نیشنل
- فروری- 2025 -7 فروری
فلم اداکار سونو سود کے خلاف نا قابل ضمانت وارنٹ جاری
ممبئی ۔ مشہور اداکار سونو سود کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ دھوکہ دہی کے کیس میں گواہی دینے کے لیے نہ پہنچنے پر پنجاب کے لدھیانہ کی عدالت نے یہ وارنٹ جاری کیا۔ ممبئی کے اندھیری ویسٹ کے اوشیورہ پولیس اسٹیشن کو لدھیانہ کے جوڈیشل…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
رام مندر کی پہلی اینٹ رکھنے والے کارسیوک کی موت
رام مندر کے پہلے کار سیوک کامیشور چوہپل نے دہلی کے گنگارام ہاسپٹل میں لی آخری سانس نئی دہلی۔رام جنم بھومی تیرتھ شیتر ٹرسٹ کے ٹرسٹی کامیشور چوہپل کی (68) سال کی عمر میں موت ہوگئی۔وہ طویل عرصے سے بیمار تھا اور دہلی کے گنگارام ہاسپٹل میں اس کا علاج…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
مشہور ڈانسر اور اداکارہ نورا فتیحی کی موت کی جھوٹی خبر وائرل
نورا فتیحی کی موت کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ممبئی: مشہور ڈانسر اور اداکارہ نورا فتیحی کی 33 ویں سالگرہ کے دن ان کی موت کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئیں۔ سوشل میڈیا پر ایک گمراہ کن ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک خاتون…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
40 فٹ گہرے کنویں میں گر گیا شوہر، بیوی نے جان جوکھم میں ڈال کر بچائی جان
نئی دہلی ۔ ریاست کیرالہ میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کے حادثاتی طور پر کنویں میں گرنے کے بعد جان کی پرواہ کیے بغیر بہادری کے ساتھ اس کی جان بچائی ۔ یہ واقعہ ارناکولم ضلع کے پیرمام میں پیش آیا۔ درخت پر چڑھ کر 64 سالہ رمیشن…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
دہلی انتخابات ایگزٹ پول جاری
نئی دہلی ۔ دہلی کی تمام 70 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ ختم ہونے کے بعد اب مختلف چینلس اور ریسرچ ادارے ایگزیٹ پول جاری کر رہے ہیں۔ ابھی تک جاری کئی ایگزیٹ پولس میں بی جے پی اور عام آدمی پارٹی میں کانٹے کی ٹکر نظر آ رہی ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 5 فروری
سرکاری ملازمین "چیاٹ جی پی ٹی” اور "ڈیپ سیک” کا استعمال نہ کریں ۔ حکومت ہند کی وارننگ
نئی دہلی ۔حکومت ہند کی طرف سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں سرکاری ملازمین کو اے آئی ایپس اور اے آئی پلیٹ فارمس کے بارے میں ضروری معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ وزارت فینانس کی طرف سے جاری اس حکم نامہ میں سرکاری ملازمین کو آگاہ…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
سعودی بچوں میں ڈیجیٹل ڈیوائسز کا استعمال – جنرل اتھارٹی برائے شماریات کا سروے
ریاض ۔ کے این واصف موبائیل فون یا ڈیجیٹل ڈیوائسز کی مثال “سانپ کے منہ کی چجچوندر، نہ اگلتے بنے نہ نگلتے بنے” والی کہاوت کی سی ہوگئی ہے۔ موبائیل فون کے بغیر انسانی زندگی کا تصور ہی محال ہے۔ بچوں مین ڈیجیٹل ڈیوائسز کے استعمال میں روز بروز اضافہ…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
گجرات میں بھی یکساں سیول کوڈ کی تیاریاں
نئی دہلی ۔ گجرات حکومت نے ریاست میں یکساں سیول کوڈ (یو سی سی) نافذ کرنے کے لیے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کمیٹی کی سربراہی سپریم کورٹ کی ریٹائرڈ جج رنجنا دیسائی کریں گی، جو اس اہم قانون سازی کے عمل میں رہنمائی فراہم…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
قاتلانہ حملے کے بعد سیف علی خان پہلی بار آئے عوام کے سامنے
حیدرآباد ۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان جنوری کے وسط میں اپنے گھر پر ہونے والی ڈکیتی کی کوشش کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے تھےلیکن وہ اب مکمل طور پر صحتیاب ہوچکے ہیں۔ صحتیابی کے بعد آج وہ پہلی بار ممبئی میں منعقد ہونے والی…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
رام مندر کے 85 سالہ چیف پجاری کو برین اسٹروک، حالت تشویشناک
نئی دہلی ۔ ایودھیا رام مندر کے چیف پجاری آچاریہ ستیندر داس کی صحت تشویشناک ہے۔ 85 سالہ ستیندر داس کی صحت بگڑنے کے بعد انہیں لکھنو کے ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا ہے۔ ستیندرداس شوگر اور بلڈ پریشر کے مریض ہیں اور ان کو برین اسٹروک آنے کی…
مزید پڑھیں »