نیشنل
- اپریل- 2025 -13 اپریل
مرشدآباد جل رہا ہے اور آپ سیر کر رہے ہیں؟” رکن پارلیمنٹ یوسف پٹھان پر عوام کی برہمی
مرشدآباد، مغربی بنگال کے مرشد آباد میں جمعہ کو منظم کئے گئے وقف (ترمیمی) ایکٹ کے خلاف احتجاج پرتشدد ہو گیا۔ جھڑپوں کے دوران تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ درجنوں دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔ ان واقعات کے درمیان ترنمول کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ اور سابق کرکٹر یوسف…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
اب کتے بھی محفوظ نہیں۔ دہلی میں شرمناک واقعہ
نئی دہلی۔ دہلی کے ضلع شاہدرہ کے کیلاش نگر علاقے سے پولیس نے ایک شخص کو متعدد آوارہ کتوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کی شناخت نوشاد کے طور پر کی گئی ہے جو ایک جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی رضا…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
وقف ترمیمی قانون کے خلاف مرشدآباد میں پرتشدد احتجاج، تین افراد ہلاک
Photo courtesy to PTI مرشدآباد، مغربی بنگال: مرکزی حکومت کے متنازعہ وقف (ترمیمی) قانون 2025 کے خلاف ہفتے کو مغربی بنگال کے ضلع مرشدآباد میں شدید احتجاج پرتشدد صورت اختیار کر گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے۔ حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
مغربی بنگال میں وقف بل کے خلاف منظم احتجاج کے دوران تشدد – 110 افراد گرفتار
مغربی بنگال پولیس نے وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کے دوران مسلم اکثریتی ضلع مرشد آباد میں ہونے والے پرتشدد واقعات کے سلسلے میں 110 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ احتجاج مالدہ، مرشد آباد، جنوبی 24 پرگنہ اور ہوڑہ…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
یو پی آئی میں بڑی تکنیکی خرابی۔ہزاروں صارفین PhonePe اور Google Pay کی خدمات سے محروم
ہزاروں صارفین PhonePe اور Google Pay کی خدمات سے محروم، یو پی آئی میں بڑی تکنیکی خرابی نئی دہلی۔ ہندوستان میں ہفتہ کی صبح یونائیٹڈ پیمنٹس انٹرفیس (یو پی آئی) سروسیک میں بڑے پیمانے پر خلل کے باعث ہزاروں صارفین PhonePe، Google Pay اور دیگر ڈیجیٹل ادائیگی ایپس تک رسائی…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
ایودھیا گیسٹ ہاوز میں خاتون کی نہانے کے دوران ویڈیو گرافی کا شرمناک واقعہ
حیدرآباد۔ ایک غیر معمولی واقعہ اُتر پردیش کے ایودھیا میں پیش آیا۔ ایک گیسٹ ہاؤس کے باتھ روم میں نہا رہی عورت کی ویڈیو بنانے والے ایک شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق وارانسی کی 30 سالہ خاتون اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ رام مندر…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
دھواں دھار بارش بجلی گرنے، دیواروں کے انہدام اور درختوں کے اکھڑنے کے واقعات۔ اترپردیش اور بہار میں 80 افراد ہلاک
دھواں دھار بارش اور بجلی گرنے کے واقعات۔ اترپردیش اور بہار میں 80 افراد ہلاک نئی دہلی: ریاست بہار اور اترپردیش میں بارش سے متعلق واقعات میں 80 افراد کی جان چلی گئی۔ بہار میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 58 لوگوں کی اموات ہوئی ہے۔ نالندہ ضلع میں مرنے…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
وقف ترمیمی بل کے خلاف ملک گیر سطح پر مسلمانوں کے احتجاج کے بعد مودی حکومت پریشان! مرکزی وزیر اقلیتی امور کرن ریجیجو نے جاری کیا ویڈیو
ملک بھر میں بعد نماز جمعہ کروڑوں مسلمانوں کی جانب سے وقف ترمیمی بل کے خلاف منظم کئے گئے گاؤں گاؤں شہر شہر احتجاج کے بعد ایسا لگتا ہے کہ مودی حکومت وقف ترمیمی بل کی منظوری کے بعد پریشانی میں پڑ گئی ہے ملک بھر کے مسلمانوں کے…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
کووڈ 19 سے متاثرہ لڑکی کا ریپ۔ ایمبولینس ڈرائیور کو عمر قید کی سزا
File photo کیرالہ میں 19 سالہ کووِڈ مریضہ سے زیادتی کے کیس میں ایمبولینس ڈرائیور کو عمر قید کی سزا نئی دہلی۔ کیرالہ کی مقامی عدالت نے ایک ایمبولینس ڈرائیور کو 19 سالہ کووِڈ مریضہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
دہلی کی جامع مسجد اور لال قلعہ میں بم کی اطلاع سے سنسنی
نئی دہلی: دہلی کے تاریخی لال قلعہ اور جامع مسجد میں بم رکھے جانے کی اطلاع سے سنسنی پھیل گئی۔ دہلی فائر سروس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ صبح 9 بج کر 3 منٹ پر ایک فون کال موصول ہوا جس میں کہا گیا کہ لال قلعہ اور جامع…
مزید پڑھیں »