نیشنل
- جون- 2024 -19 جون
علی گڑھ میں مسلم نوجوان کو چوری کے شبہ میں ہجوم نے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا
علی گڑھ _ 19 جون ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے علی گڑھ شہر کے گاندھی پارک پولیس اسٹیشن کے حدود میں ہجوم نے ایک مسلم نوجوان کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ نوجوان دیر رات ایک تاجر کے گھر میں داخل ہوا تھا۔ اس پر…
مزید پڑھیں » - 19 جون
اڈیشہ کے بالا سور ٹاؤن میں عید کے موقع پر فرقہ وارانہ تشدد _ کرفیو نافذ ؛ انٹرنیٹ خدمات معطل
حیدرآباد _ 19 جون ( اردولیکس ڈیسک) اڈیشہ کے بالا سور ٹاؤن میں دو طبقات کے درمیان فرقہ وارانہ جھڑپوں کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا ۔ پیر کو عیدالاضحٰی کے موقع پر شہر کے ایک علاقہ میں لوگوں کے ایک گروپ نے سڑک پر قربانی کے جانور کا…
مزید پڑھیں » - 17 جون
نر یندر مودی نے دی عیدالضحیٰ کی مبارکباد
نئی دہلی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے عید الاضحی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیراعظم نے اپنے مبارکبادی پیغامپوسٹ کیا۔ وزیر اعظم نے کہا ”عید الاضحیٰ مبارک ہو! دعا ہے کہ یہ خاص موقع ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی اور…
مزید پڑھیں » - 17 جون
صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو کا پیغام عید
نئی دہلی۔ صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے عید الاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد دی ہے۔اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ ہند نے کہا ’’عید الاضحیٰ کے موقع پر، میں تمام ساتھی شہریوں اور بیرون ملک ہندوستانیوں خاص کر اپنے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں…
مزید پڑھیں » - 17 جون
بریکنگ نیوز _ مغربی بنگال میں بھیانک ٹرین حادثہ 6 ہلاک 30 زخمی
حیدرآباد _ 17 جون ( اردولیکس ڈیسک) مغربی بنگال کے دارجلنگ ضلع میں پیر کی صبح تقریباً 9 بجے ایک گڈس ٹرین نے کنچن جنگا ایکسپریس ٹرین کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔ حادثے میں مسافر ٹرین کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ اور چند بوگیاں ایک دوسرے پر…
مزید پڑھیں » - 16 جون
گائے کا گوشت برآمد ہونے پر مسلمانوں کے 11 مکانات پر چلا بلڈوزر _ 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج
نئی دہلی _ 16 جون ( اردولیکس) مدھیہ پردیش کے منڈلا ضلع میں پولیس نے بعض مسلمانوں کے مکانات میں گائے کا گوشت رکھنے کے شبہ میں ریونیو کے عملہ کی مدد سے مسلمانوں کے 11 مکانات کو بلڈوزر سے توڑدیا ۔ منڈلا کے ایس پی اجت سکلیچا نے…
مزید پڑھیں » - 15 جون
ممبئی اور اطراف میں عید پر قربانی کے عمل کو حکومت کا مکمل تحفظ ۔ ابو عاصم کی نمائندگی
ریاض ۔ کے این واصف ممبئی شہر اور اس کے مضافات میں عید الاضحی پر قربانی کے جانوروں کی منتقلی اور قربانی کے عمل کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کا چیف منسٹر ایکناتھ شنڈے نے بھرپور تیقن دیا۔ یہ بات صدر سماج وادی پارٹی مہاراشٹرا و رکن اسمبلی ابوعاصم آعظمی…
مزید پڑھیں » - 14 جون
عامانتخابات کے بعد مسلمانوں پر حملوں کے واقعات میں اضافہ۔ کہیں یہ انتقام تو نہیں؟۔ بیرسٹر اویسی کا سوال
حیدرآباد۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے بعد ملک کے کئی حصوں میں مسلمانوں پر حملوں کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔ سوشل میڈیا پلاٹ فارم ٹویٹ پر انھوں نے اس تعلق سے ایک پوسٹ…
مزید پڑھیں » - 13 جون
چندرا بابو نائیڈو نے میگا ڈی ایس سی فائل پر کی پہلی دستخط
چیف منسٹرآندھرا پردیش کے طورپر چندرا بابونائیڈو نے آج شام اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔ انہوں نے سیکرٹریٹ کے پہلے بلاک میں خصوصی پوجا کے بعد ذمہ داری سنبھال لی۔ چیف منسٹر کے عہدہ کا جائزہ حاصل کرنے کے بعد انھوں نے 16 ہزار 347 اساتذہ کی جائیدادوں…
مزید پڑھیں » - 13 جون
متنازعہ فلم ” ہمارے بارہ ” کی ریلیز پر سپریم کورٹ نے روک لگا دی
نئی دہلی _ 13 جون ( اردولیکس ڈیسک) سپریم کورٹ نے مسلم خواتین کی توہین اور مضحکہ اڑانے والی متنازعہ فلم ‘ہمارے بارہ’ کی ریلیز پر روک لگا دی ہے یہ فلم جمعہ 14 جون کو ریلیز ہونے والی تھی ۔ بار اور بنچ کی ایک رپورٹ کے مطابق، عدالت…
مزید پڑھیں »