نیشنل
- مئی- 2025 -7 مئی
نریندر مودی اسٹیڈیم کو بم سے اُڑانے کی دھمکی، ای میل ’پاکستان‘ کے نام سے موصول
احمد آباد / نئی دہلی: پہلگام میں ہوئے دہشت گرد حملے کے بعد ہندوستان کی جوابی سرجیکل اسٹرائیک نے پاکستان میں کھلبلی مچا دی ہے۔ تاہم سرحد پار سے اشتعال انگیزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تازہ ترین واقعے میں احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم کو بم سے اُڑانے…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
پاکستان میں فضائی حملے کہاں کہاں کئے گئے: حکومت ہند نے بتائی تفصیلات
نئی دہلی ۔ ہندوستانی مسلح افواج نے پہلگام میں دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کے دو ہفتے بعد کل رات دیر گئے پاکستان اور پاکستان کے قبضے والے جموں وکشمیر کے علاقے میں دہشت گردوں کے 9 ٹھکانوں پر میزائل حملے کئے۔ آپریشن سندور 25 منٹ تک چلا اور…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
فوج کے حملہ کے بعد ہندوستان میں کئی پروازیں منسوخ
نئی دہلی: پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان نے پاکستان اور پاک مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے۔ اس آپریشن کے تحت ہندوستانی فضائیہ نے پاکستان اور پی او کے میں واقع دہشت گردوں کے 9 ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے۔ اس کے بعد احتیاطی…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
پاکستانی دہشت گرد ٹھکانوں پر حملہ۔ بیرسٹر اسدالدین اویسی کا ردعمل
حیدرآباد۔ بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے ہندوستانی فوج کی جانب سے پاکستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر کئے گئے حملہ پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔ بیرسٹر اویسی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا۔میں ہماری دفاعی افواج کی…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
حیدرآبادی بریانی اور ایرانی چائے بہت لذیذ ۔ مس انڈیا نندنی گپتا
حیدرآباد: مس انڈیا نندنی گپتا نے کہا ہے کہ جب بھی وہ تلنگانہ کے بارے میں بات کرتی ہیں تو انہیں فخر اور خوشی محسوس ہوتی ہے۔ انہوں نے ریاست کی تہذیب، ثقافت اور تیز رفتار ترقی کو سراہتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد آج دنیا کے ترقی یافتہ شہروں میں…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
گجرات میں موسلا دھار بارش، 14 افراد ہلاک۔ عام زندگی درہم برہم
نئی دہلی۔گجرات میں اچانک ہونے والی شدید بارش نے ریاست بھر میں معمولات زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔ مختلف اضلاع سے موصول اطلاعات کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران بارش سے جڑے مختلف حادثات میں 14 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔ اس کے علاوہ بارش…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
گجرات میں موسلا دھار بارش، 14 افراد ہلاک۔ عام زندگی درہم برہم
نئی دہلی۔گجرات میں اچانک ہونے والی شدید بارش نے ریاست بھر میں معمولات زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔ مختلف اضلاع سے موصول اطلاعات کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران بارش سے جڑے مختلف حادثات میں 14 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔ اس کے علاوہ بارش…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
اوبولاپورم مائننگ کیس، گالی جناردھن ریڈی کو 7 سال قید
نئی دہلی/حیدرآباد: اوبولاپورم مائننگ کیس میں 15 سال کی طویل عدالتی کارروائی کے بعد نامپلی سی بی آئی عدالت نے اپنا حتمی فیصلہ سناتے ہوئے پانچ افراد کو قصوروار جبکہ دو کو بری قرار دیا۔ عدالت نے اس کیس کے کلیدی ملزم سابق وزیر گالی جناردھن ریڈی، بی وی…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
حکومت پہلگام حملہ کا موثر جواب دے: بیرسٹر اسد الدین اویسی
نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے پہلگام میں پیش آئے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو اس کا سخت اور مؤثر جواب دینا چاہیے۔ آج میڈیا سے گفتگو کرتے…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
اترپردیش میں اب سرکاری دفاتر کو گوبر کے پینٹ سے رنگا جائے گا۔ چیف منسٹر کا فرمان
نئی دہلی ۔ اترپردیش حکومت نے ریاست میں سرکاری عمارتوں کی تزئین و آرائش کے لیے روایتی کیمیکل پینٹ کے بجائے قدرتی اور ماحول دوست پینٹ کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے جو گائے کے گوبر سے تیار کیا جائے گا۔ چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ نے محکمہ افزائشِ…
مزید پڑھیں »