نیشنل
- جنوری- 2025 -19 جنوری
پولیس تحویل میں عصمت ریزی کے ملزم کی موت۔ انسپیکٹر جنرل آف پولیس ظہور حیدر زیدی اور 8 دیگر پولیس ملازمین قصوروار
نئی دہلی: چنڈی گڑھ کی سی بی آئی عدالت نے ہماچل پردیش کے شملہ ضلع میں سال 2017 کے کوٹ کھائی آبروریزی اور قتل معاملے کے ایک ملزم سورج کے حراستی قتل معاملے میں انسپیکٹر جنرل آف پولیس ظہور حیدر زیدی اور آٹھ دیگر پولیس اہلکاروں کو قصوروار قرار…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
سیف علی خان پر حملہ کرنے والا چھتیس گڑھ میں گرفتار
بالی ووڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان پر حملے کے معاملے میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ چھتیس گڑھ میں ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) پولیس نے اس حملے کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
اسرائیل اتوار کو 737 فلسطینیوں کو رہا کرے گا
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہونے کے بعد قیدیوں کی رہائی کا راستہ ہموار ہوگیا ہے۔ اتوار سے اس عمل کا آغاز ہوگا۔ پہلے مرحلے میں اسرائیل 737 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا، جو مختلف جیلوں میں قید ہیں۔ اسرائیلی وزارتِ انصاف کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
گھر سے قیمتی چیزیں نہیں چوری کی گئیں، غصہ میں تھا حملہ آور، سیف پر کئی وار کیے۔ کرینہ کپور نے درج کرایا بیان
ممبئی ۔ بالی ووڈ اسٹارسیف علی خان پر ہوئے حملے کے بعد ان کی بیوی اداکارہ کرینہ کپور نے پولیس میں درج اپنے بیان میں بتایا کہ حملہ آور غصہ میں تھا اور اس نے سیف پر کئی وار کئے۔سیف علی خان پر چاقو سے حملے کے بعد پولیس اس…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
سیف علی خان کے گھر اس رات کیا ہوا۔ اسٹاف نے بتائی پورے واقعہ کی تفصیل
ممبئی: ممبئی میں جمعرات کی رات مشہور و معروف فلم اداکار سیف علی خان قاتلانہ حملہ میں شدید زخمی ہوگئے۔ فی الحال سیف علی خان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ممبئی کے باندرہ پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آر میں اداکار سیف علی خان کے گھر پر کام…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
بارہ سالوں سے جیل میں مقید ملزم کی ضمانت دہلی ہائی کورٹ نے منظور کی
نئی دہلی17/ جنوری : انڈین مجاہدین نامی ممنوع تنظیم کے مبینہ رکن ہونے اور ہندوستان کے خلاف جنگ چھیڑنے کی مبینہ مجرمانہ سازش رچنے کے الزامات کے تحت گذشتہ تقریباً بارہ سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقید رانچی کے رہنے والے اعلی یافتہ عزیر احمد شمس الحق کو…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
سیف علی خان پر حملہ کے بعد کرینہ کپور کا پہلا ردعمل
ممبئی ۔ بالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار سیف علی خان پر ہونے والے حملے کے بعد بن کی شریک حیات کرینہ کپور خان کا پہلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ تازہ طور پر انہوں نے ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے میڈیا سے اپنے خاندان کی پرائیویسی…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
رائچورمیں صنعتی ترقی کیلئے ریاستی وزیرصنعت ایم بی پاٹل سے ملاقات
رائچور:کرناٹک کےرائچور ایئرپورٹ کی ترقی، نئی صنعتوں کے لئے اراضیات کی دستیابی، اور رائچور ضلع سے متعلق مختلف صنعتی مسائل کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس اجلاس کی صدارت ریاستی وزیر برائے بڑی اور درمیانی صنعتیں اور بنیادی ڈھانچہ کی ترقی ایم بی پاٹل نے…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
سیف علی خان پر قاتلانہ حملہ۔ مشتبہ ملزم گرفتار
ممبئی ۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان پر حملہ کے معاملے میں ممبئی پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مشتبہ شخص وہی معلوم ہوتا ہے جو سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا تھا۔ پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
تلنگانہ چھتیس گڑھ سرحد پر انکاؤنٹر 12 ماونواز ہلاک
حیدرآباد ۔ جمعرات کو تلنگانہ-چھتیس گڑھ سرحد پر واقع بیجاپور ضلع میں ماؤنوازوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ڈی آر ڈی (ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ)، کوبرا (کمانڈو بٹالین 3) اور سی آر پی ایف کی 229 بٹالین کے عہدیداروں سمیت سیکورٹی فورسیس کو بیجاپور، سکما اور…
مزید پڑھیں »