نیشنل
- اگست- 2025 -30 اگست
نوجوان دل کے ڈاکٹر کی ہارٹ اٹیک سے موت۔ ہاسپٹل میں راونڈس پر تھے
نئی دہلی: موجودہ دور میں ہارٹ اٹیک (دل کا دورہ) سے ہونے والی اموات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ تشویش ناک امر یہ ہے کہ کم عمر نوجوان جسمانی طور پر فِٹ اور کسی بیماری میں مبتلا نہ ہونے کے باوجود اچانک دل کا دورہ پڑنے سے جان گنوا…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
بیوی کی موت پر سالی سے شادی، اب دوسری سالی سے بھی شادی کرنے کا مطالبہ۔ اترپردیش میں عجیب و غریب واقعہ
نئی دہلی: اتر پردیش کے قنوج ضلع میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا۔ ایک شادی شدہ شخص نے اپنی بیوی کے فوت ہونے کے بعد اُس کی بہن سے شادی کر لی۔ اب وہ اپنی بیوی کی دوسری بہن سے بھی شادی کرنے پر اڑا ہوا ہے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
وزیر اعظم کی والدہ کے خلاف نامناسب تبصرہ، راہل گاندھی معافی مانگیں ۔ امیت شاہ کا مطالبہ
نئی دہلی: ’ووٹرادھیکار یاترا‘ کے نام سے کانگریس کے سرکردہ رہنما راہل گاندھی نے بہار میں جو یاترا شروع کی ہے اس دوران بعض افراد نے وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ کے خلاف نازیبا اور توہین آمیز تبصرے کیے۔ اس پر وزیر داخلہ امیت شاہ نے سخت برہمی کا…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
وزیراعظم اور ان کی والدہ کے خلاف نازیبا تبصرے ایک شخص گرفتار
نئی دہلی۔کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کی جانب سے بہار میں نکالی گئی "ووٹر ادھیکار یاترا” کے دوران کچھ افراد نے وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی والدہ کے خلاف نازیبا اور نامناسب تبصرے کیے جس پر بی جے پی نے شدید ردعمل ظاہر کیا۔ اس معاملے میں…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
بچوں کے آدھار کارڈ میں بایومیٹرک اپ ڈیٹ کے لئے UIDAI کی نئی ہدایات
نئی دہلی، 29 اگست (اردولیکس)بھارت کی منفرد شناختی اتھارٹی (UIDAI) نے 5 سے 15 سال کی عمر کے بچوں کے آدھار کارڈ میں لازمی بایومیٹرک اپ ڈیٹس (MBU) کرانے کے لیے نئی رہنما ہدایات جاری کی ہیں۔ اس سلسلے میں اسکولوں میں خصوصی کیمپس کے انعقاد کے احکامات دیے گئے…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
سری دیوی کی جائیداد پر قبضہ۔ بونی کپور عدالت سے رجوع
نئی دہلی: مشہور فلم پروڈیوسر بونی کپور نے اپنی متوفی اہلیہ اور نامور اداکارہ سری دیوی کی جائیداد پر غیر قانونی قبضے کے خلاف مدراس ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ بونی کپور کا الزام ہے کہ تین افراد نے دھوکہ دہی کے ذریعے اس جائیداد کے حقوق…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کو سپریم کورٹ سے ملی راحت
نئی دہلی: اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے ہریانہ پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر پر روک لگا دی ہے ساتھ ہی ضلع مجسٹریٹ کو اس معاملہ میں نوٹس لینے سے منع کیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
20 سال پرانی گاڑیوں کے رجسٹریشن ری نیوول فیس میں بھاری اضافہ – مرکزی حکومت کا اہم فیصلہ
20 سال پرانے گاڑیوں کے رجسٹریشن ری نیوول فیس میں بھاری اضافہ – مرکزی حکومت کا اہم فیصلہ نئی دہلی: مرکزی حکومت نے 20 سال سے زیادہ پرانی گاڑیوں کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کی تجدید (Renewal) فیس میں بھاری اضافہ کرتے ہوئے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ اس نئے اصول…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
موٹر سائیکل پر رومانس۔ جوڑے کو 53 ہزار کا جرمانہ
نئی دہلی ۔ اگرچہ پولیس مسلسل ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کی تاکید کی جارہی ہے لیکن کچھ لوگ اب بھی ایسے اقدامات کر رہے ہیں جو دوسرے مسافروں کے لیے مشکلات پیدا کر رہے ہیں۔ ایسے ہی ایک واقعے میں نوئیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں ائیرٹیل نیٹ ورک گھنٹوں ڈاؤن رہا
بھارت میں دوسرے سب سے بڑے ٹیلی کام سروس پرووائیڈر ایئرٹیل کا نیٹ ورک ایک بار پھر ڈاؤن ہوگیا۔ اتوار کو بڑی تعداد میں صارفین نے سوشل میڈیا پر شکایت کرتے ہوئے بتایا کہ ایئرٹیل کی خدمات میں رکاوٹ پیدا ہوگئی ہے ۔ دہلی، بنگلورو، حیدرآباد سمیت ملک کے…
مزید پڑھیں »