نیشنل
- اپریل- 2025 -7 اپریل
جوتا چھپائی کی رسم پڑی بھاری۔ باراتیوں کی کمرے میں بند کرکے پٹائی۔ شادی کی تقریب درہم برہم
نئی دہلی۔ ریاست اتر پردیش کے ضلع بجنور میں شادی کی تقریب کے دوران جوتا چھپائی کی رسم کے مسلہ پر ایسا ہنگامہ برپا ہوا کہ جھگڑے کے بعد مارپیٹ ہوئی اور معاملہ پولیس اسٹیشن تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق بارات دہرادون سے بجنور پہنچی تھی،شادی کی تیاریاں…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
پٹرول اور ڈیزل کے بعد گیس سلنڈر کی قیمت میں بھاری اضافہ
مودی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کے کچھ دیر بعد ہی ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ کر دیا ہے، جو کہ اُجوالا (پی ایم یو وائی) اور غیر اُجوالا صارفین دونوں پر لاگو ہوگا، یہ اعلان مرکزی وزیرِ…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ
حکومت ہند نے پیر کے دن ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل دونوں پر ایکسائز (محصول) ٹیکس میں فی لیٹر 2 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ پیر کی رات سے اس پر عمل اواری ہوگی۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں آیا ہے جب دنیا بھر میں…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
خاتون ڈپٹی جیلر کوجیل سپرنٹنڈنٹ کی غیر اخلاقی پیشکش
خاتون ڈپٹی جیلر کوجیل سپرنٹنڈنٹ کی غیر اخلاقی پیشکش نئی دہلی: ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان لڑکی نے پولیس میں شکایت درج کروائی ہے کہ محکمہ جیلس میں خدمات انجام دینے والی اُس کی ماں کو ایک سینئر آفیسر جنسی طور پر ہراساں کر رہا ہے،…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
وقف ترمیمی بل قانون بن گیا۔صدر جمہوریہ ہند کی منظوری
نئی دہلی: وقف (ترمیم) بل 2025 کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے منظوری دے دی۔ اس کے ساتھ ہی وقف (ترمیم) بل قانون بن گیا ہے۔ حال ہی میں اس بل کو دونوں ایوانوں سے منظوری حاصل ہوئی تھی۔ وقف بل پر چہارشنبہ کو لوک سبھا میں 14 گھنٹے…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
وقف ترمیمات کے خلاف ملک گیر تحریک آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا انقلابی اعلان
نئی دہلی ۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ پارلیمنٹ سے منظور وقف ترمیمات کو اسلامی شعائر، دین و شریعت، مذہبی و ثقافتی آزادی، مذہبی رواداری، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور دستور ہند کے بنیادی ڈھانچے پر ایک مہلک حملہ تصور کرتا ہے۔ جن سیاسی پارٹیوں نے بی جے پی…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
وقف ترمیم بل کی تائید ۔ شاہنواز حسین کو جان سے مارنے کی دھمکی
نئی دہلی ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی ترجمان اور سابق مرکزی وزیر سید شاہنواز حسین کو وقف ترمیمی بل کی حمایت کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔ مسٹر حسین نے خود ہفتہ کو سمستی پور میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں اس…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
وقف ترمیمی بل 2025: حکومت کا ایک قابل مذمت عمل آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ ملک گیر تحریک چلائے گا اور قانونی کارروائی شروع کرے گا”: جنرل سکریٹری بورڈ
نئی دہلی۔ 4 اپریل 2025۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ، تمام سماجی تنظیموں، ملک کے تمام مسلمانوں اور انصاف پسند شہریوں کے سنگین اعتراضات کے باوجود، وقف (ترمیمی) بل 2025 لوک سبھا اور راجیہ سبھا سے منظور کر لیا گیا ہے۔ اس پیش رفت پر ردعمل دیتے ہوئے، مولانا محمد…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
اب میٹرو شہروں میں اڑیں گی ائیر ٹیکسی۔ سفر ہوگا آسان
نئی دہلی ۔ ہندوستان میں اب فضائی سفر صرف ہوائی جہازوں تک محدود نہیں رہے گا۔ سرلا ایوی ایشن کا اسٹارٹ اپ "شونیہ ایئر ٹیکسی” جلد ہی ملک کے کئی بڑے شہروں میں اپنی خدمات شروع کرنے جا رہا ہے۔ اس کا آغاز بنگلورو سے ہوگا جس کے بعد ممبئی…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
وقف ترمیمی بل راجیہ سبھا می بھی منظور
نئی دہلی: لوک سبھاکے بعد راجیہ سبھا میں بھی وقف ترمیمی بل کو منظور کرلیا گیا۔ ایوان بالا نے وقف (ترمیمی) بل 2025 اور مسلمان وقف (ریپیل) بل 2024 کواپوزیشن کی تمام ترامیم کو مسترد کرتے ہوئے جمعرات کی رات دیر گئے ووٹنگ کے ذریعہ 93 کے مقابلے میں 128…
مزید پڑھیں »