نیشنل
- جولائی- 2025 -16 جولائی
بس میں زچگی۔چلتی بس سے نومولود کو پھینک دیا گیا، مہاراشٹرا میں دل دہلادینے والا واقعہ
ممبئی : ریاست مہاراشٹرا کے ضلع پربھنی میں ایک خوفناک اور حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جہاں ایک 19 سالہ خاتون نے چلتی سلیپر کوچ بس میں بچے کو جنم دیا اور کچھ ہی لمحوں بعد اس بچے کو بس کی کھڑکی سے باہر پھینک دیا گیا جس سے نوزائیدہ…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
سپریم کورٹ نے مجلس پارٹی کی رجسٹریشن منسوخی کی درخواست مسترد کر دی،
سپریم کورٹ نے کل ہند آل مجلس اتحاد المسلمین کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست کو آج مسترد کر دیا۔ تاہم عدالت نے یہ زبانی تبصرہ کیا کہ سیاسی جماعتوں کی جانب سے مذہبی یا ذات پات کی بنیاد پر ووٹ مانگنا ایک "خطرناک ” ہے۔ جسٹس سوریہ کانت…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
ریاستی حکومت کو سوشل میڈیا پر قابلِ اعتراض مواد پر قانونی کارروائی کرنے کا پورا اختیار : سپریم کورٹ کی ہدایت
نئی دہلی، 15 جولائی(! اردولیکس) سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر غیر ذمہ دارانہ اور قابلِ اعتراض مواد کی اشاعت پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ بعض یوٹیوبرز، اسٹینڈ اپ کامیڈینز اور فنکار بلا روک ٹوک ایسے مواد پوسٹ کر رہے ہیں جو قابلِ اعتراض…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی بھارتی نرس نمیشا پریا کی سزا عارضی طور پر ملتوی
یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی بھارتی نرس نمیشا پریا کی سزا عارضی طور پر ملتوی یمن میں قید کیرالا سے تعلق رکھنے والی بھارتی نرس نمیشا پریا کی سزائے موت، جو 16 جولائی 2025 کو دی جانی تھی، کو عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
پیرا گلائڈنگ کے دوران نوجوان کی موت
ہماچل پردیش: اندروناگ ٹیک آف سائٹ پر پیراگلائیڈرنگ کے دوران احمد آباد سے تعلق رکھنے والا ستییش عمر (25 سال) کی موت ہوگئی۔ٹیک آف کے وقت گلائیڈر فضا میں نہ اُڑ سکا اور گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں سیاح ستییش اور پائلٹ سورج شدید زخمی ہوگئے تھے ہاسپٹل…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
لارڈز ٹسٹ میں محمد سراج کی جارحانہ حرکت پر آئی سی سی کی کارروائی، جرمانہ اور وارننگ
لارڈز ٹسٹ میچ کے دوران جارحانہ رویہ اپنانے پر بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کارروائی کرتے ہوئے میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے اور ان کے ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ درج کیا ہے۔ آئی سی…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
یوپی کے مظفر نگر میں پولیس انکاؤنٹر میں جیوا گینگ کا شارپ شوٹر شاہ رخ پٹھان ہلاک
یوپی کے مظفر نگر میں پولیس کا بڑا ایکشن، جیوا گینگ کا شارپ شوٹر شاہ رُخ پٹھان اینکاؤنٹر میں ہلاک اترپردیش پولیس نے پیر کی صبح ایک بڑے اینکاؤنٹر کو انجام دیتے ہوئے معروف گینگسٹر سنجیو مہیشوری جیوا گینگ کے تیز نشانے باز (شارپ شوٹر) شاہ رُخ پٹھان کو…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
دہلی میں 4 منزلہ عمارت منہدم 2 ہلاک 8 زخمی
نئی دہلیی: شمال مشرقی دہلی کے ویلکم علاقے میں ہفتہ کے روز چار منزلہ عمارت گرنے سے دو لوگوں کی موت ہو گئی اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے شمال مشرقی ضلع کے سینئر پولیس آفیسر نے بتایا کہ ویلکم تھانے کی پولس کو چار منزلہ عمارت منہدم ہونے…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
قیدی نے سیل فون نگل لیا۔ ریاست کرناٹک کی جیل میں عجیب و غریب واقعہ
بنگالورو:جیل میں قید افراد کی جانب سے موبائل فونس اور دیگر ممنوعہ اشیاء کا غیر قانونی استعمال کوئی نئی بات نہیں تاہم حالیہ واقعے نے جیل انتظامیہ کو حیران کر دیا۔ کرناٹک کی شیوموگا جیل میں ایک قیدی نے موبائل فون نگل لیا تاکہ پکڑے جانے سے بچ سکے…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
ٹینس کھلاڑی رادھیکا یادو قتل معاملہ کا نیا انکشاف : مسلم نوجوان کے ساتھ ویڈیو بنانے پر باپ نے کردیا بیٹی کا قتل !
ٹینس کھلاڑی رادھیکا یادو کا قتل: کیس نے لیا نیا موڑ، آنر کلنگ کا شبہ گڑگاؤں میں سابق ٹینس کھلاڑی رادھیکا یادو کے قتل کی گتھی پیچیدہ ہوتی جارہی ہے۔ پولیس کی حراست میں موجود والد دیپک یادو قتل کے پیچھے کھیل اکیڈمی سے متعلق تنازعہ کو ہی وجہ…
مزید پڑھیں »