نیشنل
- اپریل- 2025 -15 اپریل
سپریم کورٹ وقف ترمیمی بل پر مداخلت نہیں کرے گا۔ مرکزی وزیر کرن رجیجو کو یقین
سپریم کورٹ وقف ترمیمی بل پر مداخلت نہیں کرے گا۔ مرکزی وزیر کرن رجیجو کو یقین نئی دہلی:وقف ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر مسلمانوں کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے۔ اسی دوران اپوزیشن جماعتوں اور مسلم تنظیموں کے کئی رہنماؤں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
وائی ایس آر کانگریس پارٹی وقف ترمیمی بل کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع – پارٹی کے سابق رکن اسمبلی حفیظ خان کا بیان
حیدرآباد – آندھراپردیش کی اہم اپوزیشن جماعت وائی ایس آر کانگریس پارٹی نے ایک بار پھر مسلم برادری کے ساتھ اپنی وابستگی اور ہمدردی کا ثبوت دیا ہے۔ سابق ایم ایل اے اور آندھرا پردیش وقف بورڈ کے سابق رکن عبدالحفیظ خان نے کہا کہ پارٹی نے آئین کے خلاف…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
اگر ایمانداری سے وقف زمینوں کا استعمال کیا جاتا تو مسلم نوجوانوں کو ساری زندگی سائیکل پنکچر بناتے نہ گزارنی پڑتی : وزیراعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز ہریانہ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وقف کی زمین غریبوں کی فلاح و بہبود کے لیے استعمال ہونی چاہیے تھی، مگر اس کا غلط استعمال ہوا، جس کی وجہ سے نوجوان مسلم لڑکوں کو معمولی نوکریاں کرنے…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
مسلمانوں سے ہمدردی ہو تو کانگریس صدر کا عہدہ کسی مسلمان کو دیں اور 50 فیصد ٹکٹ مسلمانوں کو دیں : وزیراعظم مودی کا کانگریس کو چیلنج
ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی جینتی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس پر شدید تنقید کی۔ ہریانہ کے ضلع حصار میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ کانگریس نے وقف ترمیمی قانون کی مخالفت کرکے ایک بار پھر امبیڈکر کی توہین…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
کار میں بم رکھ کر اڑادیا جائے گا۔سلمان خان کو پھر جان سے مارنے کی دھمکی
ممبئی ۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ کافی عرصہ سے گینگسٹر لارنس بشنوئی کے گروہ کی جانب سے انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سلمان خان کو…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
"تم نے غلط کیا، میں جا رہا ہوں” بیٹی کے دوسرے مذہب کے نوجوان سے پر شادی باپ نے گولی مار کر خودکشی کرلی
"تم نے غلط کیا، میں جا رہا ہوں” بیٹی کے دوسرے مذہب کے نوجوان سے شادی باپ نے گولی مار کر خودکشی کرلی نئی دہلی: ریاست مدھیہ پردیش کے گوالیار سے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ یہاں 49 سالہ میڈیکل اسٹور کے مالک نے جو مبینہ طور…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
گرل فرینڈ کو سوٹ کیس میں چھپا کر لے جانے کے واقعہ کا سچ
گرل فرینڈ کو سوٹ کیس میں لے جانے کا واقعہ… یونیورسٹی کا ردعمل نئی دہلی: ہریانہ کے سونی پت میں واقع جندال یونیورسٹی (او پی جندال یونیورسٹی) سے وابستہ ایک طالب علم کی جانب سے اپنی گرل فرینڈ کو سوٹ کیس میں بٹھا کر بوائز ہاسٹل لے جانے کی کوشش…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
بنگلور۔ میٹرو اسٹیشن پر نوجوان جوڑے کی غیر اخلاقی حرکت
بنگلور۔ ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے ماداورا میٹرو اسٹیشن پر ایک نوجوان جوڑے کی جانب سے کی گئی غیراخلاقی حرکت کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پلیٹ فارم پر دیگر مسافروں کے ساتھ انتظار کر رہے ایک…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
آندھراپردیش کے اناکاپلی ضلع میں پٹاخے تیار کرنے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے 8 مزدور ہلاک
آندھراپردیش کے اناکاپلی ضلع میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ کوٹا وورٹلا منڈل کے کائلاس پٹنم علاقے میں پٹاخے بنانے کے کارخانے میں زبردست آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس حادثے میں مزید چھ افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاع ملنے پر…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
مرشدآباد جل رہا ہے اور آپ سیر کر رہے ہیں؟” رکن پارلیمنٹ یوسف پٹھان پر عوام کی برہمی
مرشدآباد، مغربی بنگال کے مرشد آباد میں جمعہ کو منظم کئے گئے وقف (ترمیمی) ایکٹ کے خلاف احتجاج پرتشدد ہو گیا۔ جھڑپوں کے دوران تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ درجنوں دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔ ان واقعات کے درمیان ترنمول کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ اور سابق کرکٹر یوسف…
مزید پڑھیں »