نیشنل
- جنوری- 2025 -20 جنوری
9 سالہ لڑکے کی ہارٹ اٹیک سے موت۔ اتر پردیش میں واقعہ
نئی دہلی ۔ حالیہ دنوں میں دل کے دورے کے باعث ہونے والی اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ عمر کی کوئی قید نہیں ہے چھ سالہ بچوں سے لے کر ساٹھ سالہ بزرگوں تک کسی کو بھی کبھی بھی دل کا دورہ پڑ سکتا ہے۔ یہ صورتحال بہت غیر…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
کولکتہ ٹرینی ڈاکٹر کا ریپ اور قتل۔ مجرم کو عمر قید کی سزا
نئی دہلی: کولکتہ آر جی کار ہاسپٹل عصمت ریزی اور قتل کیس میں عدالت نے پیر کو مجرم سنجے رائے کو عمر قید کی سزا سنائی۔ عدالت نے اس پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ یہ فیصلہ 18 جنوری کو عدالت کی جانب سے سنجے رائے کو عصمت…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
محبت کا دردناک انجام۔بوائے فرینڈ کو قتل کرنے والی لڑکی کو سزائے موت
نئی دہلی: کیرالہ کی ایک عدالت نے بیک لڑکی کو اپنے بوائے فرینڈ کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت سنائی ہے۔ مجرم لڑکی کی شناخت گریشما کے طورپر کی گئی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ نے کیس کے تیسرے ملزم نرمل کمارن نائر (لڑکی کے چچا) کو تین…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
ہم مسلمانوں کو گھر نہیں بیچتے، سیف علی خان کو مکان خریدنے میں ہوئی تھی مشکل
ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار سیف علی خان اس وقت خبروں میں ہیں۔ 16 جنوری کو ان پر ان کے گھر میں ہی حملہ کیا گیا تھا جس میں وہ زخمی ہو گئے اور بعد میں انہیں لیلاورتی ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا جہاں ان کی سرجری کی گئی۔…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
کیسے پکڑا گیا سیف علی خان پر حملہ کرنے والا ملزم۔ پولیس تحقیقات میں انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار سیف علی خان پر 16 جنوری کی رات تقریباً 2 بجے حملہ کیا گیا۔ حملہ آور نے سیف علی خان پر چاقو سے کئی وار کیے جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے۔ زخمی حالت میں سیف علی خان اپنے بیٹے کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
عظمیٰ نامی خاتون کا قتل، خودکشی قرار دینے کی کوشش ناکام۔ رشتہ دار گرفتار
بنگالورو۔ بنگالور میں 53 سالہ سافٹ ویئر انجینئر کو اپنی 45 سالہ رشتہ دار کو زہر دے کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ دونوں کے درمیان تعلقات تھے لیکن جب خاتون نے کسی اور سے شادی کا فیصلہ کیا تو ملزم نے اسے مار دیا۔ …
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
اسکول میں رنگ رلیاں مناتے پکڑے گئے دو ٹیچرس۔ ویڈیو وائرل
نئی دہلی: دو اساتذہ اسکول میں غلط حرکات کرتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگئے۔ یہ شرمناک واقعہ راجستھان کے چتوڑ گڑھ کے ایک سرکاری اسکول میں پیش آیا جہاں مرد اور خاتون ٹیچر ایک دوسرے کے ساتھ بوسہ بازی کررہے تھے۔ ایک نہیں کئی مرتبہ وہ…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
کمبھ میلے میں لگی آگ۔ گیس سلنڈرس پھٹ پڑے۔ افراد تفری مچ گئی
پریاگ راج: اتر پردیش کے پریاگ راج میں ہونے والے کمبھ میلے آگ لگ گئی۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ ایک خیمہ میں دو گیس سلنڈرس کے پھٹنے سے پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ گیس سلنڈرس کے پھٹنے کے بعد آگ آہستہ آہستہ دوسرے خیموں تک پھیل گئی۔کثیف دھواں…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
گائے کا پیشاب پینے سے بخار ٹھیک ہوجاتا ہے، آئی آئی ٹی مدراس کے ڈائریکٹر کی منطق
نئی دہلی: آئی آئی ٹی مدراس کے ڈائریکٹر کاماکوٹ نے 15 جنوری کو چنئی کے ویسٹ ممبَلہ میں گاؤ پوجا کے دوران کی تھی۔ انہوں نے یہ منطق کہ گاوموتر پینے سے بخار ٹھیک ہو جاتا ہے اور اسے کبھی کبھار استعمال کرنا چاہئے۔ کاماکوٹ نے اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
پیرا گلائیڈنگ کے دوران مہاراشٹرا کی خاتون کی کھائی میں گرنے سے موت
نئی دہلی: گوا میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران ایک حادثہ پیش آیا جس میںایک خاتون سیاح اور ٹرینر کی موت ہو گئی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ہماچل پردیش کے کانگڑا اور کُلّو ضلعوں میں 24 گھنٹے کے اندر دو الگ الگ پیرا گلائیڈنگ حادثات میں دو سیاحوں کی…
مزید پڑھیں »