نیشنل
- جولائی- 2025 -3 جولائی
لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے ہلاک ہو جانے والے شخص پر انشورنس کی رقم نہیں ملے گی – سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
نئی دہلی _ 3 جولائی ( اردولیکس) سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ اگر کوئی شخص لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے ہلاک ہو جائے تو انشورنس کمپنی پر معاوضہ ادا کرنے کی کوئی قانونی ذمہ داری نہیں بنتی۔ یہ فیصلہ 2014 میں کرناٹک میں پیش…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
دہشت گردی کے الزام میں دو خواتین گرفتار – آندھراپردیش پولیس کی کارروائی
رایچوٹی _ 3 جولائی ( اردو لیکس ڈیسک) آندھرا پردیش کی رایچوٹی پولیس نے دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں سائرہ بانو اور شیخ شمیم کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے انہیں عدالت میں پیش کیا۔ اطلاعات کے مطابق، ان دونوں خواتین کے شوہروں — ابو…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
ای اسپورٹس ورلڈ کپ 2025: ریاض میں ایئرپورٹ پر مسافروں کے لئے خصوصی مہر
کے این واصف سعودی وزارت داخلہ کے تحت محکمہ پاسپورٹ نے ای اسپورٹس ورلڈ کپ فاونڈیشن کے تعاون سے ای اسپورٹس ورلڈ کپ 2025 کے موقع پر خصوصی مہر جاری کی ہے۔سعودی خبر رساں ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق خصوصی امیگریشن مہر 7 جولائی سے 24 اگست تک بلیو…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
خاتون ٹیچر نے 11ویں جماعت کے طالب علم کو بنایا جنسی ہراسانی کا شکار ۔ ممبئی کے ایک اسکول میں شرمناک واقعہ
ممبئی ۔ ممبئی کے ایک مشہور و معروف اسکول میں خاتون ٹیچر نے 11ویں جماعت کی طالبہ کو جنسی طور پر ہراساں کیا۔خاتون ٹیچر 2023 میں اسکول کی سالگرہ کے موقع پر گروپ ڈانس کی تیاری کے دوران متاثرہ طالب علم سے واقف ہوئیں۔ اس کے بعد خاتون ٹیچر…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
کووڈ 19 ویکسین اور اچانک اموات پر حکومت ہند کا بیان
نئی دہلی ۔ وزارتِ صحت و خاندانی بہبود نے کہا ہے کہ طبی تحقیق کی ہندوستانی کونسل ICMR اور آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز AIIMS کی جانب سے وسیع تر مطالعے کے بعد یہ نتیجہ سامنے آیا ہے کہ کووڈ-19 ویکسین اور اچانک اموات کے درمیان کوئی تعلق…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی ہارٹ اٹیک کی اموات پر وزارت صحت کی اہم تحقیق
دہلی: کورونا وبا کے بعد ملک میں اچانک اموات کی تعداد میں اضافہ تشویش کا باعث بن رہا ہے، خاص طور پر 40 سال سے کم عمر کے افراد بھی دل کے دورے سے ہلاک ہو رہے ہیں، جو باعثِ تشویش ہے۔ اس پس منظر میں آئی سی ایم…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
سواری منسوخ کرنے پر اب اولا اور اوبر وصول کریں گے 10 فیصد کرایہ کی رقم – مصروف اوقات میں ڈبل کرایہ
حکومت نے اولا اور اوبر جیسی رائیڈ ہیلنگ (Ride-Hailing) خدمات کو اجازت دے دی ہے کہ وہ مصروف اوقات کے دوران کرایوں کو بنیادی نرخ سے دو گنا تک بڑھا سکتی ہیں، جب کہ پہلے یہ حد صرف ڈیڑھ گنا تھی۔ اسی طرح، کم مصروف اوقات میں کرایہ بنیادی…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
اڈوانی کی یاترا کو اڑانے کی سازش کرنے والے دو خطرناک دہشت گرد آندھراپردیش میں گرفتار ، 30 سال سے تھے روپوش
اڈوانی کی یاترا کو اڑانے کی سازش کرنے والے دو خطرناک دہشت گرد گرفتار آندھراپردیش میں گرفتار ، 30 سال سے روپوش تھے دہشت گرد سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ملوث دو اہم ملزمین کو آندھرا پردیش کے انامیا ضلع کے رایچوٹی علاقے سے چنئی انٹلیجنس بیورو کے عہدیداروں…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
بی جے پی کارکنوں کی غنڈہ گردی – میونسپل کارپوریشن کے دفتر میں ایڈیشنل کمشنر پر لاتیں اور گھونسے مارتے ہوئے گھسیٹ کر باہر لے گئے
بھونیشور: پیر کی صبح بھونیشور میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے دفتر میں اُس وقت افراتفری مچ گئی جب مبینہ طور پر بی جے پی لیڈر جگن ناتھ پردھان کے حامیوں نے عوامی شکایات کی سماعت کے دوران اڈیشہ ایڈمنسٹریٹو سروس کے سینئر افسر اور ایڈیشنل کمشنر رتناکر ساہو پر…
مزید پڑھیں » - جون- 2025 -30 جون
ایک ٹیچر کو دہشت گرد قرار دینے پر زی نیوز اور نیوز 18 کے خلاف مقدمہ درج کرنے جموں کشمیر ہائی کورٹ کی ہدایت
جموّں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارت اور پاکستان کی سرحد پر فائرنگ کے واقعہ میں مقامی اسکول ٹیچر کَری محمد اقبال شہید ہوگئے، لیکن بعد میں جی نیوز 5، نیوز 18 اور بعض دیگر ٹی وی چینلس نے جھوٹی خبر نشر کرتے ہوئے انہیں پاکستان کے دہشت گرد…
مزید پڑھیں »