نیشنل
- جنوری- 2025 -8 جنوری
ڈاکٹر وی نارائنن ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارہ کے نئے چیئرمین
نئی دہلی۔ ڈاکٹر وی نارائنن ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارہ (اسرو) کے نئے چیئرمین ہوں گے۔ مرکزی حکومت نے منگل کو اس بات کا اعلان کیا کہ خلائی سائنسدان ڈاکٹر وی نارائنن کو اسرو کا نیا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ نارائنن جو راکٹ اور اسپیس کرافٹ آپریشن کے ماہر ہیں…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
آندھراپردیش انٹرمیڈیٹ بورڈ کا بڑا فیصلہ – فرسٹ ایئر میں نہیں ہوگا امتحان
آندھرا پردیش انٹرمیڈیٹ بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لیے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ بورڈ کی سیکریٹری، کرتیکا شکلا، نے اعلان کیا کہ آئندہ سال سے انٹرمیڈیٹ کے پہلے سال کے امتحانات (First Year Exams) ختم کر دیے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اب انٹرمیڈیٹ کے صرف…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
سنبھل مسجد تنازعہ پر ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ۔ ڈسٹرکٹ کورٹ کی سماعت پر روک
نئی دہلی: الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش کے سنبھل مسجد تنازعے کی سماعت پر عارضی طور پر روک لگا دی ہے۔ عدالت نے نچلی عدالت میں جاری سماعت پر بھی روک لگادی اور اب اس کیس کی اگلی سماعت 25 فروری کو الہ آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
شیخ حسینہ کا پاسپورٹ منسوخ
نئی دہلی ۔ محمد یونس کی قیادت میں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے پاسپورٹ کو منسوخ کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی 96 دیگر افراد کے پاسپورٹ بھی منسوخ کیے گئے ہیں۔ اس فیصلے کا پس منظر ملک میں ریزرویشن کے معاملے پر…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
دہلی اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان
نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے دہلی اسمبلی انتخابات 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ دہلی میں 70 اسمبلی حلقوں میں ایک ہی مرحلے میں انتخابات کروائے جائیں گے۔ ووٹنگ 5 فروری کو ہوگی اور…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
گجرات میں بھی نئے وائرس سے شیر خوار بچہ متاثر
حیدرآباد ۔ آئی سی ایم آر (انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ) نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ کرناٹک کے بعد گجرات میں بھی ایچ ایم پی وی (ہیومن مائکرو وائرس پیتھوجین) کے ایک کیس کا پتہ چلا ہے۔ اس وائرس کی ابتدا سب سے پہلے بنگلور، کرناٹک سے ہوئی…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
یہ وائرس کوئی نیا نہیں ہے اور عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں :ایچ ایم پی وی وائرس پر مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا کا بیان
ملک میں تین "ہیومن میٹانیمو وائرس” (HMPV) کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد عوام میں تشویش پیدا ہو رہی ہے، جس پر مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے کہا کہ یہ وائرس کوئی نیا نہیں ہے اور عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ صحت کی وزارت، آئی سی…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
اب بھکاریوں کی اطلاع دینے پر ملے گا 1000 کا انعام۔جانیں کس شہر میں؟
نئی دہلی ۔مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں انتظامیہ نے بھکاریوں کو شہر سے مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے ایک منفرد مہمشروع کی ہے۔ اس اقدام کے تحت انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ جو بھی شخص بھکاریوں کے بارے میں معلومات فراہم کرے گا اسے 1000 روپے…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
کرناٹک میں ماسک لگانے کی ہدایت۔ دو بچوں کے متاثر ہونے کے بعد ایڈوائزری جاری
بنگلورو: کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں دو بچوں کے ایچ ایم پی وی وائرس سے متاثر ہونے کے بعد حکومت کو چوکس کردیا گیا ہے۔ یہ وائرس Covid-19 کی طرح نہیں پھیل رہا ہے اور اس لئے کسی کو ڈرنے یا خوفزدہ ہونےہکی ضرورت نہیں ہے۔۔ اس سلسلے میں…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
چھتیس گڑھ میں ماؤ نوازوں کا بڑا حملہ 9 جوان ہلاک
نئی دہلی۔ ریاست چتھیس گڑھ کے سوکما ضلع میں ماؤ نوازوں نے حملہ کیا۔ کُترو کے جنگلاتی علاقہ میں حفاظتی دستوں کی گاڑی پر آئی ای ڈی سے حملہ کیا گیا۔ اس حملے میں 9 جوان ہلاک ہوگئے جبکہ کئی زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ویان میں 15 جوان…
مزید پڑھیں »