نیشنل
- مئی- 2024 -1 مئی
دہلی کے 100 اسکولس میں بم رکھنے کی اطلاع سے سنسنی۔ویڈیوز دیکھیں
حیدرآباد: آج اس وقت سنسنی پھیل گئی جب دہلی اور نوئیڈا کے 100 سے زیادہ اسکولس کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئے جس میں دھمکی دی گئی تھی کہ ان تعلیمی اداروں میں بم رکھے گئے ہیں۔ اطلاع ملنے کے بعد دہلی پولیس سمیت مختلف ایجنسیز نے چوکسی اختیار…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2024 -30 اپریل
کرناٹک میں امتحان کے نتائج پر ماں بیٹی کا ایک دوسرے پر خنجروں سے حملہ۔ بیٹی ہلاک ماں زخمی
حیدرآباد۔ ریاست کرناٹک میں پیر کی شام ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا پی یو سی (پری یونیورسٹی کورس) کے نتائج کے تنازعہ پر ماں اور بیٹی نے ایک دوسرے پر چاقووں سے حملہ کیا جس کے نتیجہ میں بیٹی کی موت ہوگئی جبکہ ماں بھی زخمی بتائی گئی…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
مسلمانوں کو ووٹنگ سے دور رکھنے کی کوشش۔ ممتا بنرجی
نئی دہلی۔ چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے مودی حکومت پر تنقید کی اور انہوں نے الزام عائد کیا کہ ووٹنگ کے انتظامات اس طرح کیے گئے ہیں کہ مسلمان ووٹ نہ ڈال پائیں۔ انہوں نے مرشد آباد میں انتخابی ریالی سے خطاب کرتے ہوئے عازمین حج کو…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔ چوتھی منزل سے گرنے والے 8 ماہ کے بچے کی لوگوں نے بچائی جان۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کے مصداق اپارٹمنٹ کی بالکونی کی چھت پر پھنس جانے والے شیر خوار کی پڑوسیوں نے جان بچائی۔ یہ واقعہ چنائی کے وی جی این اسٹافرڈ اپارٹمنٹ کے چوتھے فلور پر پیش آیا۔ 8 ماہ کا بچہ کھیلتے ہوئے چوتھی منزل…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
تحفظات ختم کرنے کے تنازعہ پر آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا اہم بیان
نئی دہلی _ 28 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ بھاگوت نے اتوار کو کہا کہ سنگھ پریوار نے کبھی بھی مخصوص گروپوں کو تحفظات کی مخالفت نہیں کی۔ ایک تعلیمی ادارے میں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے بھاگوت نے کہا کہ سنگھ کی…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
نریندرمودی گھبرائے ہوئے ہیں اسٹیج پر ہی آنسو نکل پڑیں گے۔ راہل گاندھی کا ویڈیو وائرل
نئی دہلی۔ کانگریس قائد راہل گاندھی نے کرناٹک کے بیجاپور میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا ان دنوں مودی اپنی تقریروں میں بہت گھبرائے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں شاید اگلے چند دنوں میں وہ اسٹیج پر ہی وہ…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
دوپہر ایک بجے تک 39 فیصد پولنگ۔ جانئیے کہاں ہوئی کتنی پولنگ
نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ الیکشن کمیشن نے دوپہر ایک بجے تک ووٹنگ کے اعداد و شمار جاری کر دئے ہیں۔ مجموعی طوپر 39.1 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ 13 ریاستوں میں ووٹنگ کا فیصد اس طرح ہے۔ تریپورہ: 54.47 فیصد منی…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
شادی کی تقریب میں ڈانس کرتے ہوئے دولہے کے ماموں کی موت۔ ویڈیو وائرل
نئی دہلی۔ بھانجے کی شادی کی تقریب کے موقع پر ڈانس کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے ماموں کی موت ہوگئی۔ حال ہی میں ریاست راجستھان میں یہ واقعہ پیش آیا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ کملیش نامی شخص کی بہن کے لڑکے…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
عام انتخابات: دوسرے مرحلہ کی پولنگ جاری۔ مہاراشٹرا میں سب سے کم ووٹنگ
نئی دہلی۔ ملک میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلہ کیلیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ 13 ریاستوں اور مرکزی زیرانتظام علاقوں کے 89 حلقوں میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ اس مرحلہ کے انتخابات میں جملہ 1210 امیدوار میدان میں ہیں جن کی قسمت کا فیصلہ ووٹرس الکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
مسلمان اوبی سی ذمرے میں شامل۔ کرناٹک حکومت کا فیصلہ
نئی دہلی۔ کرناٹک کانگریس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کے تعلق سے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے انہیں او بی سی زمرے میں شامل کیا ہے۔ قومی کمیشن برائے پسماندہ طبقات نے اس تعلق سے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے اس بات کی اطلاع دی ہے۔ کمیشن کے…
مزید پڑھیں »