نیشنل
- مارچ- 2025 -19 مارچ
سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ
نئی دہلی: ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر سونے کی بڑھتی ہوئی مانگ کے سبب اس کی قیمت حالیہ دنوں میں 90 ہزار روپے فی 10 گرام کے نشان کو عبور کر چکی تھی اور اب یہ 92 ہزار روپے کے…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
پنجاب میں موموس فیکٹری کے فریزر سے کُتے کا سر برآمد !
نئی دہلی ۔ پنجاب کے موہالی میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں میونسپل کارپوریشن کی میڈیکل ٹیم نے چکن کی دکانوں اور موموس بنانے والی ایک فیکٹری پر چھاپہ مار کر تقریباً 60 کلو سڑا ہوا فروزن چکن ضبط کیا ہے۔ مزید یہ سنسنی خیز انکشاف یہ…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
ناگپور کے بعض علاقوں میں کرفیو
ممبئی ۔ مہاراشٹرا کے ناگپور کے محل علاقے میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد بعض علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ کوتوالی، گنیش پیٹھ، لکڑ گنج، پچ پاؤلی، شانتی نگر، ساکرڈھرا، نندن ون، امام واڑہ، یشودھرا نگر اور کپِل نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں کرفیو لگا دیا گیا…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
ناگپور میں کشیدگی پر مرکزی وزیر نتن گڈکری کا بیان
ممبئی ۔ مرکزی وزیر اور ناگپور کے رکن پارلیمنٹ نتن گڈکری نے کہا کہ کچھ افواہوں کی وجہ سے شہر میں مذہبی تناؤ پیدا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ناگپور ہمیشہ سے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے جانا جاتا ہے اور میں اپنے تمام بھائیوں سے اپیل…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
ناگپور میں کشیدگی۔ مہاراشٹرا کے چیف منسٹر کی عوام سے اپیل
ممبئی ۔ ریاست مہاراشٹرا کے چیف منسٹر دیویندر فڑنویس نے ناگپور کے محل علاقے میں پیش آنے والے کشیدہ حالات پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس واقعے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بعض افراد نے پولیس پر پتھراؤ کیا، جو بالکل ناقابل قبول ہے۔ فڑنویس…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
ناگپور میں 144 سکشن نافذ۔ کمشنر پولیس کا بیان
ممبئی ۔ ناگپور پولیس کمشنر ڈاکٹر رویندر سنگھل نے بتایا کہ”فی الحال صورتحال پُرامن ہے۔ ایک تصویر جلائے جانے کے بعد لوگ جمع ہو گئے انہوں نے احتجاج کیا اور ہم نے اس معاملے میں کارروائی بھی کی۔ ایک ایف آئی آر درج کر لیا گیا ہے اور متعلقہ افراد…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
ناگپور میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے بعد پر تشدد جھڑپیں – کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی
مہارشٹرا کے شہر ناگپور کے علاقے مہال میں پیر کی رات دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے بعد پرتشدد جھڑپیں ہوئیں، جس کے نتیجے میں توڑ پھوڑ اور آتشزدگی کے واقعات پیش آئے۔ کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی، جبکہ پتھراؤ کی اطلاعات سے مقامی افراد میں خوف…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
مسجد جانے والے شخص پر ہولی پھیکنے کا واقعہ – اعتراض پر ہجوم نے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا – اترپردیش کے اناوو میں واردات
اتر پردیش کے اناؤ میں ہولی کے دن رنگ پھینکنے کے تنازعے کے بعد ایک 48 سالہ شخص پر مسجد جاتے وقت حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ شخص جاں بحق ہوگیا ۔اس واقعے نے علاقے میں کشیدگی پیدا کر دی ہے جس کے پیشِ نظر متعدد پولیس…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
بنگلور ایرپورٹ پر دو خاتون اسمگلرس گرفتار۔ 75 کروڑ کی منشیات ضبط
بنگلور ۔ ریاست کرناٹک میں پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات ضبط کئے ہیں۔ غیر قانونی طور پر منشیات کی اسمگلنگ کرتے ہوئے دو غیر ملکی خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ بنگلور ایئرپورٹ پر ان کے قبضہ سے 75 کروڑ روپے مالیت کی 37 کلو گرام منشیات برآمد کی…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
ہندوستان کی اس ریاست میں پتھروں سے ہولی کھیلنے کی رسم 42 زخمی
نئی دہلی ۔ راجستھان کے ڈنگر پور میں ہولی کا تہوار رنگوں سے نہیں پتھروں سے منایا گیا۔ اس تقریب میں 42 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔ دو گروپوں میں تقسیم ہو کر مقامی لوگوں نے پتھروں سے ہولی منائی۔ اس کارروائی…
مزید پڑھیں »