نیشنل
- جنوری- 2025 -6 جنوری
چھتیس گڑھ میں ماؤ نوازوں کا بڑا حملہ 9 جوان ہلاک
نئی دہلی۔ ریاست چتھیس گڑھ کے سوکما ضلع میں ماؤ نوازوں نے حملہ کیا۔ کُترو کے جنگلاتی علاقہ میں حفاظتی دستوں کی گاڑی پر آئی ای ڈی سے حملہ کیا گیا۔ اس حملے میں 9 جوان ہلاک ہوگئے جبکہ کئی زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ویان میں 15 جوان…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
بنگلورو میں نئے وائرس ایچ ایم پی وی کے ایک نہیں دو کیس درج ہونے کی تصدیق !
انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (ICMR) نے پیر کے روز تصدیق کی کہ کرناٹک میں ہیومن میٹا نیومو وائرس کے دو کیس سامنے آئے ہیں۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کے مطابق، یہ کیس آئی سی ایم ار کی جانب سے سانس کی…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
چین کا وائرس ہندوستان تک پہنچ گیا، بنگلور میں پہلا کیس درج!
چین کا HMPV وائرس ہندوستان تک پہنچ گیا۔بنگلورو سے پہلا کیس سامنے آیا نئی دہلی ۔ چین سے پھیلنے والا HMPV وائرس اب ہندوستان تک پہنچ چکا ہے اور اس کا پہلا کیس بنگلورو میں درج کیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایک آٹھ ماہ کی بچی اس…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
چین میں وائرس حکومت ہند چوکس
نئی دہلی: کورونا کی وبا نے پوری دنیا میں تباہی مچا دی تھی اس کا خوف ابھی لوگ بھول بھی نہ پائے تھے کہ چین میں ایک اور وائرس کی خبر دنیا کے لیے درد سر بن کر سامنے آئی ہے، ہندوستان میں بھی اس سلسلے میں چوکسی اختیار کی…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
فجر کی نماز کے دوران مسجد میں تیندوے کا حملہ – تین مصلی زخمی
اترپردیش کے مہاراج گنج ضلع کے لکشمی پور گاؤں میں واقع ایک مسجد میں ہفتہ کی صبح ایک خوفناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک تیندوا مسجد میں گھس آیا اور وہاں نماز پڑھ رہے لوگوں پر حملہ کر دیا۔ اس حملے میں تین مصلی زخمی ہو گئے۔ جنہیں فوری…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
گجرات میں۔ زلزلے کے جھٹکوں سے عوام خوفزدہ
گجرات کے کَچھ میں زلزلہ کے جھٹکے ج نئی دہلی ۔ ریاست گجرات کے کَچھ میں زلزلہ کے تازہ جھٹکوں نے ایک بار پھر لوگوں کو خوف و دہشت میں مبتلا کر دیا۔ آج شام 4 بج کر 37 منٹ پر محسوس کیے گئے ان جھٹکوں کی شدت 3.8 ریکٹر…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
ملکیارجن کھرگے کی جانب سے درگاہ اجمیر شریف کو چادر روانہ – محمد علی شبیر اور دیگر قائدین کی شرکت
آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے نے ہفتے کے روز صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے 813ویں عرس کے موقع پر اجمیر شریف درگاہ پر چادر پیش کرنے کے لیے روانہ کی ۔ یہ چادر اے آئی سی سی اقلیتی شعبے کے صدر اور راجیہ سبھا…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
18 سال سے کمعمر بچے نہیں کھول پائیں گے سوشل میڈیا اکاؤنٹ۔ہندوستان میں آسکتا ہے بہت جلد یہ فانون
سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے غلط استعمال اور مضر اثرات پر قابو پانے کے لیے نئے قوانین کا نفاذ نئی دہلی۔سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے غلط استعمال اور اس کے مضر اثرات کے پیش نظر مرکزی حکومت جلد ہی اس پر قابو پانے کے لیے نئے قوانین لا سکتی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
ٹیم انڈیا کے سابق کپتان سورو گنگولی کی بیٹی کی کار کو بس نے ٹکر دے دی
سورو گانگولی کی بیٹی سڑک حادثے میں محفوظ کولکتہ: ہندوستانی ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی کی بیٹی سنا گنگولی سڑک حادثہ میں کرشماتی طور پر محفوظ رہ گئیں۔ کولکتہ، ڈائمنڈ ہربرٹ علاقے میں کل رات یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ان کی گاڑی کو ایک دوسری گاڑی…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
وزیراعظم نریندر مودی نے اجمیر شریف درگاہ کے لئے چادر روانہ کی
وزیراعظم نریندر مودی نے ایک چادر نذر کی ہے جو خواجہ معین الدین چشتیؒ رحمت اللہ علیہ کے 813ویں عرس کے موقع پر اجمیر شریف درگاہ پر چڑھائی جائے گی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے موقع پر مبارکباد دی۔ایکس پر مرکزی وزیر…
مزید پڑھیں »