نیشنل
- جون- 2024 -13 جون
متنازعہ فلم ” ہمارے بارہ ” کی ریلیز پر سپریم کورٹ نے روک لگا دی
نئی دہلی _ 13 جون ( اردولیکس ڈیسک) سپریم کورٹ نے مسلم خواتین کی توہین اور مضحکہ اڑانے والی متنازعہ فلم ‘ہمارے بارہ’ کی ریلیز پر روک لگا دی ہے یہ فلم جمعہ 14 جون کو ریلیز ہونے والی تھی ۔ بار اور بنچ کی ایک رپورٹ کے مطابق، عدالت…
مزید پڑھیں » - 13 جون
غلطی سے ہوئی گرفتاری۔ دینی مدارس کے 5 اساتذہ بے قصور۔ ریلوے پولیس نے کیا غلطی کا اعتراف
نئی دہلی۔ دینی مدرسہ کے پانچ اساتذہ کو گرفتار کیا گیا تھا معاملہ کے 10 ماہ بعد گورنمنٹ ریلوے پولیس نے کہا کہ یہ غلطی سے ہوئی گرفتاری ہے۔ 35 سالہ محمد انظر عالم نے کہا اگر آپ کے کپڑوں پر سے داغ لگ جائے تو بھی اس کے نشان…
مزید پڑھیں » - 13 جون
آئسکریم میں نکلی کٹی ہوئی انسانی "انگلی” _ آئسکریم کھانے والی خاتون کے اڑ گئے ہوش
ممبئی _ 13 جون ( اردولیکس ڈیسک) ممبئی کے ملاڈ علاقے میں ایک انتہائی چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک خاتون ڈاکٹر کو آئس کریم کون کے اندر سے کٹی ہوئی انسانی انگلی ملی ۔ خاتون نے اس کی تصویر شیئر کی اور پولیس میں شکایت درج کرائی۔…
مزید پڑھیں » - 13 جون
نیٹ امتحان۔ گریس مارکس حاصل کرنے والے طلباء کا دوبارہ ہوگا امتحان
نئی دہلی: نیٹ یو جی 2024 میں گریس مارکس حاصل کرنے والے زائد از 1500 طلباء کو دوبارہ امتحان لکھنا ہوگا۔ یہ معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچا تھا جس پر آج سماعت ہوئی۔ نیٹ یوجی 2024 کے امتحان اور اس کے نتائج کے تعلق سے جاری تنازعہ پر سماعت کرتے…
مزید پڑھیں » - 12 جون
پارلیمنٹ اجلاس کی تواریخ کا اعلان
نئی دہلی۔ عام انتخابات کے بعد اٹھارہویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس اِس ماہ کی 24 تاریخ کو شروع ہوگا۔ اجلاس کے دوران نومنتخبہ ارکان کی حلف برداری، اسپیکر کا انتخاب، صدر کا خطاب ہوگا جبکہ راجیہ سبھا کا 264 واں اجلاس اِس ماہ کی 27 تاریخ کو ہوگا اور…
مزید پڑھیں » - 12 جون
انتخابی نتائج بی جے پی کوآئینہ دکھانے والے ہیں۔آرایس ایس کی بی جے پی جم کرتنقید
نئی دہلی: عام انتخابات میں بی جے پی کی جانب سے اپنے بل بوتے پر اکثریت حاصل نہ کرنے پر آرایس ایس نے زعفرانی پارٹی کو جم کر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے ترجمان نے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کے ناقص مظاہرہ…
مزید پڑھیں » - 12 جون
آدھار کارڈ کو راشن کارڈ سے مربوط کرنے کی تارِیخ میں توسیع
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے عوامی نظام ترسیل کے تحت راشن حاصل کرنے والے استفادہ کنندگان کیلئے راشن کارڈ کو آدھار کارڈ سے مربوط کرنے کی آخری تاریخ میں 3 ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔ سنٹرل فوڈ اینڈ پبلک ڈسٹری بیوشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹفکیشن…
مزید پڑھیں » - 12 جون
آندھراپردیش کے چیف منسٹر کی حیثیت سے چندرابابو نائیڈو نے لے لیا حلف _ این محمد فاروق کو کابینہ میں جگہ
حیدرآباد _ 12 جون ( اردولیکس) آندھرا پردیش کے چیف منسٹر کی حیثیت سے تلگو دیشم پارٹی کے سربراہ این چندرابابو نائیڈو نے حلف لے لیا۔وزیر اعظم نریندر مودی،امیت شاہ، جے پی نڈا، رام داس اٹھاولے،ا ین سی پی لیڈرپرافل پٹیل، اداکار رجنی کانت اور کئی دیگر افرادنے حلف برداری…
مزید پڑھیں » - 11 جون
وارانسی میں جان بچا کر نکلے ہیں مودی ؛ اگر پرینکا الیکشن لڑتی تو دو تین لاکھ ووٹوں سے ہار جاتے تھے وزیراعظم
نئی دہلی _ 11 جون ( اردولیکس ڈیسک) لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کی شاندار کارکردگی کے بعد پارٹی لیڈر راہول گاندھی اور پرینکا گاندھی منگل کو اتر پردیش پہنچے۔ رائے بریلی میں کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے کارکنوں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ…
مزید پڑھیں » - 11 جون
کرن رجیجو کو وزیر اقلیتی امور کا قلمدان
نئی دہلی _ 11 ،جون ( اردولیکس) مودی حکومت نے سینر وزیر کرن رجیجو کو اقلیتی امور کا وزیر بنایا ہے اس کے علاوہ انہیں پارلیمانی امور کا وزیر بھی مقرر کیا گیا ہے۔ گزشتہ معیاد میں اقلیتی امور کے وزیر کی حیثیت سے بی جے پی کی خاتون رکن…
مزید پڑھیں »