نیشنل
- مارچ- 2025 -14 مارچ
اورنگ زیب معاملہ۔ پولیس آفیسر نے ثبوت دیکھے بغیر ابو عاصم اعظمی کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ سشن کورٹ
نئی دہلی۔ سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی مغل حکمراں اورنگ زیب کی تعریف کرنے کے بعد کئی طرح کی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ اورنگ زیب کے تعلق سے جاری تنازعہ کے درمیان سیشن کورٹ نے ایف آئی آر کا سامنا کر رہے ابو عاصم…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
معروف مزاح نگار فیاض احمد فیضی کو مہاراشٹرا اسٹیٹ ہندی ساہتیہ اکادمی کا ایوارڈ
حیدرآباد ۔ کے این واصف مہاراشٹرا اسٹیٹ ہندی ساہتیہ اکادمی ممبئی کی جانب سے اردو و ہندی کے مقبول مزاح نگار ڈاکٹر فیاض احمد فیضی کو ان کی تصنیف “پھلوں میں رنگ بھرے” کو ایوارڈ۔ ہندی ساہتیہ اکادمی کے جاری اعلامیہ کے مطابق فیاض فیضی کو ان کی کتاب…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
انٹرمیڈیٹ کی طالبہ عائشہ ماہین شیخ کی امتحان لکھنے کے دوران موت ہوگئی
آندھراپردیش میں پیش آئے ایک افسوناک واقعہ میں امتحان تحریر کرنے کے دوران اچانک طالبہ گر کربے ہوش ہوگئی ، اسے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ آندھرا پردیش کے ضلع کڑپہ میں پیش آیا۔ اس طالبہ کی شناخت عائشہ ماہین…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
ہولی کے دن راہگیروں پر رنگ ڈالنے پر ممبئی میں پابندی۔ پولیس
ممبئی ۔ ممبئی پولیس نے ہولی ہولیکا دہن اور ہولی سے متعلق دیگر پروگراموں کے لیے سخت ایڈوائزری جاری کی ہے جو کہ 12 مارچ سے 18 مارچ 2025 تک نافذ العمل رہے گی۔ یہ ایڈوائزری رمضان المبارک کو مدنظر رکھتے ہوئے احتیاطی تدابیر کے تحت جاری کی گئی ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
مسلمان مرد بھی عورتوں کی طرح حجاب پہن لیں، اترپردیش کے وزیر کی اشتعال انگیزی
نئی دہلی: ریاست اترپردیش کے ایک ریاستی وزیر رگھوراج سنگھ نے ہولی تہوار کے پیش نظر مسلمانوں کو لے کر اشتعال انگیز ریمارکس کئے ہیں۔ انھوں نے یہ منطق کی کہ جسے ہولی کے رنگوں کی وجہ سے پریشانی کا سامنا ہے اسے حجاب پہننا چاہیے۔ انہوں نے یہاں…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
ہولی تہوار کے پیش نظر اتر پردیش کے مختلف مقامات پر نماز جمعہ کے اوقات میں تبدیلی
نئی دہلی ۔ جمعہ دن ہولی تہوار کے پیش نظر ریاست اترپردیش کے مختلف شہروں میں انتظامیہ اور مذہبی رہنماؤں کی جانب سے احتیاطی تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں۔ خاص طور پر سنبھل، مرادآباد، بریلی، لکھنؤ اور دیگر شہروں میں نماز کے اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے تاکہ…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
ہولی کے دن مسلمان گھروں میں ہی رہیں تاکہ ہندو تہوار مناسکیں، بی جے پی رکن اسمبلی کا متنازعہ بیان
نئی دہلی: ریاست بہار کے بی جے پی رکن اسمبلی ہری بھوشن ٹھاکر نے ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو ہولی کے دن اپنے گھروں میں رہنا چاہئے تاکہ ہندوؤں کو اپنا تہوار بلا کسی رکاوٹ کے منانے دیا جا سکے۔ ان کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
عادل آباد کی دو ننھی روزہ دار
عادل آباد۔10/مارچ(اردو لیکس)عادل آباد کے محلہ شانتی نگر کے رہائشی و متحرک سیاسی قائد و وارڈ نمبر 35 کانگریس پارٹی انچارج جناب عتیق الرحمن کی دو لڑکیوں سائمہ صالح کلاس چہارم اور عفیفہ عتیق صالح کلاس سوم نے کم عمری میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھ کر سب کو…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
مدھیہ پردیش کے مہو میں چیمپئنز ٹرافی کی جیت کے جشن میں فرقہ وارانہ تشدد کا واقعہ
مدھیہ پردیش کے مہو میں اتوار کی رات چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی جیت کا جشن منایا جا رہا تھا، اس دوران نکالے گئے جلوس میں پر تشدد واقعہ پیش آیا ۔جہاں پتھراؤ اور پیٹرول بم سے حملہ کیا گیا۔ یہ کشیدگی تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہی، جس…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
مسجد میں اونچی آواز میں اذان دینے پر پولیس نے امام کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
اتر پردیش کے ضلع سنبھل کے چندوسی علاقے میں ایک مسجد میں اونچی آواز میں اذان دینے پر پولیس نے امام کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور ساتھ ہی مسجد کے لاؤڈ اسپیکر کو ضبط کر لیا ہے ۔ اس سے قبل بھی سنبھل انتظامیہ نے کئی…
مزید پڑھیں »