نیشنل
- جولائی- 2025 -18 جولائی
شادی کی پہلی رات دلہے نے کیا انوکھا مطالبہ۔ دلہن حیرت زدہ
حیدرآباد: ریاست اترپردیش کے ضلع رام پور میں ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا جہاں شادی کی پہلی ہی رات دولہا نے اپنی نئی نویلی دلہن سے حاملہ ہونے ٹیسٹ کروانے کا مطالبہ کیا جس پر دلہن شدید برہم ہوگئی اور دونوں خاندانوں کے درمیان شدید جھگڑا شروع ہو گیا۔…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
کورونا وبا کے دوران تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شریک غیر ملکیوں کو پناہ دینے والے 70 افراد کے خلاف درج مقدمات خارج
تبلیغی جماعت معاملہ: دہلی ہائی کورٹ نے70 بھارتی شہریوں کے خلاف 16 مقدمات خارج کر دیے دہلی _ 17 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کے روز 70 بھارتی شہریوں کے خلاف درج وہ 16 مقدمات خارج کر دیے، جن میں ان پر الزام تھا…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
پٹنہ کے خانگی ہاسپٹل میں دن دہاڑے فائرنگ، خطرناک مجرم چندن مشرا ہلاک
پٹنہ _ 17 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں پیش آئے ایک سنسنی خیز واقعے نے ریاست میں قانون و نظم کی صورتحال پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ پانچ مسلح افراد نے پیر کی صبح ایک خانگی ہاسپٹل میں داخل ہوکر ایک مریض کے کمرے…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
سونے کی اسمگلنگ فلم اداکارہ کو ایک سال قید کی سزا
نئی دہلی ۔کنڑا فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ رنیا راؤ کو غیر قانونی طور پر سونے کی اسمگلنگ کے معاملے میں رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کا معاملہ سنسنی خیز موڑ اختیار کر چکا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، اس کیس میں انہیں ایک سال قید کی سزا سنائی…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
بس میں زچگی۔چلتی بس سے نومولود کو پھینک دیا گیا، مہاراشٹرا میں دل دہلادینے والا واقعہ
ممبئی : ریاست مہاراشٹرا کے ضلع پربھنی میں ایک خوفناک اور حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جہاں ایک 19 سالہ خاتون نے چلتی سلیپر کوچ بس میں بچے کو جنم دیا اور کچھ ہی لمحوں بعد اس بچے کو بس کی کھڑکی سے باہر پھینک دیا گیا جس سے نوزائیدہ…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
سپریم کورٹ نے مجلس پارٹی کی رجسٹریشن منسوخی کی درخواست مسترد کر دی،
سپریم کورٹ نے کل ہند آل مجلس اتحاد المسلمین کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست کو آج مسترد کر دیا۔ تاہم عدالت نے یہ زبانی تبصرہ کیا کہ سیاسی جماعتوں کی جانب سے مذہبی یا ذات پات کی بنیاد پر ووٹ مانگنا ایک "خطرناک ” ہے۔ جسٹس سوریہ کانت…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
ریاستی حکومت کو سوشل میڈیا پر قابلِ اعتراض مواد پر قانونی کارروائی کرنے کا پورا اختیار : سپریم کورٹ کی ہدایت
نئی دہلی، 15 جولائی(! اردولیکس) سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر غیر ذمہ دارانہ اور قابلِ اعتراض مواد کی اشاعت پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ بعض یوٹیوبرز، اسٹینڈ اپ کامیڈینز اور فنکار بلا روک ٹوک ایسے مواد پوسٹ کر رہے ہیں جو قابلِ اعتراض…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی بھارتی نرس نمیشا پریا کی سزا عارضی طور پر ملتوی
یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی بھارتی نرس نمیشا پریا کی سزا عارضی طور پر ملتوی یمن میں قید کیرالا سے تعلق رکھنے والی بھارتی نرس نمیشا پریا کی سزائے موت، جو 16 جولائی 2025 کو دی جانی تھی، کو عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
پیرا گلائڈنگ کے دوران نوجوان کی موت
ہماچل پردیش: اندروناگ ٹیک آف سائٹ پر پیراگلائیڈرنگ کے دوران احمد آباد سے تعلق رکھنے والا ستییش عمر (25 سال) کی موت ہوگئی۔ٹیک آف کے وقت گلائیڈر فضا میں نہ اُڑ سکا اور گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں سیاح ستییش اور پائلٹ سورج شدید زخمی ہوگئے تھے ہاسپٹل…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
لارڈز ٹسٹ میں محمد سراج کی جارحانہ حرکت پر آئی سی سی کی کارروائی، جرمانہ اور وارننگ
لارڈز ٹسٹ میچ کے دوران جارحانہ رویہ اپنانے پر بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کارروائی کرتے ہوئے میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے اور ان کے ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ درج کیا ہے۔ آئی سی…
مزید پڑھیں »