نیشنل
- مارچ- 2025 -26 مارچ
ملک بھر میں چہارشنبہ کی شام یو پی آئی کی خدمات رہی متاثر
ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام یو پی آئی میں تکنیکی خرابی کے باعث ملک بھر میں خدمات متاثر ہوئیں۔ صارفین نے بتایا کہ انہیں ادائیگیوں اور فنڈ ٹرانسفر میں رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈاؤن ڈیٹیکٹر ویب سائٹ کے مطابق، یہ مسئلہ چہارشنبہ کی شام 7 بجے کے بعد شروع…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
وقف قانون ترمیمی بل کے خلاف آندھراپردیش میں مسلم تنظیموں کا احتجاج – تلگو دیشم حکومت کی سرکاری افطار کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل
وقف قانون ترمیمی بل کے خلاف آندھراپردیش میں مسلم تنظیموں کا احتجاج تلگو دیشم حکومت کی سرکاری افطار کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل آندھرا پردیش کے وجئے واڑہ میں دینی جماعتوں اور علماء کرام نے پریس کانفرنس منعقد کی جس میں مولانا محمد یوسف علی قاسمی جنرل سیکرٹری مجلس العلماء…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
چیف منسٹر اترپردیش یوگی آدتیہ ناتھ کے طیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ
نئی دہلی۔ اتر پردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کے چارٹرڈ طیارے کو آج دوران پرواز تکنیکی خرابی کے باعث آگرہ کے کھیریا ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ یہ واقعہ سہ پہر 3:40 بجے کے قریب پیش آیا جب وزیر اعلیٰ نے شہر میں اپنے طے شدہ…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
بی جے پی کی جانب سے عید کے موقع سوغات مودی اسکیم – 32 لاکھ مسلمانوں میں کٹس کی تقسیم
بی جے پی مائنارٹی مورچہ نے عید سے پہلے مستحق مسلمانوں میں خصوصی کٹس تقسیم کرنے کے لئے "سوغاتِ مودی” مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ مہم منگل کے روز دہلی کے نظام الدین علاقے سے بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کی نگرانی…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
مسلم تاجر کا مکان منہدم کردینے پر مہاراشٹر کے مالوان میونسپل کونسل کو سپریم کورٹ کی نوٹس
مہاراشٹر کے مالوان میونسپل کونسل کو سپریم کورٹ نے نوٹس جاری کی ہے، جس میں ایک مسلم اسکریپ تاجر کی دکان کو گرانے کے معاملے پر وضاحت طلب کی گئی ہے۔ یہ واقعہ مہاراشٹر کے ضلع سندھودرگ میں اس وقت پیش آیا جب گزشتہ ماہ چیمپئنز ٹرافی کے ایک…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
ارکانِ پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافہ
مرکزی حکومت نے ارکانِ پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور دیگر مالی مراعات میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس نئے فیصلے کے تحت ارکانِ پارلیمنٹ کی بنیادی تنخواہ میں اضافہ کیا گیا ہے، جو پہلے ایک لاکھ روپے تھی، اب اسے بڑھا کر ایک لاکھ 24 ہزار روپے کر دیا…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
سنبھل تشدد واقعہ میں شاہی جامع مسجد کے صدر ظفر علی پوچھ تاچھ کے بعد گرفتار
اتر پردیش کے سنبھل میں گزشتہ سال 24 نومبر کو ہونے والے تشدد کے معاملے میں اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (SIT) نے شاہی جامع مسجد کے صدر ظفر علی کو پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس جب انہیں اپنی گاڑی میں لے جا رہی تھی، تو…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
آندھراپردیش کے وزیر این محمد فاروق کی اہلیہ کا انتقال – چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو کا اظہار تعزیت
چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو نے آندھرا پردیش کے اقلیتی بہبود کے وزیر این ایم ڈی فاروق سے ملاقات کرکے ان کی اہلیہ شہناز بیگم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وہ ہفتہ کی شام حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں فاروق کی رہائش گاہ پہنچے اور گھر والوں سے ملاقات…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
ناگپور تشدد میں زخمی اقبال انصاری کا دوران علاج انتقال
ممبئی ۔ ریاست مہاراشٹر کے ناگپور میں اورنگ زیب کےمقبرے کو ڈھادینے کے مطالبہ کو لے کر پھوٹ پڑے تشدد میں زخمی عرفان انصاری کا علاج کے دوران انتقال ہوگیا۔ تشدد کے بعد ناگپور شہر میں امن بحال کرنے کے لیے پولیس نے تقریباً 11 علاقوں میں کرفیو نافذ…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
افطار کی دعوت میں شرکت کرنا کیا غلط ہے؟ انفوسس کی شریک بانی اور راجیہ سبھا ایم پی سُدھا مورتی کی دعوت افطار میں شرکت
انفوسس کی شریک بانی اور راجیہ سبھا ایم پی سُدھا مورتی نے افطار دعوت میں شرکت کی۔ جمعرات، 20 مارچ کو انڈین یونین مسلم لیگ کی جانب سے منعقدہ افطار میں انہوں نے شرکت کرتے ہوئے سب کو رمضان کی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ ہر تہوار کو…
مزید پڑھیں »