نیشنل
- فروری- 2025 -13 فروری
شادی میں آگیا تیندوا، خوف کے عالم میں باراتی لگے بھاگنے۔ لکھنو میں تقریب درہم برہم
لکھنؤ میں شادی کی تقریب میں چیتے کی انوکھی انٹری، خوف و ہراس پھیل گیا نئی دہلی ۔ خوشیوں سے بھری ایک شادی کی تقریب میں اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا اور افراتفری مچ گئی جب چہارشنبہ کی رات ایک بن بلایا مہمان تیندوا دعوت میں پہنچ…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
آندھرا پردیش: ایک شخص میں برڈ فلو کی علامات کی تصدیق
حیدرآباد۔ آندھرا پردیش کے حکام نے ایلورو ضلع میں ایک شخص میں برڈ فلو کی علامات کی تصدیق کی۔ محکمہ صحت کے مطابق، متاثرہ شخص انگوٹورو منڈل علاقہ میں پولٹری فارم کے قریب رہتا ہے۔ تصدیق کے بعدضلعی حکام نے احتیاطی تدابیر اختیار کی ہیں، جس میں برڈ فلو کی…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
ممبئی میں گلین بار سنڈروم سے پہلی موت
ممبئی ۔ ملک میں گلین بار سنڈروم (جی بی ایس) کا پھیلاؤ مسلسل بڑھ رہا ہے اور اب یہ ایک خطرناک شکل اختیار کر چکا ہے۔ حالیہ اطلاعات کے مطابق تجارتی دارالحکومت ممبئی میں اس سے متاثر ایک مریض کی موت ہو گئی ہے۔ اس سے قبل مہاراشٹرا کے پونے…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
وزیرِاعظم مودی کے طیارے کو دہشت گردوں کا خطرہ، بم سے اُڑانے کی دھمکی۔ سیکیورٹی ایجنسیز الرٹ
وزیرِاعظم مودی کے طیارے کو دہشت گردوں کا خطرہ، بم سے اُڑانے کی دھمکی۔ سیکیورٹی ایجنسیز الرٹ ممبئی۔ وزیرِاعظم نریندر مودی کے طیارے کو ان کے دو روزہ امریکی دورے سے پہلے دہشت گردوں کی جانب سے حملے کی دھمکی ملی۔ ممبئی پولیس نے آج یہ معلومات فراہم کی۔مبئی پولیس…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
” پستک میلہ” میں ملعون مصنفہ تسلیمہ نسرین کی کتاب رکھنے پر بنگلہ دیش میں ہنگامہ
” پستک میلہ” میں ملعون مصنفہ تسلیمہ نسرین کی کتاب رکھنے پر بنگلہ دیش میں ہنگامہ نئی دہلی ۔ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں "پستک میلہ” کے دوران ملعون مصنفہ تسلیمہ نسرین کی کتاب رکھنے پر شدید ہنگامہ برپا ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طلباء کے ایک گروپ…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
حیدرآباد میں گوشت کی دکانات کے خلاف جی ایچ ایم سی کی کاروائی
حیدرآباد ۔ گریٹر حیدرآباد کے حدود میں بغیر لائسنس کے چلائی جانے والی گوشت کی دکانوں کو گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کے عہدیداروں نے آج صبح مہربند کر دیا۔ یہ کارروائی کئی شکایات موصول ہونے کے بعد کی گئی جس میں جی ایچ ایم سی نے…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
بہن کی شادی میں ڈانس کرتے ہوئے نوجوان لڑکی کی موت
نئی دہلی ۔ یہ واقعہ مدھیہ پردیش کے ودیشا میں پیش آیا جہاں ایک شادی کی تقریب میں خوشی کے ساتھ رقص کرتے ہوئے اچانک ایک نوجوان لڑکی گر کر ہلاک ہو گئی۔ لڑکی اپنی بہن کی شادی کے دوران اسٹیج پر رقص کر رہی تھی جب اچانک غش…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
سلمان خان کے قتل کی سازش 2 ملزمین کی ضمانت منظور
ممبئی ۔ بامبے ہائیکورٹ نے جمعرات کو بالی وڈ اداکار سلمان خان پر حملے کی سازش میں ملوث دو ملزمین کی ضمانت منظور کرلی۔ یہ دونوں ملزمین 2024 میں گرفتار ہوئے تھے۔ دونوں نے سلمان خان کے پانویل فارم ہاؤس کے قریب حملے کی منصوبہ بندی کی تھی۔ نوی…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
منی پور کے چیف منسٹر نے اچانک دے دیا استعفیٰ
نئی دہلی ۔ منی پور کے چیف منسٹر این بیرین سنگھ نے اچانک اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ آج ہی ان کی مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ سے ملاقات ہوئی تھی۔ منی پور میں تشدد کے حوالے سے مسلسل اپوزیشن جماعتیں مرکز کی مودی حکومت اور ریاست کی…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
کشی نگر میں مدنی مسجد پر بلڈوزر چلادیا گیا۔ ہائی کورٹ کا اسٹے ختم ہوتے ہی کاروائی
نئی دہلی ۔ ریاست اتر پردیش کے ضلع کشی نگر میں واقع مدنی مسجد پر ہائی کورٹ کا حکم امتناع ختم ہونے کے فوراً بعد انتظامیہ نے بلڈوزر چلا دیا۔ یہ کارروائی 18 دسمبر 2024 سے جاری تحقیقات کے بعد کی گئی جس میں بعض مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف…
مزید پڑھیں »