نیشنل
- مئی- 2024 -9 مئی
8 کروڑ روپے نقد ضبط۔ حیدرآباد سے گنٹور رقم کی منتقلی کا انکشاف۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ ریاست آندھرا پردیش میں گاڑیوں کی تلاشی مہم کے دوران پولیس نے 8 کروڑ 40 لاکھ روپے نقدی ضبط کر لی۔ عہدیداروں کے مطابق این ٹی آر ڈسٹرکٹ میں جگیا پیٹ منڈل کے پاس قائم کردہ چیک پوسٹ سے ایک لاری گزر رہی تھی جس میں پائپوں کا…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
عصمت ریزی کی جھوٹی شکایت درج کروانا مہنگا پڑا۔ عدالت نے خاتون کو جیل بھیج دیا
حیدرآباد۔ عصمت ریزی کا جھوٹا مقدمہ درج کروانے والی خاتون کو عدالت نے جیل بھیج دیا۔ یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کا ہے جہاں بریلی ڈسٹرکٹ کورٹ نے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے عصمت ریزی کا جھوٹا معاملہ درج کروانے والی خاتون کو جیل بھیج دیا اور زائد از پانچ لاکھ…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
کانگریس نے پسماندہ طبقات کے تحفظات چھین کر مسلمانوں کو دئیے: امیت شاہ کا ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی۔ مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے کہا کہ کانگریس نے کرناٹک اورآندھرا پردیش میں پسماندہ طبقات کے تحفظات چھین کر مسلمانوں کو دے دئیے ہیں۔ وہ آج ریاست اتر پردیش کے لکھیم پور میں انتخابی جلسہ سے خطاب کررہے تھے۔ امیت شاہ نے کہا ہے کہ کانگریس ‘…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
فلسطین کی حمایت میں سوشل میڈیا پوسٹس پر لائیک کرنا پروین شیخ کو مہنگا پڑا
ممبئی _ 8 مئی ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں فلسطینیوں کی حمایت کرنے پر اسکول انتظامیہ نے ایک اسکول پرنسپل کو برطرف کردیا ہے۔ ممبئی کے ودیا وہار علاقے میں واقع سومیا اسکول انتظامیہ نے اس حرکت کا ارتکاب…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
کولکتہ نائٹ رائیڈرس کی ٹیم کے طیارے کا رخ دو مرتبہ موڑ دیاگیا
نئی دہلی۔ خراب موسم کی وجہ سے کولکتہ نائٹ رائڈرس کی ٹیم جس چارٹرڈ طیارے میں سفر کر رہی تھی دو مرتبہ اس کا رخ موڑنا پڑا جس کی وجہ سے کھلاڑیوں کو مشکلات درپیش ہوئیں۔ ٹیم نے ایکس پر اس بات کا انکشاف کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
حیوانیت کی انتہا، بیوی نے شوہر کےجسم پر دئیے سگریٹ کے چرکے اور چاقو سے نازک حصہ کاٹنے کی کوشش
نئی دہلی: ریاست اترپردیش میں حیوانیت کی انتہا کا واقعہ پیش آیا۔ ایک خاتون نے ہاتھ پاؤں باندھ کر جلتے ہوئے سگریٹ سے پہلے شوہر کے جسم پر جگہ جگہ چرکے دئیے اور پھر چاقو سے جسم کے نازک حصہ کو کاٹنے کی کوشش کی۔ اس خاتون نے ظلم کی…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
امیٹھی میں کانگریس کے دفتر پر حملہ۔ بی جے پی پر الزام۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ امیٹھی میں کانگریس کے دفتر پر کل رات مبینہ طور پر حملہ کیا گیا، الزام ہے کہ بی جے پی کارکنوں نے یہ حرکت کی ہے، وہ بی جے پی کے پرچم لے کر گاڑیوں میں آئے اور انہوں نے کانگریس دفتر کے سامنے موجود کارکنوں پر حملہ کر…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
گجرات کے سورت میں مولانا سہیل ابوبکر گرفتار _ راجا سنگھ، نوپور شرما اور دیگر ہندوتوا لیڈروں کے قتل کا منصوبہ بنانے کا الزام
سورت _ 5 مئی ( اردولیکس ڈیسک) گجرات کی کرائم برانچ پولیس کی ٹیم نے سورت سے ایک مولانا کو گرفتار کیا ہے۔ جن کا نام مولانا سہیل ابوبکر ہے۔ مولانا سہیل ابوبکر پر الزام ہے کہ انہوں نے حیدرآباد کے بی جے پی رکن اسمبلی ملعون راجا سنگھ ،…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
دو خاتون ٹیچرس کے درمیان جھگڑا اور ہاتھا پائی۔ ویڈیو وائرل
نئی دہلی۔ عام طور پر سڑکوں یا گلیوں میں آپ نے لوگوں کو ایک دوسرے سے لڑتے جھگڑتے دیکھا ہوگا لیکن ہم آپ کو ایک ایسے واقعہ کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جسے سن کر آپ چونک جائیں گے۔ ایک خاتون ٹیچر اور اسکول پرنسپل کے درمیان اس…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
بدر الدین اجمل کو ووٹ دیں۔ آسام کے ووٹرس سے اسد الدین اویسی کی اپیل: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے آسام کے رائے دہندگان سے اپیل کی کہ وہ جناب بدر الدین اجمل کو ووٹ دیں۔ صدر مجلس نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا آپ میرے بڑے بھائی عوامی خدمت گزار بدر الدین…
مزید پڑھیں »