نیشنل
- اپریل- 2025 -4 اپریل
بالی ووڈ کے نامور اداکار منوج کمار چل بسے
ممبئی ۔ بالی وڈ کے نامور اداکار منوج کمار 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہوں نے ممبئی کے کوکیلا بین ہاسپت میں اپنی آخری سانس لی۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ کافی عرصہ سے بیمار تھے اور اسی وجہ سے انہیں ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
وقف ترمیمی بل لوک سبھا میں منظور۔ نتیش کمار اور چندرابابو نائیڈو کی تائید
نئی دہلی ۔ وقف ترمیمی بل 2024 کو لوک سبھا میں جمعرات کی رات منظور کر لیا گیا۔ اس بل کے حق میں 288 ووٹ آئے جبکہ مخالفت میں 232 ووٹ ڈالے گئے۔ اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی تمام ترمیمات کو صوتی ووٹ کے ذریعہ مسترد کر دیا…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
دنیا بھر کی جیلوں میں 10152 ہندوستانی قید ۔متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں سب سے زیادہ
نئی دہلی۔ بیرون ممالک کی جیلوں میں کئی ہندوستانی شہری محروس ہیں جو کسی چھوٹے یا بڑے جرم کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ سب سے زیادہ ہندوستانی مسلم ممالک کے جیلوں میں قید ہیں ان قیدیوں کے بارے میں وزارت خارجہ کی جانب سے معلومات فراہم کی گئی ہے۔ وزارت…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
آندھراپردیش۔ ڈاکووں نے دو ٹرینوں میں لوٹ مار مچائی
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش میں منگل کی آدھی رات کے قریب ڈاکووں نے دو ٹرینوں کو روک کر لوٹ مار مچائی۔ تفصیلات کےمطابق پوٹی شری رامولو نیلور ضلع کے آلور روڈ اور پوڑوگوپاڑو اسٹیشنوں کے درمیان ڈاکوؤں نے یہ واردات انجام دی۔ ڈاکوؤں نے ریل کے سگنل میں تکنیکی…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
وقف ترمیم بل نہ لایا گیا تو پارلیمنٹ کی زمین کو بھی وقف جائیداد کہا جائے گا: کرن رجیجو
نئی دہلی۔ مرکزی حکومت نے آج لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل پیش کیا۔ مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور کرن رجیجو نے بل پیش کرنے کے بعد ایوان سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اس بل پر مختلف طبقات کی رائے لی گئی ہے۔ انہوں…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
ہندو بھائیوں نے عیدگاہ پر نمازیوں پر پھول نچھاور کئے
نئی دہلی ۔ راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے عیدگاہ میں ہر سال عید کی نماز کے موقع پر تقریباً پانچ لاکھ افراد نماز ادا کرتے ہیں۔ مصلی 5 کیلو میٹر تک نظر آتے ہیں، اس دوران مکمل نظم و ضبط برقرار رہتا ہے اور نمازیوں کو کسی قسم کی…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
گجرات پٹاخوں کی تیاری کی فیکٹری میں دھماکہ 10 ہلاک
نئی دہلی۔گجرات کے بناسکانتا ضلع میں منگل کے روز پٹاخوں کی تیاری کی فیکٹری میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اُٹھی اور عمارت کے متعدد حصہ منہدم ہوگئے جس کے نتیجے میں سات افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ دیسہ ٹاؤن کے قریب واقع فیکٹری میں پیش آیا۔…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
تلگو دیشم پارٹی پارلیمنٹ میں مجوزہ وقف ترمیمی بل کی مخالفت کرے:آندھراپردیش شیعہ علماء بورڈ کے صدر مولانا عباس باقری کا بیان
یکم اپریل 2025 نگرم ضلع ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کونا سیما سے آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ کے صدر مولانا عباس باقری صاحب نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ عزت مآب شری این چندرا بابو نائیڈو سے اپیل کی ہے کہ 3 اپریل کو پارلیمنٹ میں پیش ہونے والے وقف…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2025 -31 مارچ
صدر جمہوریہ ہند کی عید الفطر کے موقع پر مسلمانوں کو مبارکباد
نئی دہلی۔صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے عید الفطر کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا ہے کہ ’’عید الفطر کے پرمسرت موقع پر میں ہندوستان اور بیرون ملک مقیم تمام ہندوستانیوں خاص طور پر مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
سلمان خان نے مداحوں کی دی عید کی مبارکباد
ممبئی ۔سلمان خان اپنی سالانہ عید کی روایت پر قائم رہے اور عید الفطر کے موقع پر اپنے مداحوں کو عید کی خوشیوں میں شریک کیا۔ تاہم بڑھتی ہوئی سیکورٹی خدشات کی بنا پر اداکار نے اپنی بالکونی سے بلٹ پروف شیشے کے پیچھے سے مداحوں کو عید کی مبارکباد…
مزید پڑھیں »