نیشنل
- اپریل- 2025 -10 اپریل
طیارے کی لینڈنگ کے بعد نوجوان پائلٹ کی ہارٹ اٹیک سے موت۔ دہلی ایرپورٹ پر افسوسناک واقعہ
نئی دہلی ۔ نئی دہلی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایئر انڈیا ایکسپریس کا 28 سالہ نوجوان پائلٹ ارمان طیارے کی کامیاب لینڈنگ کے فوراً بعد دل کا دورہ پڑنے سے موت کے منہ میں چلا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پائلٹ ارمان کل سری نگر سے دہلی کی…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
اندرون و بیرون ممالک کے عازمین فرضی اداروں سے ہوشیار رہیں: وزارت حج کا انتباہ
حیدرآباد ۔ کے این واصف دھوکا دینے والے ایجنٹس عازمین حج کو ٹھگنے اور دھوکا دینے سے بھی گریز نہین کرتے۔ اس سلسلہ میں وزارتِ حج و عمرہ نے خبردار کیا ہے کہ حج کے لیے غیر سرکاری اداروں سے لین دین نہ کریں مقامی عازمین بھی حج پیکیج کی…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
مذہب تبدیل کرکے 3 بچوں کی ماں شبنم کی شیوا سے مندر میں شادی
لکھنؤ: ایک خاتون جس کی پہلے دو شادیاں ہو چکی تھیں حال ہی میں اس نے اپنے دوسرے شوہر سے طلاق لی، اس خاتون کے تین بچے ہیں اور اس نے اپنے مذہب کو تبدیل کر کے 12ویں جماعت کے طالب علم شیوا نامی نوجوان سے شادی کرلی۔ شیوا…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
بہار میں بجلی گرنے سے 7 افراد کی موت، 19 اضلاع میں آندھی طوفان اور تیز بارش کیپیشقیاسی
File photo بہار میں بجلی گرنے سے 7 افراد کی موت، 19 اضلاع میں آندھی طوفان اور تیز بارش کیپیشقیاسی نئی دہلی ۔ ریاست بہار میں اچانک موسم نے کروٹ لی ہے اور کئی اضلاع میں بارش اور بجلی گرنے کی اطلاعات ملی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے بھی ریاست…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
وقف ترمیمی ایکٹ مغربی بنگال میں نافذ نہیں کیا جائے گا۔ : چیف منسٹر ممتا بنرجی کا اعلان
مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ وقف ترمیمی ایکٹ مغربی بنگال میں نافذ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ میں جانتی ہوں کہ آپ وقف ایکٹ کے نفاذ سے ناخوش ہیں، یقین رکھیں، بنگال میں ایسا کچھ نہیں ہوگا ۔ممتا بنرجی نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
سیف علی خان پر حملہ۔ ممبئی پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ عدالت میں پیش کردی
ممبئی۔ بالی ووڈ کے نامور اداکار سیف علی خان پر حملے کے معاملے میں ممبئی پولیس نے باندرہ کی عدالت میں چارج شیٹ داخل کر دی۔ پولیس کے مطابق یہ چارج شیٹ ایک ہزار سے زائد صفحات پر مشتمل ہے جس میں ملزم شریف الاسلام کے خلاف تحقیقات کے دوران…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
اسٹینڈ اپکامیڈین کنال کامرا کو بمبئی عدالت سے ملی بڑی راحت
نئی دہلی: اسٹینڈ اپ کامیڈین کُنال کامرا کو بمبئی ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے جہاں عدالت نے ان کی گرفتاری پر 16 اپریل تک عبوری روک لگا دی ہے۔ عدالت نے حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ سماعت تک کسی بھی تادیبی کارروائی…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
ملک بھر میں نیا وقف قانون آج سے نافذ ہوگیا
ملک بھر میں وقف ترمیمی قانون آج منگل سے نافذ ہو چکا ہے۔ مرکزی حکومت نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا۔ گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد یہ بل صدر جمہوریہ کو بھیجا گیا تھا، جسے صدر دروپدی مرمو نے…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
فلک نما ایکسپریس کے ڈبے انجن سے الگ ہوگئے
حیدرآباد ۔ مسافرین سے بھری ٹرین میں ایک غیر متوقع واقعہ پیش آیا جس کے باعث مسافروں میں افراتفری پھیل گئی۔ تیز رفتار سے دوڑنے والی ٹرین کے ڈبے اچانک الگ ہو گئے، جس کے نتیجے میں انجن آگے بڑھتا گیا جبکہ پیچھے کے ڈبے پٹری پر رک گئے۔ …
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
دلسکھ نگر بم دھماکے کے کیس کے 5 ملزمین کو سزائے موت – تلنگانہ ہائی کورٹ نے سزا کم کرنے ملزمین کی درخواستیں کردی مسترد
ملک بھر میں سنسنی پھیلانے والے حیدرآباد کے دلسکھ نگر جڑواں بم دھماکوں کے مقدمے میں منگل کے روز تلنگانہ ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سنایا۔ عدالت نے نچلی عدالت یعنی این آئی اے کی خصوصی عدالت کی جانب سے دی گئی سزائے موت کو برقرار رکھتے ہوئے،…
مزید پڑھیں »