جنرل نیوز
- مارچ- 2026 -11 مارچ
یونائیٹڈ ٹیم سرسلہ کے کیلنڈر کی ضلع کلکٹر گریما اگروال کے ہاتھوں رسمِ اجراء۔ مسلم ملازمین کیلئے نماز کی جگہ فراہم کرنے کا مطالبہ
سرسلہ: 10 مارچ (ایس این بی) یونائیٹڈ تلنگانہ ایمپلائیز ایسوسی ایشن فار مائنارٹیز (United T.E.A.M) کے زیر اہتمام سرسلہ ضلع کیلنڈر کا باضابطہ اجراء ضلع راجنہ سرسلہ کی ضلع کلکٹر و مجسٹریٹ محترمہ گریما اگروال، آئی اے ایس کے ہاتھوں انجام پایا۔ اس موقع پر اقلیتی ملازمین نے ضلع کلکٹر…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
ٹی این جی اوز کی دعوت افطار
حیدرآباد ۔تلنگانہ نان گزیٹڈ آفیسرز یونین، ضلع حیدرآباد کی جانب سے اسد انور میموریل ٹرسٹ کے اشتراک سے ایک باوقار دعوتِ افطار تقریب منعقد کی گئی۔ یہ تقریب منگل، 10 مارچ 2026 کو تلنگانہ نان گزیٹڈ آفیسرز یونین کے دفتر میں منعقد ہوئی۔اس موقع پر مہمانِ خصوصی کے طور…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
محمد قاسم پٹیل ، ایڈیٹر پرگتی ایکسپریس کا انتقال پُر ملال
حیدرآباد ۔سینیئر صحافی و ایڈیٹر پرگتی ایکسپریس جناب محمد قاسم پٹیل ولد محمد نُور پٹیل مرحوم کا آج بروز منگل بعد مغرب نمس ہسپتال میں مختصر سی علالت کے باعث انتقال ہوگیا مرحوم کی قیامگاہ واقع کنگ کوٹھی پر مرحوم کے دیدار کے بعد ازاں اُنکے آبائی گاؤں چنگی…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
جگتیال ضلع اسٹاف رپورٹر روزنامہ اعتماد فضل بیگ کی رہائش گاہ پر افطار پارٹی – رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجے کمار کی شرکت
جگتیال رکن اسمبلی ڈاکٹر یم سنجے کمار نے آج جگتیال ضلع اسٹاف رپورٹر روزنامہ اعتماد فضل بیگ کی رہائش گاہ پر منعقدہ افطار پارٹی میں شرکت کی ۔اس موقع پر فضل بیگ نے رکن اسمبلی ڈاکٹر یم سنجے کمار اور ہری چرن راو کی شالپوشی کی ۔ محمد شعیب الحق…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
نظام آباد پریس کلب کمیٹی کی حلف برداری تقریب محمد علی شبیر، مہیش کمارگوڑ، ڈاکٹر بھوپت ریڈی اور دھن پال سوریہ نارائنا کا خطاب
نظام آباد: 9/ مارچ (اردو لیکس)بسوا گارڈن نظام آباد میں آج نظام آباد پریس کلب کے نو منتخبہ کمیٹی کی حلف برداری تقریب کا انعقاد عمل میں آیاجس میں بحیثیت مہمان خصوصی مشیر حکومت تلنگانہ محمد علی شبیر، صدر پی سی سی و رکن کونسل مہیش کمار گوڑ،نظام آباد اربن…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
فلائناس اور ایفرو الائنس پرائیویٹ لمیٹڈ کے اشتراک سے آئی ٹی سی کاکتیہ میں افطار ڈنر کا اہتمام
حیدرآباد، 9 مارچ: فلائناس کی جانب سے ایفرو الائنس پرائیویٹ لمیٹڈ کے اشتراک سے پیر کو آئی ٹی سی کاکتیہ میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ محفل میں محمد سلیم عبدالخدر نے مہمانوں اور مدعوین کو خوش آمدید کہا۔ عرفان شریف نے تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی کے…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
امریکہ و اسرائیل کی ایران کے خلاف جارحیت کی مذمت فوری جنگ بندی کے لئے مداخلت کرنے اقوام متحدہ سے ایوب حسینی کا مطالبہ
حیدرآباد۔9مارچ (پریس نوٹ) صدر تعمیر ملت جناب ایوب حسینی نے ایران کے خلاف امریکی و اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری کو چاہئے کہ وہ فوری طور پر جنگ بندی کے لئے موثر اقدامات کرتے ہوئے خطے کو تباہ کن جنگ…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
عادل آباد کے نائب قاضی مولانا عبدالعزیز قاسمی کا انتقال، علمی و سماجی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر
عادل آباد کے نائب قاضی مولانا عبدالعزیز قاسمی کا انتقال، علمی و سماجی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر عادل آباد۔9/مارچ(اردو لیکس)عادل آباد شہر کی ممتاز علمی و سماجی شخصیت، نائب قاضی عادل آباد اور جمعیت علماء ہند عادل آباد کے جنرل سیکریٹری حضرت مولانا عبدالعزیز قاسمی کا…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
عادل آباد کے نائب قاضی مولانا عبدالعزیز قاسمی کا انتقال، علمی و سماجی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر
عادل آباد۔9/مارچ(اردو لیکس)عادل آباد شہر کی ممتاز علمی و سماجی شخصیت، نائب قاضی عادل آباد اور جمعیت علماء ہند عادل آباد کے جنرل سیکریٹری حضرت مولانا عبدالعزیز قاسمی کا 73 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ ان کے اچانک انتقال کی خبر سے شہر کے علمی، مذہبی اور…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
ایم پی جے تلنگانہ کی کوششوں سے چنچل گوڑہ جیل کے دو قیدیوں کی رہائی
حیدرآباد۔ ایم پی جے تلنگانہ کے مطابق چنچل گوڑہ جیل سے ایم پی جے کے تعاون سے دو قیدیوں کی رہائی عمل میں آئی جن کی ضمانت کی رقومات ایم پی جے تلنگانہ نے ادا کی ہے۔ ریاست کے دیگر مقامات اور ضلعی جیلوں سے بھی مستحق قیدیوں کو…
مزید پڑھیں »