نیشنل
- مارچ- 2024 -10 مارچ
مغربی بنگال لوک سبھا امیدواروں کی فہرست جاری۔یوسف پٹھان میدان میں نصرت جہاں ٹکٹ سے محروم
نئی دہلی: مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس نے اتوار کو لوک سبھا انتخابات 2024 کے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔ یہ فہرست دارالحکومت کولکتہ میں چیف منسٹر ممتا بنرجی کی موجودگی میں جاری کی گئی جس میں 42 امیدواروں کے نام شامل ہیں۔ اس بار ٹی ایم…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
مرکزی الیکشن کمشنر ارون گوئل نے اچانک استعفٰی دے دیا
نئی دہلی۔ مرکزی الیکشن کمشنر ارون گویل نے اچانک اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ارون گویل کی مدت کار 2027 تک تھی، لیکن انھوں نے اس سے پہلے ہی استعفیٰ دے دیا اور اس کی وجہ فی الحال سامنے نہیں آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کے…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
نمازیوں پر پولیس آفیسر کا ظلم ۔اسدالدین اویسی کا نریندر مودی سے سوال: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے دہلی واقعہ پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ دہلی میں یونیفارم میں ملبوس ایک پولیس آفیسر نے مسلمانوں کو پیچھے سے لات ماری اور اس وقت دھکیل دیا جب…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
دہلی واقعہ عالمی سطح پر ملک کی شناخت متاثر۔ صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی
حیدرآباد: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا ہے کہ اس طرح کے عمل سے عالمی سطح پر ملک کی شناخت کافی خراب ہوگی۔ مولانا مدنی نے اس سلسلے میں وزیر داخلہ حکومت ہند اور دہلی کے ایل جی کو خط لکھ کر قصوروار پولیس عہدیدار کو…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
دہلی سڑک پر نماز ادا کرنے والوں کو پولیس ملازم نے لاتوں سے مارا۔ مسلمانوں کا احتجاج۔ صورتحال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ذمہ دار کو کردیا گیا معطل
نئی دہلی: دہلی کے اندرلوک علاقہ میں آج مسلمانوں کے خلاف نفرت کا انتہائی شرمناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک ملازم پولیس نے نماز ادا کرنے والوں کو لاتوں سے مارا۔ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس پر دنیا بھرمیں مسلمانوں میں برہمی کی…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے کی کمی
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے عام انتخابات سے پہلے ایل پی جی گیس سلنڈرس کی قیمت میں 100 روپے کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس فیصلہ کی اطلاع دی ہے انہوں نے لکھا کہ اس اقدام سے خواتین…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
12 سالہ کے بچہ نے تیندوے کو گھر میں بند کردیا۔ مہاراشٹرا کے واقعہ کا ویڈیو وائرل
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا کے ناسک ضلع کے مالیگاؤں شہر میں پیش آئے ایک عجیب وغریب واقعہ کا ویڈیو پورے ملک میں وائرل ہو گیا ہے۔ یہ 12 سال کے لڑکے کی ویڈیو ہے۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح اس معصوم بچے نے اپنے گھر میں…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
تکنیکی خرابی فیس بک سرویس اچانک رک گئی لوگ پریشان
حیدرآباد۔ دنیا بھر میں فیس بک سرویس اچانک رک جانے کی وجہ سے صارفین میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے۔ ملک بھر میں آج تکنیکی خرابی کے باعث فیس بک سروس بند ہوگئی۔ صارفین سمجھ نہیں پا رہے کہ کیا ہوا۔اسسلسلے میں فیس بک کی جانب سے قبل…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
2 کیلو کا آلو
نئی دہلی۔ آلو کی کاشت کرنے والا ایک کسان اس وقت حیرت دہ رہ گیا جب اس نے اپنے کھیت میں دو کیلو وزنی آلو دیکھا۔ یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے فرخ آباد کا ہے۔ معراج حسین نامی کسان نے بتایا کہ وہ روایتی طور پر آلو کاشت کرتے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
اسرائیل پر لبنان کا میزائل حملہ _ ایک ہندوستانی ہلاک دو زخمی
نئی دہلی _ 5 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) اسرائیل میں اینٹی ٹینک میزائل حملے میں ایک ہندوستانی مارا گیا۔ اسرائیل کے شمالی سرحد پر مارگلیت کے مقام پر لبنان کے حملے میں ایک ہندوستانی ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔ تینوں متاثرین کی شناخت کیرالا سے ہوئی ہے۔ جو اسرائیلی…
مزید پڑھیں »