نیشنل
- مارچ- 2025 -31 مارچ
نریندر مودی اور یوگی آدتیہ ناتھ نے دی عیدالفطر کی مبارک باد
وزیر اعظم نریندر مودی اور اترپردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ نے عید الفطر کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی۔ ایکس پر جاری پیغام میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ر لوگوں، خاص طور پر مسلم بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
ملک بھر میں کافی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے عیدالفطر
ملک بھر میں عید الفطر جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ شہروں اور دیہاتوں میں ہزاروں مسلمانوں نے عیدگاہوں اور مساجد میں نماز عید ادا کی۔ کچھ جگہوں پر نماز فجر کے بعد ہی عید کی نماز ادا کی گئی، جبکہ بعض علاقوں میں معمولی تاخیر کے…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
مہاراشٹر کے بیڑ ضلع میں مسجد میں دھماکہ، دو افراد گرفتار
مہاراشٹر کے بیڑ ضلع کے گیورائی تعلقہ کے اردھامسلا گاؤں کی ایک مسجد میں دھماکہ کیا گیا۔ پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر صورتحال کو قابو میں کر لیا۔ اس واقعہ کے بعد گاؤں میں شدید کشیدگی پیدا ہوگئی یہ واقعہ اتوار کی صبح تقریباً 2:30…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
اے ٹی ایم سے رقم نکالنا اب ہوگا مہنگا
ممبئی: اے ٹی ایم میں لین دین اب مہنگا ہونے والا ہے۔ ماہانہ مفت حد کے بعد ہر ایک ٹرانزیکشن پر 23 روپے وصول کرنے کی اجازت ریزرو بینک آف انڈیا (RBI) نے بینکوں کو دے دی ہے۔ یکم مئی سے اضافی چارجیس نافذ ہو جائیں گے۔عام طور پر…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
سرکاری ملازمین کے ڈی اے میں 2 فیصد کا اضافہ – مرکزی حکومت کا فیصلہ
مرکزی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری سنائی ہے۔ مہنگائی بھتہ (DA) میں 2 فیصد کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مرکزی کابینہ کے اس فیصلے سے تقریباً 1.15 کروڑ ملازمین کو فائدہ پہنچے گا، جن میں 50 لاکھ موجودہ سرکاری ملازمین اور 65 لاکھ پنشنرس شامل…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
عمران پرتاب گڑھی کے خلاف درج مقدمہ خارج – سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
کانگریس کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے گجرات کے جام نگر میں ان کے خلاف درج مقدمے کو خارج کر دیا۔ یہ مقدمہ ایک سوشل میڈیا پوسٹ کی بنیاد پر درج کیا گیا تھا، جس پر الزام…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
ہفتہ 29 مارچ کو مکمل سورج گرہن
بھارت سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 2025 میں سورج گرہن ہونے والا ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق 29 مارچ 2025 کو مکمل سورج گرہن ہوگا، جو نئے چاند یعنی اماوس کے دن رونما ہوگا۔ یہ گرہن کچھ مخصوص علاقوں میں ہی نظر آئے گا، جن میں ایشیا، افریقہ،…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
آندھراپردیش میں چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو کی دعوت افطار
آندھرا پردیش حکومت نے مسلمانوں کے لیے افطار کا اہتمام کیا۔ یہ تقریب وجے واڑہ کے ایک کنونشن سینٹر میں منعقد ہوئی، جس میں چیف منسٹر چندرا بابو اور کئی وزراء نے شرکت کی۔ چندرا بابو نے مسلمانوں کے ساتھ مل کر نماز ادا کی اور بعد میں میڈیا…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
سنبھل۔عید اور الوداع جمعہ کی نماز سڑکوں اور مکانات کی چھتوں پر ادا کرنے پر پابندی
نئی دہلی ۔الوداع جمعہ اور عید کی نماز کے پیش نظر سنبھل میں امن کمیٹی کاایک اجلاس منعقد ہوا۔ یہ میٹنگ صدر ایس ڈی ایم کی صدارت میں ہوئی۔ میٹنگ میں اے ایس پی شری چندر اور سی ای او انوج چودھری بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ایس ڈی…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
54 مذہبی مقامات کی نشاندہی ہو چکی ہے اور مزید مقامات کی تلاش جاری ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ
نئی دہلی: اتر پردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاست اترپردیش میں مسلمان سب سے زیادہ محفوظ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہندو محفوظ ہیں تو مسلمان بھی محفوظ ہیں۔ انہوں نے ایک نیوز ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں یہ بات کہی۔…
مزید پڑھیں »