزیر پی اجئے کمار کی شرکت
کھمم میں نوجوانوں کی جانب سے دعوت افطار — قومی یکجہتی اور گنگا جمنی تہذیب کا مظاہرہ کھمم شہر کے محلہ نظام میں نوجوانوں نے دعوت افطار کا اہتمام کیا، جس میں شہریوں نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی۔ مہمانانِ خصوصی کے طور پر سابق رکن اسمبلی کھمم اور…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
قاسم پٹیل کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل
حیدرآباد ۔ معروف و سینئر صحافی جناب قاسم پٹیل صاحب (ایڈیٹر، پراگتی ایکسپریس) کی طبیعت اچانک ناساز ہونے کے باعث انہیں ہنگامی طور پر نمس ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے۔ وہ ایمر جنسی وارڈ میں زیر علاج ہیں سید مقبول انّا ،یوسف بابو اور وراحت علی کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
ماہ رمضان: مسلمانوں میں تعلیمی بیداری میں اضافہ ہورہا ہے، مگر رہنمائی اور معیاری اداروں کی اشد ضرورت ہے۔ مشتاق انتولے
ممبئی: 8 مارچ مہاراشٹر حکومت کی مولانا آزاد مالیاتی کارپوریشن کے چیئرمین اور انجمن اسلام، ممبئی کے نائب صدر مشتاق انتولے کے ماہ رمضان میں معمولات میں زیادہ فرق نہیں پڑتا ہے۔ انجمن اسلام کے نائب صدر اور مالیاتی کارپوریشن کے چیئرمین کی حیثیت سے نوجوانوں کی تعلیمی بیداری کے…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
مجلس تعمیر ملت جلسہ غزوہ بدر۔ایوب حسینی اور ڈاکٹر یوسف حامدی و دیگر کی شرکت
حیدرآباد۔8مارچ(پریس نوٹ) مولانا محمد عبدالمجید صدیقی سابق پروفیسر جامعہ عثمانیہ نے کہا کہ غزو بدر میں کامیابی اللہ سبحان تعالی کی مدد کا ثبوت ہے جس میں رسول اکرمکو وحی کے ذریعہ اطلاع دی گئی تھی کہ کفار کے دو لشکروں میں سے آپ کو ایک لشکر پر فتح…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
ایس ڈی پی آئی کی جانب سے نئی دہلی میں دعوت افطار۔ ملک بھر کے سر کردہ رہنما، دانشور اور کارکنان شریک ہوئے
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے6 مارچ2026کو کمیونٹی سنٹر، نظام الدین ویسٹ، نئی دہلی میں ایک افطار گیٹ ٹوگیدر کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں مختلف برادریوں کے رہنما، کارکن، دانشور اور نمائندے جمع ہوئے، جو رمضان کے مقدس مہینے میں اتحاد، مکالمے اور سماجی ہم…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
ضلع نظام آباد میں ریت کی غیر قانونی اسمگلنگ روکنے کے لیے سالورہ میں چیک پوسٹ قائم
ضلع نظام آباد میں ریت کی غیر قانونی اسمگلنگ روکنے کے لیے سالورہ میں چیک پوسٹ قائم ٹی جی ایم ڈی سی منیجنگ ڈائریکٹر بھاویش مشرا نے ضلع کلکٹر ایلا ترپاٹھی کے ساتھ افتتاح کیا نظام آباد، 7 مارچ (اردو لیکس): تلنگانہ اسٹیٹ منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے پڑوسی ریاستوں…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
ٹی ایس میسا نظام آباد کے زیر اہتمام دعوت افطار، این سمن ٹی این جی او ز صدر و دیگر کا خطاب
دعوت افطار کی تقاریب سے قوموں میں اتحادپیدا ہوتا ہے ٹی ایس میسا نظام آباد کے زیر اہتمام دعوت افطار، این سمن ٹی این جی او ز صدر و دیگر کا خطاب نظام آباد:7/ مارچ (اردو لیکس)دعوت افطار کی تقاریب سے قوموں میں اتحاد پیدا ہوتا ہے۔ اور ایک دوسرے…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
عادل آباد پولیس کی عوام دوست پہل، متاثرین کے گھروں پر جا کر ایف آئی آر درج
عادل آباد پولیس کی عوام دوست پہل، متاثرین کے گھروں پر جا کر ایف آئی آر درج آن سائٹ ایف آئی آر نظام کے تحت اب تک عادل آباد ڈویژن میں 6 مقدمات درج ۔ ڈی ایس پی عادل آباد۔7/مارچ( ) عادل آباد ٹاؤن کے ڈی ایس…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
تعلیم، صحت، روزگار اور ہاؤزنگ میں ریاستی حکومت کے اقدامات کی ضرورت.پرانے شہر کے مسلمانوں کا ہیلپنگ ہینڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے معاشی تعلیمی سروے
حیدرآباد۔7/مارچ۔ پرانے شہر حیدرآباد کے مسلمانوں کی اکثریت ریاستی حکومت سے تعلیم، صحت، روزگار اور امکنہ میں زیادہ سے زیادہ امداد کا مطالبہ کرتی ہے۔ ہیلپنگ ہینڈ فاؤنڈیشن کے سروے میں یہ بات بتائی گئی۔ ڈائریکٹر جناب مجتبیٰ حسن عسکری کے مطابق پرانے شہر حیدرآباد کے 12 سو مسلم خاندانوں…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
سابق ناظم ضلع جماعت اسلامی نظام آباد محمد یوسف صاحب کا سانحہ ارتحال
سابق ناظم ضلع جماعت اسلامی نظام آباد محمد یوسف صاحب کا سانحہ ارتحال نماز جنازہ آج 7/ مارچ بروز ہفتہ رات 11 بجے مسجد رضا بیگ میں ادا کی جائے گی نظام آباد: 7/ مارچ (اردو لیکس) نظام آباد شہر کی ایک معروف دینی و سماجی شخصیت، سابق ناظم ضلع…
مزید پڑھیں »