نیشنل
- فروری- 2025 -9 فروری
کشی نگر میں مدنی مسجد پر بلڈوزر چلادیا گیا۔ ہائی کورٹ کا اسٹے ختم ہوتے ہی کاروائی
نئی دہلی ۔ ریاست اتر پردیش کے ضلع کشی نگر میں واقع مدنی مسجد پر ہائی کورٹ کا حکم امتناع ختم ہونے کے فوراً بعد انتظامیہ نے بلڈوزر چلا دیا۔ یہ کارروائی 18 دسمبر 2024 سے جاری تحقیقات کے بعد کی گئی جس میں بعض مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
چھتیس گڑھ میں انکاؤنٹر 31 ماؤنواز ہلاک
File photo نئی دہلی: ریاست چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع کے نیشنل پارک کے جنگلاتی علاقہ میں سیکورٹی فورسز اور ماؤنوازوں کے درمیان ایک اور زبردست انکاؤنٹر ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 31 ماؤنواز مارے گئے جبکہ کئی زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق مرنے والوں کی تعداد میں…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
خاتون کو ڈستے ہی سانپ مرگیا ۔آندھرا پردیش میں حیرت انگیر واقعہ
File photo حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کے وجیا نگرم ضلع میں ایک حیرت انگیز اور عجیب واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس کوٹہ منڈل کے لنگم پیٹ گاؤں کی نندی پلی ستیہ وتی جمعہ کی رات اپنے گھر کے قریب جھاڑیوں میں ضرورت سے فارغ ہونے کے لیے گئی…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
دہلی انتخابی نتائج کا بی جے پی اور عام آدمی پارٹی پر کیا ہوگا اثر
نئی دہلی ۔ دہلی کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی مکمل اکثریت کے ساتھ حکومت بنتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ اسی دوران عام آدمی پارٹی کے سرکردہ لیڈر اروند کجریوال اور منیش سسودیا ہار چکے ہیں۔ اس طرح دہلی میں 10 سال کا عام آدمی پارٹی کا راج…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
عام آدمی پارٹی کے کنونیر اروند کیجروال کو شکست
نئی دہلی – دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔جو نئی دہلی اسمبلی حلقہ سے مقابلہ کیا تھا انہیں بی جے پی کے امیدوار پرویش ورما نے ہرا دیا، جو اس سے پہلے دو بار رکن پارلیمنٹ رہ چکے ہیں…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
دہلی انتخابات۔ بی جے پی نے جادوئی ہندسہ عبور کرلیا
**دہلی اسمبلی انتخابات: بی جے پی کی کامیابی اور کشن ریڈی کا دعویٰ** نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے اور ابتدائی نتائج کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق بی…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
دہلی اسمبلی انتخابات – امانت اللہ خان 13 ہزار ووٹوں سے آگے
دہلی اسمبلی انتخابات میں کانٹے کی ٹکر اب اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو رہی ہے۔ اوکھلا کی اہم نشست سے عام آدمی پارٹی کے امانت اللہ خان 13530 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں، جبکہ اے آئی ایم آئی ایم کے شفا الرحمان خان 13530 ووٹوں سے پیچھے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج – بی جے پی کو سبقت – کیجروال اور آتشی پیچھے
دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج کے رجحانات سامنے آرہے ہیں، جس پر پورے ملک میں تجسس پایا جاتا ہے۔ ایگزٹ پولز کی پیش گوئیوں کے مطابق نتائج کی رفتار میں کوئی خاص تبدیلی نظر نہیں آ رہی۔ بی جے پی آؤٹ پٹ پولز کی توقعات کے مطابق مسلسل آگے بڑھ…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
دہلی میں "آپریشن کنول”۔ عام آدمی پارٹی کے امیدواروں کو وزارت اور 15 کروڑ کا آفر
دہلی میں "آپریشن کنول”۔ عام آدمی پارٹی کے امیدواروں کو وزارت اور 15 کروڑ کا آفر نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج سے ایک دن قبل عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال نے پارٹی کے 70 امیدواروں کا ایک اہم اجلاس طلب کیا۔ اس دوران پارٹی کے سینئر…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
چیف منسٹر کرناٹک سدا رامیا کو عدالت سے ملی بڑی راحت
بنگالورو۔ کرناٹک ہائی کورٹ سے چیف منسٹر کرناٹک سدا رامیا کو بڑی راحت حاصل ہوئی ہے۔ عدالت نے چیف منسٹر کے خلاف ایک بڑے اراضی سے متعلق بدعنوانی کے کیس کی تحقیقاتی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میسور اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (MUDA) سے متعلق معاملہ مرکزی تفتیشی بیورو…
مزید پڑھیں »