نیشنل
- مئی- 2024 -14 مئی
بی جے پی سینئر قائد سشیل کمار مودی چل بسے
حیدرآباد۔ ریاست بہار کے سابق ڈپٹی چیف منسٹر و بی جے پی کے سینئر لیڈر سشیل کمار مودی کا دیہانت ہو گیا۔ انہوں نے دہلی کی آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس میں کل آخری سانس لی، انکیعمر 72 سال تھی۔ وہ کافی عرصے سے گلے کے کینسر…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
آندھراپردیش میں پیر کو پولنگ کے دوران پرتشدد واقعات _ کئی علاقوں میں جھڑپیں ، آنسو گیس کا استعمال
حیدرآباد _ 14 مئی ( اردولیکس ڈیسک) آندھراپردیش میں پیر کو پولنگ کے دن ریاست کے کئی اضلاع میں پرتشد واقعات پیش آئے۔ کئی مقامات پر حکمران جماعت وائی ایس آر کانگریس اور اپوزیشن اتحاد تلگو دیشم، بی جے پی اور جناسینا کے کارکنوں میں خون ریز جھڑپیں ہوئیں۔ بعض…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
بریکنگ نیوز۔بارش کی وجہہ سے گجرات اور کولکتہ کا میچ منسوخ
احمد آباد: آئی پی ایل سیزن 17 میں آج گجرات ٹائٹنس اور کولکتہنائٹ رائیڈرس کی ٹیموں کے درمیان احمد آباد میں کھیلا جانے والا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ حاصل ہوا۔ صورتحال یہ تھی کہ ٹاس تک نہیں ہوسکا۔…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
ممبئی میں بھاری ہورڈنگ گرنے سے 8 افراد ہلاک 64 زخمی
ممبئی _ 13 مئی ( اردولیکس ڈیسک)ممبئی میں تیز ہواؤں کی بارش کے دوران ایک بھاری ہورڈنگ کے گر جانے سے 8 افراد ہلاک اور 64 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ پیر کی شام تقریباً 4:30 بجے ممبئی کے گھاٹ کوپر میں پنت نگر میں ایسٹرن ایکسپریس ہائی وے کے …
مزید پڑھیں » - 12 مئی
تلنگانہ اور آندھراپردیش میں انتخابی مہم ختم
حیدرآباد۔ دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش پردیش میں انتخابی مہم ہفتہ کی شام اختتام کو پہنچی۔ تلنگانہ کے 17 اور آندھر پردیش کے 25 پارلیمانی حلقوں میں اس مہینے کی 13 تاریخ کو پولنگ ہوگی۔ انتہائی حساس سمجھے جانے والے آندھر پردیش کے اراکو، رمپا چوڈاورم اور پاڈیرو…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
مرد ٹیچر نے خود کو خاتون اور حاملہ بتایا جانئیے کیوں؟
نئی دہلی۔ ہریانہ میں ایک عجیب و غریب واقعہ سامنے آیا جہاں الیکشن ڈیوٹی سے بچنے کیلئے مرد ٹیچر نے ریکارڈ میں خود کو نہ صرف خاتون بتایا بلکہ ساتھ میں لکھا کہ وہ حاملہ ہے۔ ذرائع کے مطابق جنڈ نامی مقام کے گورنمنٹ سینئر سیکنڈری اسکول کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
راہل گاندھی کسی بھی پلیٹ فارم پر نریندرمودی سے کھلے مباحث کے لیے تیار
نئی دہلی۔ کانگریس کے قائد راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی پلیٹ فارم پر وزیراعظم نریندر مودی سے مباحث کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے سپریم کورٹ کے سابق جج مدن بی لوکور، دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اور انگریزی روزنامہ دی ہندو کے سابق…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
بریکنگ نیوز۔ ار ند کجریوال کو عدالت سے ملی راحت
نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے دہلی کے چیف منسٹر اروند کجریوال کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کر لی ہے۔ اروند کجریوال کو یکم جون تک کے لیے عبوری ضمانت دے دی گئی۔ آج سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران کجریوال کی درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے عدالت…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
اشتعال انگیز ریمارکس پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ نونیت رانا کے خلاف حیدرآباد میں کیس درج
حیدرآباد۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ نونیت رانا کے خلاف حیدرآباد کی سائبر آباد پولیس نے کیس درج کر لیا ہے۔ حال ہی میں بی جے پی کی خاتون رکن پارلیمنٹ نے کہا تھا کہ کانگریس کو ووٹ دینا مطلب پاکستان کو ووٹ دینا ہے۔ انہوں نے شاد نگر…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
بی جے پی لیڈر کے نابالغ بیٹے نے ووٹ ڈالا۔ کانگریس نے کہا بی جے پی نے الیکشن کمیشن کو بچوں کا کھیل بنادیا: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: بی جے پی لیڈر کے نابالغ بیٹے کی جانب سے ووٹ ڈالنے کا ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے جس کے ساتھ لوگ طرح طرح کے سوال کررہے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے اس معاملہ کی تحقیقات کی ہدایت دے دی ہے۔ پورا معاملہ یہ…
مزید پڑھیں »