نیشنل
- فروری- 2025 -16 فروری
شادی کی بارات میں گھوڑے پر سوار دلہے کی موت – شادی کا گھر ماتم میں تبدیل
Photo Courtesy : new Indian express مدھیہ پردیش کے شیور ضلع میں ایک 26 سالہ دلہا شادی کی بارات کے دوران گھوڑے پر بے ہوش ہو کر گر پڑا اور اس کی موت واقع ہو گئی۔ یہ واقعہ جمعہ کی رات پیش آیا اور اس کے آخری لمحات کی ایک…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
جہیز کیلئے سسرال والوں نے بہو کو ایچ آئی وی سے متاثرہ انجیکشن دے دیا
نئی دہلی ۔ اترپردیش سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون کے سسرالی رشتے داروں نے مبینہ طور پر اسے ایچ آئی وی (HIV) سے متاثرہ انجیکشن دے دیا کیونکہ اس کے والدین مزید جہیز دینے سے قاصر تھے۔ متاثرہ خاتون کے والد کے مطابق 15 فروری 2023 کو…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
کمبھ بالکل فضول ہے، اس کا کوئی مطلب نہیں۔ ٹرین حادثہ کے بعد لالو پرساد یادو کا رد عمل
نئی دہلی ۔ نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر ہفتہ کی رات بھگدڑ مچ گئی جس میں 18 لوگوں کی موت ہو گئی۔ اس حادثے میں دو درجن سے زائد لوگ زخمی بھی ہیں۔ یہ واقعہ رات تقریباً 10 بجے پلیٹ فارم نمبر 13 اور 14 پر ہوا۔ ریلوے اسٹیشن پر…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن بھگدڑ واقعہ مہلوکین کی تعداد 18 ہوگئی
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ: 18 افراد ہلاک، متعدد زخمی نئی دہلی ۔ قومی دارالحکومت نئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر ہفتہ کی رات بھگدڑ کی وجہہ سے مرنے والوں کی تعداد 18 تک پہنچ گئی اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ مہا کمبھ میلے میں شرکت کے…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
دہلی ریلوے اسٹیشن پر بھگڈر مچ گئی – 15 افراد ہلاک ؛ 10 زخمی
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر ہفتہ کی شام شدید بھیڑ کے باعث بھگدڑ مچنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے، جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ اس حادثے میں 10 افراد زخمی ہوئے، جنہیں قریبی ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا۔ ریلوے اسٹیشن پر یہ بھیڑ اتر پردیش کے پریاگ…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
آٹو ڈرائیور کے ساتھ مارپیٹ کے بعد سابق رکن اسمبلی کی موت
گوآ کے سابق ایم ایل اے ماملیدار کرناٹک کے بیلگاوی ضلع میں ہفتہ کے روز ایک آٹو ڈرائیور سے جھگڑے کے بعد انتقال کر گئے۔ ماملیدار، جو مہاراشٹراوادی گومانتک پارٹی کے رکن اسمبلی رہ چکے تھے، ان کی موت کی اصل وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی،…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
لو جہاد کو روکنے نیا قانون بنانے مہارشٹرا حکومت کا فیصلہ
مہاراشٹر حکومت ‘لو جہاد’ کو روکنے کے لیے ایک نیا قانون بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے سات رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس کی قیادت مہاراشٹر کے ڈی جی پی سنجے ورما کریں گے۔ یہ کمیٹی دیگر ریاستوں میں نافذ قوانین اور جبری مذہبی تبدیلیوں…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
منی پور میں صدر راج نافذ
نئی دہلی ۔ شمال مشرقی ریاست منی پور میں چیف منسٹر کے استعفیٰ کے بعد مرکزی حکومت نے صدر راج نافذ کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق چیف منسٹر این بیرن سنگھ نے حال ہی میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد مرکزی وزارت داخلہ نے…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
وقف ترمیمی بل کی راجیہ سبھا میں پیشکشی پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے عہدیداروں کا شدید ردعمل
افسوس کہ آج وقف ترمیمی بل راجیہ سبھا میں بھی پیش کردیا گیا۔ جس طرح اس معاملہ میں حکمراں پارٹی، اس کی حلیف جماعتوںاور پارلیمنٹ کی قائم کردہ جے پی سی نے ہندوستانی مسلمانوں کے موقف اورجے پی سی میں موجود حزب مخالف کے ممبران کی آراء کو مسلسل نظر…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں وقف ترمیمی بل پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ پیش – دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کا احتجاج اور واک آوٹ
وقف ترمیمی بل پر تشکیل کردہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے وقف ترمیمی رپورٹ جمعرات کو لوک سبھا میں پیش کی گئی۔ اس موقع پر وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ بی جے پی کو اپوزیشن کے اختلافی نوٹس رپورٹ میں شامل کرنے پر کوئی اعتراض نہیں، …
مزید پڑھیں »