نیشنل
- جنوری- 2025 -24 جنوری
پتانجلی کا 4 ٹن مرچ پاؤڈر مارکیٹ سے واپس لے لیا گیا
نئی دہلی ۔ دہلی میں یوگا گرو بابا رام دیو کی کمپنی پتانجلی کو جھٹکہ لگا ہے۔کمپنی نے 4 ٹن لال مرچ پاؤڈر کو واپس منگوا لیا ہے جو خریداری کے بعد صارفین کو فراہم کیا گیا تھا۔ اس فیصلے کی بنیاد فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈ اتھارٹی آف انڈیا (ایف…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
سیف علی خان نے دیا پولیس کو بیان، بتایا پورا واقعہ
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پچھلے کچھ دنوں سے خبروں میں ہیں۔ 16 جنوری کو اداکار کے ساتھ کچھ ایسا ہوا کہ وہ میڈیا کی سرخیوں میں آ گئے۔ دراصل اداکار کے باندرہ والے گھر میں ایک نامعلوم شخص گھس گیا اور اس نے اداکار پر حملہ…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
ہندووں کا نیا ضابطہ اخلاق – جہیز لینے اور خواتین کے ساتھ کسی بھی طرح کے امتیازی سلوک کی سخت مخالفت
ہندو مذہب کے پیروکاروں کے لیے ایک نیا ضابطۂ اخلاق تیار کیا جا رہا ہے، جس میں ان کے رسم و رواج، سماجی زندگی اور مذہبی اصولوں پر عمل کرنے کے بارے میں ہدایات شامل ہوں گی۔ یہ ضابطہ کاشی ودوت پریشد کی نگرانی میں بنایا جا رہا ہے…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
حیدرآباد سمیت تلنگانہ اور آندھراپردیش میں شدید کہر۔ گاڑی سواروں کو مشکلات
حیدرآباد: دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں صبح کے اوقات میں شدید کہر دیکھی جارہی ہے۔ حیدرآباد، وجے واڑہ، وشاکھاپٹنم اور تروپتی جیسے شہروں میں گاڑی چلانے والوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ حیدرآباد کے ایل بی نگر، ونستھلی پورم، حیات نگر کے علاوہ مضافاتی علاقوں پیدا…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
جموں و کشمیر کے ایک گاؤں میں پراسرار بیماری سے ڈیڑھ ماہ میں 17لوگوں کی موت – 200 افراد کورنٹائن
سری نگر : جموں و کشمیر کے راجوری ضلع کے بڈھال گاؤں میں پراسرار اموات نے لوگوں میں خوف پیدا کر دیا ہے۔دیڑھ مہینے کے دوران گاؤں میں اس پراسرار بیماری سے 17 اموات ہوئی ہیں ان اموات کی اصل وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی، جس کی…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
چھتیس گڑھ میں انکاؤنٹر 20 ماؤ نواز ہلاک
File photo حیدرآباد ۔ ریاسٹ چھتیس گڑھ اور اوڈیشہ کی سرحد پر سیکورٹی فورسز اور ماؤنوازوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ گڑیا بند اور نوپاڈا اضلاع میں ہونے والی اس جھڑپ میں 20 سے زیادہ ماؤنواز مارے گئے ہیں جن میں ایک اہم ماؤنواز لیڈر بھی شامل…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
مہاراشٹرا ٹرین حادثہ ۔ مہلوکین کی تعداد 13 تک پہنچ گئی
ممبئی ۔ مہاراشٹرا کے ضلع جلگاؤں میں ایک افسوسناک ٹرین حادثے میں 13 مسافر جان کی بازی ہار گئے جب کہ 15 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب پشپک ایکسپریس کے مسافروں میں آگ لگنے کی افواہ پھیل گئی جس کے نتیجے میں خوف کے…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
ہاسپٹل پہنچانے والے آٹو ڈرائیور سے سیف علی خان کی ملاقات۔ کیا اظہار تشکر
زخمی حالت میں ہاسپٹل پہنچانے والے آٹو ڈرائیور سے سیف علی خان کی ملاقات۔ کیا اظہار تشکر ممبئی: نامور فلم اداکارسیف علی خان کل ہاسپٹل سے ڈسچارج ہوکر گھر پہنچے۔گھر واپسی سے قبل انھوں نے اس آٹو ڈرائیور سے ملاقات کی جس نے انھیں زخمی حالت میں لیلاوتی ہاسپٹل…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
مہاراشٹرا : آگ لگنے کی افواہ۔ ترین روک کر پٹریاں عبور کرنے والوں کو دوسری ٹرین نے دی ٹکر۔ 8 ہلاک درجنوں زخمی
ممبئی ۔ مہاراشٹرا کے جللگاؤں ضلع میں خوفناک ٹرین حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں آٹھ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں مہلوکین کی تعداد میں اضافہ کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشپک ایکسپریس ریل میں آگ لگنے کی افواہیں پھیل گئیں جس کے باعث خوفزدہ مسافروں…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
راجستھان میں انوکھی شادی۔ 200 پولیس کی سیکیورٹی میں نکلی بارات، جانیں کس سے تھا خطرہ
راجستھان کی انوکھی شادی: 200 پولیس اہلکاروں کی سیکیورٹی میں دلہا دلہن اور گھوڑی کی انٹری، جانیں کس سے تھا خطرہ نئی دہلی ۔ راجستھان کے شری نگر گاؤں میں ایک انوکھی شادی ہوئی۔ دولہا وِجے عرف گوپال اور دلہن ارونا کی شادی میں نہ صرف روایتی رسومات ادا کی…
مزید پڑھیں »