نیشنل
- مارچ- 2024 -1 مارچ
مسلمانوں کی دل آزاری پر مبنی پروگرامس، تین بڑے چینلز کو نوٹس و جرمانہ۔ لو جہاد، رام نومی تشدد پر مبنی شو کے ویڈیوز ہٹانے نیوزبراڈکاسٹرس کی ہدایت
حیدرآباد: نیوزبراڈکاسٹرس اینڈ ڈیجیٹل اسٹینڈرس اسوسی ایشن نے ملک کے تین بڑے نیوز چینلز کے خلاف کارروائی کی ہے۔ ٹائمز ناؤ نوبھارت اور نیوز 18 انڈیا پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے اور ‘لو جہاد’ سے متعلق ایک شو کا ویڈیو کو ہٹانے کو کہا گیا ہے۔ ساتھ ہی آج…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
ہندوستانی عازم عمرہ کو مطلوبہ مجرم سے مماثلت کی ملی سزا _ ایرپورٹ سے ہی بھیج دیا گیا جیل
جدہ، 29 فروری ( عرفان محمد) عمرہ کے مقدس سفر کے لئے سعودی عرب آنے والے ایک ہندوستانی خاندان کو اس وقت تلخ تجربہ ہوا جب جدہ کے کنگ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ان کے ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا کیونکہ ان کا نام اور…
مزید پڑھیں » - فروری- 2024 -29 فروری
سی اے اے کے خلاف بند منانے پر روزانہ 1643 کروڑ روپے کا ہوگا نقصان، بھرپائی احتجاجیوں سے کی جائے گی۔ ڈی جی پی آسام
نئی دہلی: آسام میں شہریت ترمیم قانون کے خلاف ریاست کی اپوزیشن جماعتوں بند منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا اندازہ ہے کہ ریاست میں سی اے اے نافذ کیا جاسکتا ہے۔ متحدہ اپوزیشن فورم آسام (یو او ایف اے) نے اعلان کر دیا ہے کہ متنازعہ قانون…
مزید پڑھیں » - 29 فروری
کاشی میں 41 لوگوں کی جان بچانے والے مسلم وکیل کا گھر گرا دیا گیا
نئی دہلی: گزشتہ سالاترکھنڈ کے اتر کاشی میں پھنسے ہوئے 41 افراد کی جان بچانے والے وکیل کا مکان منہدم کردیا گیا۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ نے اس واقعہ پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کاشی میں…
مزید پڑھیں » - 29 فروری
گیانواپی مسجد تہہ خانہ میں پوجا کی اجازت دینے والے ریٹائرڈ جج کو یونیورسٹی لوک پال کا عہدہ
حیدرآباد۔ وارانسی گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے والے ریٹائرڈ جج اجئے کرشن وشویش کو اتر پردیش بی جے پی حکومت نے اعزاز سے نوازا ہے۔ انھیں سرکاری یونیورسٹی کا لوک پال مقرر کیا گیا ہے۔ اس یونیورسٹی کے چیئرمین خود اتر پردیش کے چیف…
مزید پڑھیں » - 29 فروری
1993 سلسلہ وار بم دھماکہ کیس، عبدالکریم ٹنڈا بری۔ اجمیر ٹاڈا عدالت کا فیصلہ
حیدرآباد: اجمیر کی ٹاڈا عدالت نے 1993 کے سلسلہ وار بم دھماکوں کے مقدمہ میں عبدالکریم ٹنڈا کو بری کر دیا ہے۔ جبکہ عرفان اور حمیم الدین کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔ ٹنڈا کے وکیل شفیق اللہ سلطانی نے عدالت کے باہر بیان دیتے ہوئے کہا کہ “معزز…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
ٹیلہ والی مجسد یا لکشمن ٹیلہ۔ عدالت نے مسلم فریق کی درخواست خارج، کہا ہندو فریق کا مقدمہ قابل سماعت
نئی دہلی: گیانواپی مسجد کے بعد اب ٹیلے والی مسجد سے متعلق بھی عدالت نے فیصلہ سنایا ہے۔ اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں واقع ٹیلے والی مسجد تنازعہ پر سیول کورٹ نے انتہائی اہم فیصلہ سنایا جو کہ مسلم فریق کے لیے مایوس کن ہے۔ دراصل ٹیلے والی…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
راجیو گاندھی قتل واقعہ کے مجرم کی ہارٹ اٹیک سے موت
حیدرآباد۔ سابق وزیراعظم ہند راجیو گاندھی قتل واقعہ کے مجرم ستھیندر راجہ عرف سنتھان کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طبیعت کی ناسازی کے سبب اسے تمل ناڈو کے چنئی واقع راجیو گاندھی جنرل ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا، آج صبح اس کی موت…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
جماعت اسلامی جموں کشمیر پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع ۔ وزیرداخلہ امیت شاہ کا بیان
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے جماعت اسلامی جموں کشمیر پرلگائی گئی پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع کی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اس سلسلے میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
سماج وادی پارٹی کے بزرگ رکن پارلیمنٹ جناب شفیق الرحمن برق کا انتقال
نئی دہلی _ 27 فروری ( اردولیکس ڈیسک) سماج وادی پارٹی کے سینر لیڈر اور ہندوستان کے سب سے قدیم رکن پارلیمنٹ جناب شفیق الرحمن برق منگل کو مراد آباد کے ایک خانگی اسپتال میں 94 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ اترپردیش کے سنبھل پارلیمنٹ حلقہ سے…
مزید پڑھیں »