نیشنل
- مئی- 2025 -9 مئی
اے ٹی ایم سنٹرس بند ہونے کی اطلاع غلط
نئی دہلی ۔ ہند پاک کشیدگی کے دوران سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں کاسیلاب دیکھا جارہا ہے۔ کچھ پیغامات عوام میں بے چینی پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں۔ جنگ کے خدشات کے درمیان واٹس ایپ پر ایک پیغام تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں دعویٰ کیا جا…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
ہند پاک کشیدگی انڈیا گیٹ خالی کروادیا گیا
نئی دہلی ۔آپریشن سندور کے بعد پاکستان نے بھارت پر حملے کی کوشش کی، تاہم بھارتی ایئر ڈیفنس سسٹم نے تمام حملے ناکام بنا دیے۔ اس دوران بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہے۔8 مئی کی رات پاکستان نے ایک بار پھر حملے کی…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
پاکستانی پائیلٹ ہندوستانی فوج کی حراست میں!
نئی دہلی ۔ پٹھان کوٹ سیکٹر میں بھارتی فوج نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے دو جنگی طیاروں کو مار گرایا ہے، جن میں ایک ایف-16 لڑاکا طیارہ بھی شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ایف-16 طیارے کا پائلٹ بھارتی فوج کی حراست میں ہے تاہم فیکٹ چیک کے…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
فدائن حملے پر حکومت ہند کا بیان
نئی دہلی ۔ فرضی خبر گردش کر رہی ہے کہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں فوجی بریگیڈ پر فدائین حملہ ہوا ہے۔تاہم، پی آئی بی فیکٹ چیک کے مطابق کسی بھی فوجی چھاؤنی پر ایسا کوئی فدائین یا خودکش حملہ نہیں ہوا۔عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
پاکستان کے ڈرون اور میزائل حملوں پر ہندوستانی وزارتِ دفاع کا بیان
پاکستان کے ڈرون اور میزائل حملوں پر بھارتی وزارتِ دفاع کا بیان نئی دہلی: پاکستان کی جانب سے ڈرونز اور میزائلوں کے ذریعے کیے گئے حملوں پر ہندوستانی وزارتِ دفاع نے بیان جاری کیا ہے۔ بیان کے مطابق جموں، پٹھانکوٹ اور ادھمپور میں قائم ہندوستانی فوجی اڈوں کو نشانہ…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
دہلی سے پرواز کرنے والی تقریباً 90 پروازیں کچھ گھنٹوں تک کیلئے منسوخ
نئی دہلی: دہلی ہوائی اڈے پر آنے والی اور وہاں سے جانے والی تقریباً 90 پروازیں صبح 8 بجے سے دوپہر دو بجے تک منسوخ کردی گئیں۔ اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آنے والی تقریباً 33 پروازوں اور وہاں سے روانہ ہونے والی 46 اندرونِ ملک پروازوں…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
جموں پر پاکستانی حملے کے بعد فلم اداکار انوپم کھیر کا ٹویٹ
نئی دہلی: بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر نے حالیہ کشیدہ صورتحال کے تناظر میں ایک جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے رشتے کے بھائی سنیل کھیر نے جموں میں اپنے گھر سے ایک ویڈیو بھیجی۔ انوپم کھیر نے بتایا کہ ویڈیو دیکھنے کے فوراً بعد…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
پنجاب کنگز اور دہلی کیپیٹلس کا میچ درمیان میں ہی منسوخ
نئی دہلی ۔ہند پاک کشیدگی کے درمیان ہماچل پردیش کے دھرم شالہ کے اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس میں خرابی کے باعث پنجاب کنگز اور دہلی کیپیٹلس کے درمیان جاری میچ کو درمیان میں ہی منسوخ کر دیا گیا۔میچ کی منسوخی کے وقت تک پنجاب کنگز نے 10.1 اوورس میں ایک…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
آپریشن سندور جاری 100 سے زائد دہشت گرد مارے گیے۔راج ناتھ سنگھ
نئی دہلی: پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کا بھارت نے بھرپور جواب دے دیا، پاکستان اور پاکستان کے زیرِ قبضہ کشمیر میں قائم دہشت گرد ٹھکانوں پر بھارتی افواج نے برق رفتاری سے حملے کیے۔ اس کارروائی کو "آپریشن سندور” کا نام دیا گیا، جس میں 100…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
پہلگام دہشت گردانہ حملہ۔ متعلقہ فوٹو گراف یا ویڈیوز شیئر کرنے این آئی اے کی شہریوں سے خواہش
نئی دہلی۔ قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے سبھی سیاحوں، بھارت آنے والوں اور مقامی لوگوں سے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے سے متعلق جانکاری فوٹو گراف یا ویڈیوز کو فوری طور پر شیئر کرنے کیلئے کہا ہے۔ اپنی اپیل میں NIA نے سبھی لوگوں سے اپیل کی…
مزید پڑھیں »