نیشنل
- جنوری- 2025 -27 جنوری
"ایک دن پورے ملک میں نافذ ہوگا یونیفارم سول کوڈ” نائب صدر جمہوریہ ہند
"ایک دن پورے ملک میں نافذ ہوگا یونیفارم سول کوڈ” نائب صدر جمہوریہ ہند نئی دہلی: آج اتراکھنڈ وہ پہلی ریاست بن گئی ہے جہاں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) باضابطہ طور پر نافذ کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ہندوستان کے نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے خوشی…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
خاتون نے سیل فون نگل لیا۔آندھرا پردیش میں چونکا دینے والا واقعہ
File photo حیدرآباد ۔ ذہنی طور پر متاثرہ خاتون نے سیل فون نگل لیا، ڈاکٹروں کی تمام کوششوں کے باوجود اس کی جان بچانا ممکن نہ ہو سکا اور اتوار کو اس کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ریاست آندھرا پردیش کے کاکیناڈا ضلع کے راجہ مہیندرا ورم میں پیش…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
ہندوستان کی اس ریاست میں آج سے یکساں سیول کوڈ نافذ
نئی دہلی ۔ یکساں سول کوڈ (یو سی سی) اتراکھنڈ میں 26 جنوری 2025 سے نافذ ہو گیا ہے۔ چیف منسٹر پشکر سنگھ دھامی نے اس کا باضابطہ اعلان اپنی رہائش گاہ کے چیف سرونٹ ہاؤس میں ایک پروگرام کے دوران کیا۔ انھوں نے یو سی سی کو ریاست کے…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
بندر نے دھکا دے دیا، دسویں جماعت کی طالبہ چھت سے گر کر ہلاک۔ ریاست بہار میں واقعہ
نئی دہلی۔ ہندوستان کی ریاست بہار میں ایک بندر نے دسویں جماعت کی طالبہ کو چھت سے دھکیل دیا جس کے نتیجے میں وہ نیچے گر کر ہلاک ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ضلع سیوان موضع مگھبر بھگوان پور پولیس اسٹیشن کے حدود ٹکل رونما ہوا۔ سرد…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
دو خواتین نے کرلی آپس میں شادی۔ اترپردیش میں عجیب وغریب واقعہ
نئی دہلی: شرابی شوہروں کے ظلم و ستم سے تنگ آ کر دو خواتین نے ایک دوسرے سے شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کیا۔ یہ انوکھا واقعہ اترپردیش کے گورکھپور میں پیش آیا۔ گورکھپور کی کاوِتھ اور گنجا عرف ببلو نامی خواتین نے جمعرات کی شام دیوریا کے…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
پرواز چھوٹ جانے پر خاتون نے کردی ڈرائیور پر جوتوں لاتوں کی بارش
ممبئی ۔ ممبئی ایئرپورٹ پر ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنی پرواز چھوٹ جانے کے بعد ایک معروف کیاب کمپنی کے ڈرائیور پر حملہ کردیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں خاتون کو ڈرائیور کو لاتیں مارتے اور پیٹتے ہوئے دکھایا…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے وایٔس چانسلر کو پدم شری ایوارڈ
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے وایٔس چانسلر کو پدم شری ایوارڈ کا اعلان حیدرآباد 25/جنوری (پریس نوٹ)مولانا ازاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شیخ الجامعہ پروفیسر سید عین الحسن کو حکومت ہند کی جانب سے پدم شری کا اعلی ترین شہری اعزاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے رجسٹرار مولانا…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
بھوپال: رات کے اوقات میں لاؤڈ اسپیکر پر پابندی، نہ آئے گی مسجد سے اذان اور نہ ہی مندر سے آرتی کی آواز
نئی دہلی ۔ ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں اب رات کے اوقات میں نہ تو مسجد سے اذان کی آواز سنائی دے گی اور نہ ہی مندر سے آرتی کی آواز آئے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ رات کے وقت ہونے والی کسی بھی مذہبی، شادی یا دیگر…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
مہاراشٹر کے پونے میں پُر اسرار بیماری۔ حکومت الرٹ
مہاراشٹر کے پونے میں پُر اسرار بیماری ممبئی ۔ ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے میں ایک پُر اسرار بیماری سامنے آئی ہے جس کی زد میں اب تک 73 افراد آچکے ہیں۔ ان میں نو زائیدہ بچے بھی شامل ہیں۔پونے کے تین ہاسپٹلس نے اس بیماری کے بڑھتے ہوئے کیسس…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
مہاراشٹرا آرڈیننس فیکٹری میں دھماکہ 8 ہلاک
ممبئی ۔ مہاراشٹرا میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ بھنڈارا ضلع کی ایک آرڈیننس فیکٹری میں ہوئے زوردار دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور دیگر 7 زخمی ہوگئے۔ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ضلع کلکٹر کے مطابق یہ واقعہ صبح ساڑھے دس…
مزید پڑھیں »