نیشنل
- فروری- 2025 -3 فروری
ہندوستان کی اس ریاست میں تبدیلی مذہب سے متعلق نیا قانون۔ 10 سال قید کی سزا 5 لاکھ جرمانہ کی گنجائش
نئی دہلی ۔ ہندوستان کی ریاست راجستھان میں تبدیلی مذہب سے متعلق نیا قانون 10 سال قید کی سزا 5 لاکھ جرمانہ راجستھان میں تبدیلی مذہب پر سخت قانون نافذ کیا جارہا ہے۔ جبراً مذہب تبدیل کروانے والوں کو 10 سال تک کی سزا اور 5 لاکھ روپے تک…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
بالی ووڈ کے اس گانے پر دولہے کے ڈانس۔ ناراض دلہن والوں نے شادی توڑ دی
File photo بالی ووڈ کے اس گانے دولہے کے ڈانس۔ ناراض دلہن والوں نے شادی توڑ دی نئی دہلی ۔ دہلی میں ایک شادی کی تقریب میں دولہے کی جانب سے دوستوں کی فرمائش پر بالی ووڈ کے مشہور گانے ’چولی کے پیچھے کیا ہے‘ پر ڈانس کرنا دونوں خاندانوں…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
شوہر کا گردہ فروخت کرکے بیوی 10 لاکھ لے کر عاشق کے ساتھ فرار
File photo نئی دہلی: مغربی بنگال کے ہاوڑہ ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو گردہ فروخت کرنے پر مجبور کر دیا اور پھر حاصل شدہ رقم لے کر اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ فرار ہو گئی۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
ہندوستانی خواتین ٹیم انڈر 19 ٹی -20 ورلڈ کپ میں مسلسل دوسری بار چیمپئن
نئی دہلی۔ ہندوستان نے انڈر 19 ٹی20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کو نو وکٹوں سے شکست دی اور یہ ان کی مسلسل دوسری بار چیمپئن بننے کی کامیابی ہے۔ خاص طور پر جی ترشا کی آل راؤنڈ کارکردگی نے اس جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
بجٹ جانیں کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
نئی دہلی ۔وزیر فینانس نرملا سیتا رامن نے بجٹ پیش کر دیا ہے۔ اس بجٹ سے موبائل فون، ٹی وی، موبائل کی بیٹری کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔ اسی طرح LCD اور LED ٹی وی بھی سستے ہوں گے۔ برقی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی کمی متوقع ہے۔ جبکہ…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
چھتیس گڑھ کے جنگلات میں پھر انکاؤنٹر 8 ماو نواز ہلاک
نئی دہلی ۔ ریاست چھتیس گڑھ کا جنگلاتی علاقہ ایک مرتبہ پھر فائرنگ کی آوازوں سے گونج اُٹھا۔ بیجاپور ضلع کے گنگلور جنگل کے علاقے میں پولیس اور ماؤ نوازوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ حکام نے بتایا کہ اس مقابلے میں 8 ماؤ نواز ہلاک ہو گئے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
دہلی میں عام آدمیپارٹی کو لگا زبردست دھکا
نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے جبکہ عام آدمی پارٹی (AAP) کو ایک شدید دھکا لگا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عام آدمی پارٹی کے آٹھ ارکان اسمبلی نے پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے کا فیصلہ…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
بجٹ میں آندھراپردیش نظر انداز
نئی دہلی ۔ کانگریس نے بجٹ 2025 پر سخت تنقید کی ہے خاص طور پر بہار اور آندھرا پردیش کے حوالے سے۔ جے رام رمیش نے بہار کے لیے کی جانے والی اعلانات کو توجہ کا مرکز بنایا اور آندھرا پردیش کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
ذکیہ جعفری کا انتقال – گجرات فسادات کے خلاف آخری دم تک لڑی تھیں قانونی لڑائی
ذکیہ جعفری، جنہوں نے 2002 کے گجرات فسادات میں مبینہ بڑی سازش کی تحقیقات کے لیے قانونی جدوجہد کی، آج احمد آباد میں انتقال کر گئیں۔ وہ کانگریس کے سابق ایم پی احسان جعفری کی بیوہ تھیں، جو 2002 کے فسادات کے دوران گلبرگ سوسائٹی میں 68 دیگر افراد…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
بجٹ میں ریاست بہار کیلئے اعلانات کی بارش
بجٹ میں نرملا سیتا رامن نے بہار کیلئے 5 بڑے اعلانات نئی دہلی ۔ ایک بار پھر عام بجٹ میں بہار پر خاص توجہ دی گئی ہے۔ وزیر فینانس نرملا سیتا رامن نے بہار کے لیے پانچ بڑے اعلان کیے ہیں۔ بجٹ میں بہار کے لیے کیے گئے اعلان: …
مزید پڑھیں »